news
- اگست- 2026 -3 اگست
تلنگانہ میناریٹی ریسیڈنشیل اسکول میں 2 لڑکوں کے ساتھ جنسی زیادتی۔ حیدرآباد کے مضافات میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: اقامتی اسکول میں زیر تعلیم پانچویں جماعت کے دو طلباء پر تین سینئر (کمسن) طلباء کی جانب سے جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے دنڈیگل پولیس اسٹیشن کے حد میں پیش آیا۔پولیس کی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بورم پیٹ میں واقع تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
ماں کی تکلیف سے دلبرداشتہ 16سالہ بیٹے نے خودکشی کرلی – تلنگانہ کے کاماریڈی میں دل دہلا دینے والا واقعہ
کاماریڈی (سیدکوثرعلی ) تلنگانہ کے کاماریڈی شہر کے عثمان پورہ علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں گھر میں کسی کے موجود نہ ہونے کے دوران 16 سالہ لڑکے نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ واقعہ سے پورے علاقے میں غم کی لہر دیکھی گئی…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
آندھرا پردیش: عاشق وینکٹیش کی موت کا غم رشیدہ نامی لڑکی نے ہوٹل کے کمرہ میں خودکشی کرلی
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم کی ایک ہوٹل کے کمرے میں نوجوان لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ ہوٹل 365 انوویشن میں پیش آیا۔ متوفیہ کی شناخت رشیدہ بیگم کے طور پر ہوئی ہے جو ضلع بوببلی کی رہنے والی تھیں۔ پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
عادل آباد میں 141 بچوں کو بچا لیا گیا۔ چائیلڈ لیبر معاملہ میں 58 مقدمات درج
عادل آباد: ریاست تلنگانہ عادل آباد ضلع میں ایک ماہ تک جاری رہنے والا "آپریشن مسکان” کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ اس سلسلے میں ضلع ایس پی اکھل مہاجن نے اتوار کے روز کارروائی کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مہم کے دوران مختلف مقامات پر تلاشی…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
نرمل ضلع کے مامڑہ میں قتل کی واردات
خانہ پور : ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے مامڑہ منڈل کے گاؤں پوتارم میں آدھی رات ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ مقامی لمبادری (45 سال) پر نامعلوم افراد نے چاقوؤں سے حملہ کر کے اسے قتل کر دیا۔ لمبادری کو خون میں لت پت دیکھ کر مقامی…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
تلنگانہ کی عادل آباد پولیس نے چوری کرنے والی بنگلہ دیش کی گینگ کو پکڑ لیا
عادل آباد – تلنگانہ کی عادل آباد ضلع پولیس نے ماول پولیس اسٹیشن حدود میں کیلاش نگر میں ایک معروف سیاسی لیڈر کے مکان میں ہوئی سرقہ کی واردات کا کامیابی سے پردہ فاش کرتے ہوئے بین الاقوامی اور بین الریاستی جرائم میں ملوث ایک گینگ کے تین ارکان کو…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
بے رحم ماں نے 9 ماہ کی بیٹی کا قتل کردیا۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: ایک ماں نے ہی اپنے نو ماہ کی ننھی بیٹی کی جان لے لی۔ یہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کے ایل بی نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں اتوار کے دن پیش آیا۔ انسپکٹر ونود کمار کے مطابق ضلع نلگنڈہ کے چنتاپلی منڈل سے تعلق رکھنے والے رویندر ریڈی…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
کرکورے کے پیاکٹ میں چھپی موت – پلاسٹک کے بال نے 5 سالہ بچے کی جان لے لی
بنگلور – کرناٹک کے ضلع میسور کے ہنسور تعلقہ کے گوری پور گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں کرکورے کے پیاکٹ میں موجود ایک چھوٹا پلاسٹک کا بال 5 سالہ بچے کی جان لے لی گاؤں کے رہنے والے سنتوش اور ایشوریہ کا 5سالہ…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
الکٹرک شاک دے کر قتل کی سازش ناکام، دو ملزمین گرفتار۔ عادل آباد پولیس کی کاروائی
عادل آباد، 2 اگست: عادل آباد رورل پولیس نے کرنٹ لگا کر ایک شخص کو قتل کرنے کی سازش کا پردہ فاش کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا جبکہ مرکزی ملزم تاحال فرار ہے۔ پولیس نے ملزمین کے قبضے سے برقی کے تار نقد رقم اور ایک…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
حیدرآباد میں کم عمر لڑکے کی تیز رفتار کار ڈرائیورینگ ، دو سگے بھائی زخمی، 7 دو پہیہ گاڑیاں تباہ
حیدرآباد کے علاقہ بورابنڈہ، کارمیکا نگر میں ایک کم عمر لڑکے کی تیز رفتار کار نے شدید تباہی مچا دی۔ کار نے دو سگے بھائیوں کو ٹکر مارنے کے بعد وہاں کھڑی 7 دو پہیہ کی گاڑیوں کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔ حادثہ میں دونوں بھائی زخمی ہوگئے،…
مزید پڑھیں »