جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -23 نومبر
حیدرآباد میں نقلی تعلیمی سرٹیفکٹس کی تیاری کا پردہ فاش۔ خاتون سمیت تین گرفتار
حیدرآباد:حیدرآباد کی رچہ کنڈہ پولیس نے نقلی تعلیمی سرٹیفکٹس کی تیاری کا پردہ فاش کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے ان کے قبضہ سے عثمانیہ یونیورسٹی، جے این ٹی یو یونیورسٹی، کاکتیہ یونیورسٹی، آچاریہ ناگرجنایونیورسٹی کے علاوہ تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اورایس ایس سی کے نقلی نقلی سرٹیفکٹس ضبط…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
اب مرد بھی محفوظ نہیں؟ 4 لڑکیوں نے نوجوان کا اغوا کرکے اسے بنایا جنسی زیادتی کا شکار
نئی دہلی: ریاست پنجاب کے جالندھر میں چار لڑکیوں نے ایک نوجوان کو اغوا کر کے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور بعد میں اسے چھوڑ دیا۔ یہ واقعہ لیدر کمپلیکس روڈ پرپیش آیا۔ اس پورے معاملے میں ابھی تک پولیس کو کوئی شکایت وصول نہیں ہوئی ہے۔ ذرائع…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
حیدرآباد: لڑکے کے ساتھ گھنانونی حرکت۔ پرائیویٹ ٹیچرکو 10 سال جیل کی سزا
حیدرآباد: ہوس کے پجاری اب لڑکیوں کے ساتھ ساتھ کمسن بچوں کو بھی ہوس کا شکاربنانے سے پیچھے نہیں ہٹ رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک شرمناک واقعہ میں ملوث پرائیویٹ ٹیچرکو ایک عدالت نے دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ معاملہ حیدرآباد رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹ کے حدود…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مالک کے مکان سے 81 تولہ سونے کے زیورات کی چوری، حیدرآباد میں گھریلوملازمہ گرفتار
حیدرآباد: مکان مالک کے 81 تولہ وزنی سونے کے زیورات کی چوری کرنے والی خاتون اس کے شوہراورماں کو نارائن گوڑہ پولیس نے گرفتارکرلیا۔ ان کے پاس سے مسروقہ زیورضبط کرلئے گئے۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ ورون دوشی نامی شخص اولڈ ایم ایل ایز کوارٹرس کے پاس رہتا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل
حیدرآباد: شہرکے حیات نگرعلاقہ میں تین دن قبل ہوئے سڑک حادثہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج آج منظرعام پرآیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 سالہ نویدیتا سورج ایک خانگی ٹی وی چینل میں برسرخدمت تھیں۔ تین دن قبل وہ اپنی ساتھی کے ہمراہ سڑک عبورکررہی تھی کہ ان دونوں کو…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
کاماریڈی میں ایک لڑکی نے منچلے نوجوان کی چپل سے پٹائی کردی _ ویڈیو دیکھیں
کاماریڈی _ 22 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کاماریڈی میں ایک لڑکی نے اس کا تعاقب کرنے والے منچلے نوجوان کی برسرعام چپل سے پٹائی کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔یہ واقعہ کاماریڈی کے سرکاری ہاسپٹل میں پیش آیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور لڑکی…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
نظام آباد ۔سرقہ کی واردات میں ملوث آٹو ڈرائیور گرفتار
نظام آباد:21/ نومبر (اُردو لیکس) سرقہ کی واردات میں ملوث ایک آٹو ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لیتے ہوئے اس کے قبضہ سے مسروقہ طلائی زیورات مالیت ایک لاکھ 20 ہزار روپئے مالیت کے ضبط کرلئے۔ کمشنر پولیس کے آر ناگاراجو نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ نوناوت…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
تلنگانہ کے وزیرکے پی اے کے بیٹے کی خودکشی
حیدرآباد: تلنگانہ کے ایک ریاستی وزیرکے پی کے فرزند نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ شہرکے علاقہ گچی باولی علاقہ میں پیش آیا۔ ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق ریاستی وزیرسرینواس گوڑ کے پی اے دیویندرکے بیٹے 23 سالہ اکشئے کمارنے پھانسی لے لی۔ آج صبح نوجوان نے اپنے کمرے میں…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں دو بسوں کو لگی آگ
حیدرآباد: حیدرآباد کےپرانا شہرمیں پارک کی ہوئی دو گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔ کشن باغ، این ایم گوڑہ میں ایک کھلے مقام پرگاڑیوں کو پارک کیا گیا تھا۔ کل رات دیرگئے اچانک ایک بس کو آگ لگی اورآگ نے بازو کھری ہوئی ایک اورگاڑی کو اپنی زد میں لے لیا۔…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
ونپرتی: حیدرآباد سے بنگلور جانے والی بس ٹریکٹر سے ٹکرا گئی ۔تین ہلاک 16 زخمی
کوٹھا کوٹہ: اتوار کی آدھی رات کو ضلع ونپرتی کے کتہ کوٹہ منڈل میں قومی شاہراہ پر خوفناک سڑک حادثہ پیش ایا۔ گنے کالوڈ لے جانے والے ٹریکٹر کو گروڑا بس نے پیچھے سے ٹکر دےدی۔ اس حادثہ میں تین افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ حادثے کے وقت…
مزید پڑھیں »