جرائم و حادثات
- جولائی- 2026 -15 جولائی
محبوب عالم خان کی درخواستِ ضمانت مسترد
حیدرآباد، 14 جولائی۔ شہر حیدرآباد کے معروف ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قتل کی سازش کے الزام میں گرفتار ملزم نمبر 2 محبوب عالم خان کی درخواستِ ضمانت ساتویں ایڈیشنل میٹروپولیٹن سیشن جج نے مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواستِ…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
قتل کیس سے بچنے کے لئے ‘بابا’ بننے والا حیدراباد کا روپوش راؤڈی شیٹر گرفتار – سنگاریڈی کی درگاہ میں پکڑا گیا
حیدرآباد: قتل کے مقدمہ سے بچنے کے لئے بابا کا لبادہ اوڑھ کر درگاہ میں رہنے والے ایک راؤڈی شیٹر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزم محمد جاوید 2018 میں سیف آباد پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک قتل کیس میں مطلوب تھا اور واردات کے بعد سے…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
خود کو آئی اے ایس آفیسر بتا کر شادی، پھر شوہر سے 40 لاکھ روپے کا مطالبہ کرنے والی خاتون گرفتار
بریلی: اترپردیش کے فریدپور میں ایک خاتون نے خود کو آئی اے ایس افسر ظاہر کرکے فیس بک کے ذریعے ایک نوجوان سے دوستی کی، محبت کا رشتہ قائم کیا اور بعد میں اس سے شادی کر لی۔ پولیس کے مطابق شادی کے بعد خاتون نے شوہر سے 40 لاکھ…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
آن لائن ڈیٹنگ ایپس کا استعمال کرنے والی خواتین کے ساتھ گھناؤنا کھیل۔68 سالہ بوڑھے نے 58 خواتین کو بنایا ہوس کا شکار
File photo نئی دہلی ۔ عام طور پر جب ہم کسی 68 سالہ عمر رسیدہ شخص کے بارے میں سوچتے ہیں تو ذہن میں ایک ایسے بزرگ کا تصور ابھرتا ہے جو ریٹائرمنٹ کے بعد گھر پر آرام سے زندگی گزار رہا ہو لیکن جرمنی میں ایک ایسا حیرت انگیز…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
نرمل ضلع کے بھینسہ میں نوجوان کا بہیمانہ قتل۔ دوست ہی نکلا قاتل
بھینسہ/نرمل۔ ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے بھینسہ میں حال ہی میں این آر گارڈن کے قریب واقع پل کے نیچے ایک شخص کی نعش برآمد ہونے کے سنسنی خیز کیس کو پولیس نے حل کر لیا ہے۔ پولیس نے مقتول کے ارکان خاندان کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
بیوی کی سالگرہ کے دن ہی شوہر نے بیچ سڑک پر گولی مار کر قتل کر دیا
نئی دہلی: بیوی کی سالگرہ کے دن ہی ایک شوہر نے اسے بیچ سڑک پر گولی مار کر قتل کر دیا۔ یہ ہولناک واقعہ دہلی کے ونود نگر علاقے میں پیش آیا۔ سال 2023 میں منیش بھاٹی نامی شخص کی شادی پرینکا نامی خاتون سے ہوئی تھی۔ منیش دہلی…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
آملیٹ کے مسلہ پر ساس سے جھگڑا… شادی شدہ خاتون نے پھانسی لے لی
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش ضلع میں ایک شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق خاندانی جھگڑے اور سسرال والوں کی ہراسانی سے دلبرداشتہ ہو کر خاتون نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔ یہ واقعہ مقامی سطح پر بحث کا موضوع بن گیا ہے جبکہ پولیس نے کیس…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
حیدرآباد کے ایک شاپنگ مال میں نوجوان کے پاس بندوق ملنے سے سنسنی
حیدرآباد: کوکٹ پلی ہاؤسنگ بورڈ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع لولو مال میں ایک شخص کے پاس بندوق پائے جانے سے سنسنی پھیل گئی۔ مال کی پارکنگ میں دو خاندانوں کے درمیان جھگڑا ہونے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور حالات کو قابو میں کیا۔ جب…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
شاہ آباد 6 افراد کے قاتل کی نعش دستیاب
رنگا ریڈی/ تلگو ریاستوں (تلنگانہ اور آندھرا پردیش) میں سنسنی پھیلانے والے شاہ آباد کے سفاکانہ قاتل راج کمار (29) کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں نے ضلع رنگا ریڈی کے علاقے کوتور کے قریب ایک نعش دیکھی جس کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دی گئی۔…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
شاہ آباد واقعہ۔ ملزم نے بیوی بچوں کو کیوں مارا؟ راجکمار کی بہن نے بتائی وجہہ
حیدرآباد۔ تلنگانہ ضلع رنگا ریڈی شاہ آباد میں 6 افراد کے قتل کے مرکزی ملزم راج کمار کے حوالے سے اہم سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ حال ہی میں ملزم کی جانب سے اپنی ہی بیوی اور بچوں کو بے رحمی سے قتل کرنے کی اصل وجوہات کا پتہ…
مزید پڑھیں »