news
- اگست- 2026 -17 اگست
ایک سال تک تعلقات پھر شادی سے انکار۔ حیدرآباد میں کیس درج
حیدرآباد: حیدرآباد کے جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن میں ایک نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس نے شادی کا جھانسہ دے کر ایک لڑکی کے ساتھ لیو اِن ریلیشن شپ بسر کی اسے ہراساں کیا اور اس پر تشدد کیا۔پولیس کے مطابق کریم نگر سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
کرنول سے حیدرآباد آنے والی بس کو محبوب نگر ضلع میں لاری کی ٹکر
محبوب نگر: رہاست تلنگانہ ضلع محبوب نگر میں آر ٹی سی بس کو پیچھے سے لاری نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ پیر کی علی الصبح پیش آیا۔پولیس کے مطابق کرنول سے حیدرآباد جانے والی گدوال بس ڈپو کی آر ٹی…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
حیدراباد کے پرانے شہر میں نوجوان لڑکی کا قتل – نعش ٹھیلہ میں ڈال کر عاشق فرار
حیدرآباد کے شاہین نگر کی بسم اللہ کالونی میں اتوار 16 اگست کی شب جھگڑے کے بعد ایک 21 سالہ خاتون کو اس کے عاشق نے چاقو سے حملہ کرکے قتل کردیا۔مقتولہ کی شناخت ریحانہ بیگم کے طور پر کی گئی ہے، جو بہار کی رہنے والی تھی۔ بتایا…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
سائبر جرائم سے بچاؤ کے لیے عوام میں بیداری اور احتیاط ضروری: ناراین پیٹ ضلع ایس پی ڈاکٹر وینیت آئی پی ایس
اے پی کے فائلوں اور نامعلوم ویب سائٹس سے محتاط رہیں سائبر جرائم سے بچاؤ کے لیے عوام میں بیداری اور احتیاط ضروری: ضلع ایس پی ڈاکٹر وینیت آئی پی ایس نارائن پیٹ: 16 اگست (اردو لیکس): ضلع ایس پی ڈاکٹر وینیت آئی پی ایس نے عوام کو سائبر…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
2 بسوں میں تصادم 63 مسافر بال بال بچ گئے،کیبن مین پھنسے ڈرائیور کو 2 گھنٹوں کی جد و جہد کے بعد نکالا گیا۔تلنگانہ کے سوریہ پیٹ میں خوفناک حادثہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ سوریہ پیٹ ضلع کے منمگالا منڈل کے آکو پامولا کے قریب قومی شاہراہ نمبر 65 پر دو بسوں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا تاہم خوش قسمتی سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ حادثے میں تین مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں جبکہ دیگر تمام مسافر محفوظ…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
داماد نے ساس پر چاقو سے حملہ کردیا۔ تلنگانہ کے جگتیال میں واردات
داماد کا ساس پر خنجر سے حملہ۔ تلنگانہ کے جگتیال میں واردات جگتیال: ریاست تلنگانہ جگتیال کے گاندھی نگر میں داماد کی جانب سے ساس پر چاقو سے حملے کا واقعہ پیش آیا۔ اتوار کی صبح گھر کے سامنے جھاڑو دے رہی نرسوا پر اس کے داماد پرشانت نے چاقو…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
باپ کی آخری رسومات کے اخراجات پر جھگڑا ۔ حیدرآباد میں بھائی نے بھائی کا قتل کردیا
حیدرآباد: باپ کی آخری رسومات کے اخراجات پر دو بھائیوں کے درمیان شروع ہونے والا تنازعہ ایک المناک انجام پر ختم ہوا۔ پیسے کے معاملے پر ہونے والے جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی نے قینچی سے بڑے بھائی پر حملہ کر دیا جس سے اس کی جان چلی گئی۔…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نابالغ لڑکی کے ساتھ مندر میں شرمناک حرکت۔ حیدرآباد میں پجاری گرفتار
حیدرآباد: شہر کے رام چندرا پورم علاقہ کی مندر میں ایک کمسن لڑکی کے ساتھ قابلِ اعتراض حالت میں پائے جانے کے بعد ایک پجاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کی شناخت سائنا کے طورپر ہوئی ہے۔ سائنا ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ مندر کے اندر نیم…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ای چالان کے نام پر سائبر فراڈ، جگتیال کے شخص کے اکاؤنٹ سے 4.15 لاکھ روپے غائب
جگتیال:ای چالان کے نام پر موصول ہونے والی مشتبہ APK فائل انسٹال کرنا جگتیال کے ایک شخص کو مہنگا پڑ گیا۔ سائبر فراڈ کے نتیجے میں اس کے بینک اکاؤنٹ سے 4 لاکھ 15 ہزار روپے غائب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جگتیال شہر کے رہنے والے اشوک کو واٹس…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
حیدرآباد میں نقلی پولیس عہدیدار(ڈی آئی جی ) اور اس کی بیوی گرفتار، جعلی شناختی کارڈ اور پستول برآمد
حیدرآباد: خود کو پولیس کا اعلیٰ افسر ظاہر کرکے لوگوں سے لاکھوں روپے کی دھوکہ دہی کرنے والے شخص اور اس کی بیوی کو کیسرا پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ان کے قبضے سے نقلی شناختی کارڈ، واکی ٹاکی، نقلی دستاویزات اور نقلی پستول سمیت دیگر سامان برآمد کیا…
مزید پڑھیں »