news
- اگست- 2026 -15 اگست
حیدراباد میں تین سال پرانی چوری کا راز ساڑھی نے کھول دیا – چوری کی گئی ساڑھی نے ہی چوروں کو پکڑوا دیا ؛ تقریب میں پہن کر آنے والی خاتون گرفتار
حیدرآباد: تین سال قبل ہوئی ایک گھر کی چوری کا معاملہ ایک ساڑھی کی وجہ سے حل ہوگیا۔ چوری کی گئی ساڑھی پہن کر تقریب میں آنے والی خاتون کو متاثرہ خاندان کی خاتون نے پہچان لیا، جس کے بعد پولیس نے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
حیدرآباد یوتھ کریج کے بانی سلمان خان کی خودکشی کی کوشش – پولیس کی مبینہ ہراسانی کا الزام
حیدرآباد: حیدرآباد یوتھ کریج کے بانی سلمان خان نے جمعہ 14 اگست کو مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ پولیس کی جانب سے درج ایک مقدمے کے سلسلے میں مبینہ ہراسانی سے پریشان ہوکر سلمان خان نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔ HYC نے…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
ریاپیڈو کے بہانے خاتون سے بات چیت۔ نوجوان کو جیل بھیج دیا گیا
حیدرآباد: تاریخی چارمینارکے قریب خود کو ریاپیڈو ڈرائیور ظاہر کرتے ہوئے ایک خاتون انفلوئنسر سے رابطہ قائم کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ عدالت نے اسے دو دن قید کی سزا سنانے کے ساتھ 250 روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ملزم کی شناخت 27 سالہ مرزا احمد بیگ…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
نظام آباد کے ایک مدرسہ میں طالبات سے مبینہ نازیبا سلوک کا الزام – سرپرستوں کا مدرسہ کے سامنے احتجاج ؛ مدرس پولیس تحویل میں
نظام آباد کے مجاہد نگر میں واقع ایک مدرسہ میں طالبات سے مبینہ نازیبا سلوک کا الزام، احتجاج مدرس پولیس تحویل میں نظام آباد / 14اگست(اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر کےمستقر ڈیویژن نمبر 54 کے مجاہد نگر میں واقع ایک مدرسہ میں طالبات کے ساتھ مدرس کی…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
حیدرآباد میں معمولی بات پر دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل
حیدرآباد: دوستوں کے درمیان ہونے والا ایک معمولی تنازعہ بالآخر قتل پر ختم ہو گیا۔ ڈیلیوری کے معاملے پر دونوں کے درمیان ہوئے جھگڑے کے دوران ایک نوجوان نے اپنے دوست پر لوہے کی راڈ سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو کر موقع پر…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
گھر کے سامنے شراب پینے سے منع کرنے پر مہک احمد کا نوئیڈا میں قتل۔ جنونی نوجوان نے اندھا دھند کئے خنجر سے وار
نئی دہلی: اتر پردیش کے نوئیڈا میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں کمرے کے سامنے شراب پینے سے منع کرنے پر پی جی میں رہنے والی ایک نوجوان لڑکی کو 10 بار چاقو مار کر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ اس اندوہناک واقعے نے پورے علاقے…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
خاتون ہیڈ کانسٹیبل کا سر عام قتل
نئی دہلی ۔تامل ناڈو کے ضلع ویلور کے شہر گُڈیا تھم میں جمعرات کی رات ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون ہیڈ کانسٹیبل تامرئی سیلوی کا اس کے شوہر نے سر عام قتل کر دیا۔ تامرئی سیلوی ڈیوٹی ختم کر کے بائیک پر اپنے گھر جا رہی…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
ممبئی کی خاتون بائیکر سڑک حادثہ میں ہلاک
ممبئی کی 24 سالہ خاتون بائیکر رِدھی ٹھکر کی چھتیس گڑھ کے دھمتری ضلع میں سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ یہ حادثہ بدھ کی صبح نیشنل ہائی وے-30 پر مارکاٹولا گھاٹ کے قریب پیش آیا، جہاں مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر ٹرک نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
گانجہ کے اسمگلرس نے پولیس پر کتے چھوڑ دئیے۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد۔شہر میں گانجہ کی غیر قانونی فروخت کے خلاف ایگل فورس پولیس نے سخت کارروائی کی ہے۔ واٹس ایپ گروپس کے ذریعہ خاموشی سے گانجہ سپلائی کرنے والے بین الریاستی گروہ کا پولیس نے پردہ فاش کر دیا۔ اس آپریشن سے متعلق تفصیلات ایگل فورس کے ڈی ایس پی…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
گانجہ کے نشہ میں دھت چور، چوری کرکے گھر میں ہی سوگیا۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد کے پہاڑی شریف پولیس اسٹیشن حدود کے وادیٔ مصطفیٰ علاقے میں چوری کا ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق علاقے کا ایک نوجوان گانجے کے نشے میں ایک مکان میں چوری کی نیت سے داخل ہوا اور الماری سے سونے کے زیورات چوری کرکے اپنی جیب میں…
مزید پڑھیں »