جرائم و حادثات
- اگست- 2022 -28 اگست
تلنگانہ کے وزیرکے گھریلو ملازم کی خودکشی! نظام آباد ضلع میں واقعہ
نظام آباد: تلنگانہ کے ریاستی وزیروی پرشانت ریڈی کے گھریلو ملازم کی خودکشی کی اطلاعات ملی ہیں۔ یہ واقعہ ضلع نظام آباد میں پیش آیا۔ 25 سالہ دیویندرویلپورمنڈل میں ریاستی وزیرکے گھرمیں کچھ دنوں سے گھریلو ملازم کے طورپرکام کررہا تھا۔ ذرائع کے مطابق آج صبح اس نے پھانسی لے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
حیدرآباد میں شوہربیوی کی خودکشی
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک جوڑے نے اجتماعی طورپرخودکشی کرلی۔ ملکاجگیری پولیس کے مطابق سداسو (65) اور وجے لکشمی (60) برنداون کالونی میں کرائے کے مکان میں رہ رہے تھے۔ سداسو پرائیویٹ نوکری کرنے کے بعد ریٹائر ہو گیا، حال ہی میں صحت کی خرابی کی وجہ سے یہ جوڑا مالی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل
حیدرآباد: حیدراباد کے پرانے شہر میں آج ایک نوجوان کا قتل کر دیا گیا۔ یہ واردات میلاردیوپلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی۔ پولیس نے بتایا کہ صفدر اور عزرائیل نامی نوجوانوں میں دوستی تھی۔ آج صفدر جوکہ جہاں نما کا رہنے والا تھا، عزرائیل کے گھر واقع اویسی…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
کلہاڑی سے حملہ کرکے بیوی کا قتل۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ شمس آباد میں ایک شوہرنے اپنی بیوی کا قتل کردیا۔ یہ واردات آرجی آئی پولیس اسٹیشن کےحدود میں پیش آئی۔ پولیس کے مطابق ناگرکرنول سے تعلق رکھنے والا پیدالو نامی شخص اپنی بیوی اوربچوں کے ساتھ شمس آباد منتقل ہوگیا۔ شوہرحالت نشہ میں اپنی بیوی…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
جگتیال ضلع میں تین دن قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی نعش کنویں سے برآمد
جگتیال _ جگتیال ضلع کے ملیال منڈل کے مدھوٹلہ گاوں سے تین دن قبل لاپتہ ہونے والی 38 سالہ ستیہ وتی کی نعش آج ایک زرعی کنویں سے برآمد ہوئی۔ ستیہ وتی کے گھر والوں نے بتایا کہ اس کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی اور وہ اتوار کو گھر…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
وقارآباد، اے آرڈی ایس پی اوراے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد: آوٹ سورسنگ ملازمت کی برقراری کیلئے ایک شخص سے رشوت طلب کرنے کے الزام میں تلنگانہ کے اے آر ڈی ایس پی اوراے آر سب انسپکٹرکو اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ اینٹی کرپشن بیورو کے ڈی ایس پی سوریہ نارائنا کے مطابق وقارآباد ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
اے سی بی نے ویمنس ویلفیر ڈپارٹمنٹ کے سی ڈی پی سی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
نظام آباد:23/ اگست (اُردو لیکس)اے سی بی کے عہدیداروں نے آج نظام آباد ویمنس ویلفیر ڈپارٹمنٹ کی سی ڈی پی سی کو 12 ہزار روپئے رشوت حاصل کرتے ہوئے رنگے ہاتھ گرفتار کرلیا۔ اے سی بی انسپکٹر مسٹر ناگیش نے بتایا کہ آرمور ویمنس ویلفیر ڈپارٹمنٹ کے سی ڈی پی…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
حیدرآباد میں لگی بھیانک آگ 7 افراد جھلس گئے
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے صنعتی علاقہ جیڈی مٹلہ کی ایک کمپنی میں بھیانک آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ آج صبح پیش آیا جس میں 7افراد جھلس گئے۔ فائربریگیڈ کے عہدیداروں کے مطابق یہ آگ جیڈی مٹلہ کے آئی ڈی اے میں واقع سریدھر لیب میں لگی۔اطلاع کے ساتھ ہی وہ وہاں…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
باسرٹریپل آئی ٹی میں گانجہ، کریم نگراورمہاراشٹرا کے دو طلبا گرفتار
ضلع نرمل کے باسرٹریپل آئی ٹی میں دو طلبا گانجہ کے ساتھ پکڑے گئے۔ متعلقہ پولیس نے بتایا کہ پولیس کا گشتی عملہ ٹریپل آئی ٹی کیمپس میں گشت کررہا تھا کہ وہاں دو طلباء مشتبہ حالت میں نظرآئے۔ انجینئرنگ سال دوم میں میں زیرتعلیم مہاراشٹرا کا ایک طالب علم…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
خانہ پور کے ستن پلی میں بیوہ خاتون زرعی کنویں میں گر کر ہلاک
نرمل: ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے خانہ پورمیں ایک خاتون کی زرعی کنویں میں گرنے سے موت ہوگئی۔ یہ افسوس ناک واقعہ ستن پلی میں پیش آیا۔ 45 سالہ خاتون سجاتا کا شوہر20 سال قبل فوت ہوگیا تب وہ اپنی بیٹی کے ساتھ رہتی تھی۔ کل اس کی زرعی کنویں…
مزید پڑھیں »