جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -17 نومبر
ہنکنڈہ میں جسم فروشی کے اڈہ پرپولیس کا چھاپہ
file photo حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع ہنکنڈہ میں ٹاسک فوری نے جسم فروشی کے اڈہ پرچھاپہ مارا۔ سدھانگر کالونی کے ایک مکان میں جسم فروشی کا اڈہ چلائے جانے کی اطلاع پر ٹاسک فورس پولیس کی ٹیم نے مکان پر چھاپہ مارتے ہوئے رنگے ہاتھوں تین افراد کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
نظام آباد ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ ۔9 ویں جماعت کے دو طلباء ہلاک
نظام آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں رونما سڑک حادثہ میں دو لڑکے ہلاک ہوگئے۔ نوی پیٹ منڈلمیں چیک پوسٹ کے قریب نظام آباد سے آنے والی لاری کے ٹکرانے سے دو طلباء کی موت ہو گئی۔ ان کے علاوہ حادثہ میں دو وی آر ایز بھی شدید…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
خاتون کا جنسی استحصال ،قابل اعتراض ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی ۔حیدرآباد میں پولیس کانسٹبل گرفتار
حیدرآباد:میرپیٹ پولیس نے ایک خاتون کو مبینہ طور پر دھمکی دینے اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس کانسٹبل کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ چندسال قبل سعید آباد علاقہ میں متاثرہ، ملزم کے پڑوس میں رہا کرتی تھی۔ وہ فیملی فرینڈس بتائے گئے ہیں۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
حیدرآباد کے پرانا شہر میں بم رکھنےکی اطلاع سے سنسنی
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں بم رکھے جانے کی جھوٹی اطلاعحیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں کل رات اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص نے بم رکھے جانے کی جھوٹی اطلاع دی۔ رات دس بجے کے قریب یہ اطلاع دی گئی کہ سنتوش نگرآئی ایس سدن چوراہے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
معصوم بچوں کے قتل کے بعد خاتون نے لے لی پھانسی۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینےوالا واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ بالا نگرعلاقہ میں کل رات ایک خاتون نے اپنے دونوں معصوم بچوں کا قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ گوتم نگرکی رہنے والی انیتا نامی خاتون نے اپنے دونوں بچوں ورشنی 22 ماہ اورشری ہن 9 ماہ کو پھانسی دینے…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
40 سالکیعمر میں 140چوریاں۔حیدرآباد میں ملزمگرفتار
حیدرآباد: ایک رہزن کو شمس آباد زون اسپیشل آپریشن ٹیم نے گرفتارکرلیا۔ تحقیقات پر پتہ چلا کہ ملزم 140 معاملات میں ملوث ہے 15 مرتبہ جیل کی ہوا کھا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 40 سالہ سائیدولو کو جو چندرائن گٹہ کا رہنے والا بتایا گیا ہے، پولیس نے گرفتارکرکے…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پردھاوا۔ خاتون آرگنائزرگرفتار
حیدرآباد: شہرکے سکندرآباد علاقہ میں خفیہ طورپرچلائے جانے والے جسم فروشی کے اڈہ پرلالہ گوڑہ پولیس نے چھاپہ مارا۔ پولیس نے وہاں کی خاتون دلال کو گرفتارکرکے تین لڑکیوں کو آزاد کروالیا۔ پولیس سے ملی جانکاری کے مطابق تارناکہ وجئے پوری کالونی کے ایک اپارٹمنٹ میں ستیم اورشیوماں لڑکیوں کو…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
حیدرآباد۔ بیوی کو زندہ جلادینے والے شوہرکو عمرقید کی سزا
حیدرآباد: بیوی کو زندہ جلادینے والے شوہرکوبھونگیرکی عدالت نے عمرقید کی سزا سنائی۔ قتل کا یہ معاملہ رچہ کنڈہ کمشنریٹ کے ترکا پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا تھا۔ 25 سالہ رمیہ عرف کویتا کی شادی سال 2011 میں سدھاکرسے ہوئی تھی۔ شادی کے وقت معقول جہیز اورسونے…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
بریکنگ نیوز: ناگپورسے حیدرآباد جانے والی بس کو نرمل میں لگی آگ، مسافرین بال بال بچ گئے
نرمل: ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں ایک خانگی بس کو آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ سون منڈل کے گمجال کے پاس اس وقت پیش آیا جب ناگپورسے حیدرآباد جانے والی بس کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی۔ ڈرائیورنے فوری چوکسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی روک دی اورمسافرین…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
شادی کیلئے دباؤ پر قتل۔ لڑکی کی نعش کے 35 ٹکڑے کرکےفریج میں رکھنے کا انکشاف
نئی دہلی:دہلی میں ایک لڑکی کو اس کے عاشق نے قتل کر دیا اور اس کی نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے کئی علاقوں میں پھینک دیے۔ ملزم کو 5 ماہ بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم نے قتل کرنے کے بعد لڑکی کی…
مزید پڑھیں »