جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -23 ستمبر
چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش، ایک شخص ٹرین اورپلیٹ فارم کے درمیان پھنس گیا
پرکاشم: ریاست آندھراپردیش میں ایک شخص ٹرین سے اترنے کی کوشش میں اس کی زد میں آکرپھنس گیا۔ یہ حادثہ ضلع پرکاشم کے گدا لورریلوے اسٹیشن پرپیش آیا۔ روی کمارنامی شخص ہبلی سے گنٹورجانے والی ٹرین میں سوار تھا۔ اسے بیتم چرلہ میں ٹرین سے اترنا تھا، تاہم آنکھ لگ…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں ایک سرکاری ٹیچر نے کرلی خودکشی
نرمل _ 23 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں ایک سرکاری اسکول کے ٹیچر نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی ۔ یہ افسوسناک واقعہ نرمل ضلع ہیڈکوارٹر میں پیش آیا۔ بوڈو دامودر (48) ایک سرکاری ٹیچر نے جمعہ کو وینکٹا پور کے مضافات میں شیو مندر کے قریب درخت سے لٹک…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
حیدرآباد پرانے شہر میں ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت۔2 افراد گرفتار
حیدرآباد: ساوتھ زون ٹاسک فورس ٹیم اورمادنا پیٹ پولیس نے ملکرملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرتے ہوئے عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے دو بھائیوں کو گرفتارکرلیا۔ ان کے پاس سے دودھ کی ملاوٹ کیلئے استعمال ہونے والا 3 لاکھ روپئے مالیتی سامان ضبط کرلیا گیا۔ ملزمین کے نام محمد…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
نظام آباد میں چین اسنیچرگرفتار _ اے سی پی وینکٹیشورلو کی پریس کانفرنس
نظام آباد: 22/ ستمبر (آئینہ نظام آباد نیوز بیورو)طلائی زیورات چھین کر فرار ہونے والے سارق کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے اسے ریمانڈ کردیا۔ اے سی پی نظام آباد وینکٹیشورلو نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ پولیس اسٹیشن III میں گنگا لکشمی نامی خاتون نے شکایت درج کروائی…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
4 ٹراکٹر ٹرالیاں، 1 موٹر سیکل کے سارقین گرفتار کمشنر پولیس نظام آباد کے آر ناگاراجو کی پریس کانفرنس
نظام آباد: 22/ ستمبر (اردو لیکس)چار ٹراکٹر ٹرالیوں اور ایک موٹر سیکل کے سرقہ کی واردات میں ملوث سارق کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ کمشنر آف پولیس کے آر ناگاراجو نے بھیمگل پولیس اسٹیشن میں منعقدہ پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے تفصیلات سے واقف کروایا۔ انہوں نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
چارمیناراور اس کے آس پاس بائیکس کی چوریاں کرنے والا نوجوان گرفتار
حیدآباد: حیدرآباد کی حسینی علم پولیس نے تاریخی چارمینار اوراس کے آس پاس کے علاقوں میں پارک کی ہوئی موٹرسائیکلوں کا سرقہ کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا۔ ملزم کی شناخت 21 سالہ محمد اسلم خان کے طورپرکی گئی ہے اوروہ بابا نگرعلاقہ کا رہائشی بتایا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
کم قیمت پر ایپل آئی فون _ نظام آباد میں ایک نوجوان سائبر کرائم دھوکہ دہی کا شکار
نظام آباد (درپلی)21/ ستمبر (اُردو لیکس) پولیس کی جانب سے مسلسل سائبر کرائم سے محفوظ رکھنے کیلئے مختلف احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کیلئے عوام کو مختلف مشورے دئیے جانے کے باوجود سائبر کرائم سے دوچار ہورہے ہیں۔ ایسے ہی ایک واقعہ میں ایک نوجوان نے آن لائن رابطہ میں آنے والے…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
کاماریڈی میں بین ضلعی عادی سارق گرفتار _ اے ایس آئی کاماریڈی پرساد کی پریس کانفرنس
کاماریڈی:21/ ستمبر (محمد یوسف الدین خان اُردو لیکس) کاماریڈی پولیس نے مختلف ایک ایسے سابقہ مجرم کو گرفتار کیا ہے جو خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے ہوئے راہ گیروں کو ڈرا دھمکا کر لوٹ رہا تھا۔ اے ایس آئی کاماریڈی پرساد نے دیون پولیس اسٹیشن میں منعقدہ پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
تلنگانہ انجکشن مرڈر، ناجائز تعلقات قتل کی وجہہ، مقتول کی بیوی اوردیگرملزمین پکڑے گئے
کھمم: ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں انجکشن دے کرایک شخص کا قتل کردینے کے معاملہ میں پولیس نے مقتول کی بیوی سمیت بعض ملزمین کوحراست میں لے لیا، قتل کی وجہہ ناجائز تعلقات بتائی جارہی ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پولیس نے اس معاملہ میں موہن راؤ، وینکٹیش اور…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
یوٹیوب پر دیکھ کر نقلی نوٹ تیار کررہے تھے بھائی بہن _ بھائی گرفتار اور بہن فرار _ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد۔ 20 ستمبر (اردولیکس) حیدرآباد میں ایک بھائی اور بہن یوٹیوب پر دیکھ کرنقلی کرنسی نوٹ تیار کررہے تھے پولیس نے بھائی کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کی بہن مفرور بتائی گئی ہے۔ حیدرآباد کے گوپال پورم پولیس نے 35 سالہ کستوری رمیش بابو سا کن بنڈلہ گوڑہ…
مزید پڑھیں »