جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -20 نومبر
مہاراشٹرا: پونے بنگلور ہائی وے پر بھیانک حادثہ۔ 48 گاڑیاں تباہ
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے پونے میں پونے-بنگلور ہائی وے پر نوالے پل پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا جس میں تقریباً 48 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق پونے فائر بریگیڈ اور پونے میٹروپولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (PMRDA) کی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ فوری…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
پارٹ ٹائم ملازمت کے نام پر ایک خاتون کو 4 لاکھ 76 ہزار کا دھوکہ
نظام آباد/ 20 نومبر (اردو لیکس) پارٹ ٹائم ملازمت کے نام پر ایک خاتون ٹیچر 4 لاکھ 76 ہزار روپے رقم سے محروم ہو گئ تفصیلات کے بموجب پارٹ ٹائم کے نام پر یومیہ دو ہزار تا تین ہزار روپے کمانے کا لالچ دیکر سائبر جرائم پیشہ افراد نے بانسواڑہ…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
وقارآباد،اننت گیری گھاٹ روڈ پر دلخراش سڑک حادثہ
حیدرآباد: ضلع وقارآباد اننت گیری گھاٹ روڈ پرخوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق آج ایک آرٹی سی بس گھاٹ روڈ پربے قابو ہوکرالٹ گئی۔ حادثہ کے وقت بس میں قریب 70 مسافرین سوارتھے، حادثہ میں ایک خاتون کی موقع پرہی موت ہوگئی جبکہ متعدد زخمی بتائے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
بریکنگ نیوز۔حیدرآباد میں تین کمسن بچے کنٹہ میں غرق
حیدرآباد: شہر میں تین کم عمربچے پانی کے گڑھے میں غرق ہوگئے۔ یہ حادثہ آج نانک رام گوڑہ گولف کورس کے قریب پیش آیا۔ اطلاع ملی ہے کہ تین بچے اپنے دیگرساتھیوں کے ساتھ کھیل رہے تھے کہ اچانک غرق ہوگئے۔ پانی میں ڈوب جانے والے بچوں کی شناخت دیپک…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
بنگلور سے حیدرآباد آنے والی کارحادثہ کا شکار۔ ورنگل کا جوڑا ہلاک معصوم بچے زخمی
حیدرآباد: بنگور سے حیدرآباد آنے والی کارحادثہ کا شکارہوگئی جس کی وجہہ سے شوہربیوی ہلاک اور ان کے بچے زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ آج ریاست آندھراپردیش کے ضلع ستیہ سائی میں پروتا دیورلی پلی کے پاس اس وقت پیش آیا جب کار کا ٹائرپھٹ پڑا۔ ٹائرکے پھٹنے کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
سوٹ کیس سے خاتون کی نعش دستیاب
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے متھرا میں یمنا ایکسپریس وے کے قریب ایک نوجوان خاتون کی نعش سوٹ کیس کے اندر پولی تھین میں لپٹی ہوئی دستیاب ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول خاتون کی عمر بیس سال ہوسکتی ہے۔پولیس نے بتایا کہ اس کے پورے جسم پر…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
ممبئی پونے ایکسپریس وے پرخوفناک سڑک حادثہ 5 ہلاک تین زخمی
ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں جمعہ کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ کھوپولی علاقے کے قریب ممبئی پونے ایکسپریس وے پر ایک کار کے دوسری گاڑی سے ٹکرانے سے پانچ افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق حکام نے بتایا کہ ان میں…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
حیدرآباد میں نقلی گن لائسنس کی تیاری کا پردہ فاش
حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے نقلی گن لائسنس تیار کرنے والی گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کمشنر سی وی آنند نے کہا کہ اس ٹولی کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے 34 نقلی گن لائسنس، 33 بندوقیں اور 140 گولیاں برآمد کی گئیں۔ پولیس کی تفتیش میں یہ بات…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد سے اغوا 14 ماہ کا بچہ وقارآباد ریلوے اسٹیشن سے برآمد۔ دو خواتین گرفتار
14 حیدرآباد: ماہ کے بچہ کا اغوا کرنے والی دو خواتین کو ہمایوں نگرپولیس نے گرفتارکرلیا۔ شبانہ بیگم نامی خاتون پی وی این آرایکسپریس وے کے نیچے 6 نومبرکو اپنے دونوں بچوں کے ساتھ محو خواب تھی کہ ان کے ایک بچہ کا اغوا کرلیا گیا تھا، پولیس نے اغوا…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات
حیدرآباد: ایک آٹو ڈرائیور کو کل رات دیر گئے چندرائن گٹہ روڈ پر قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی شناخت 30 سالہ محمد شاکر ساکن تالاب کٹہ کے طو ر پر کی گئی ہے صبح کے اوقات میں اس کی نعش روڈ پر خون میں لت پت ملی۔ جسم پر…
مزید پڑھیں »