news
- جون- 2026 -20 جون
نیٹ امتحان سے ایک دن قبل حیدراباد میں ثنا نامی طالبہ کی خودکشی – ذہنی دباو کا شکار ہونے کی بتائی وجہ
حیدرآباد: نیٹ (یو جی) ری امتحان سے ایک دن قبل امتحانی دباؤ کے باعث ایک طالبہ کی خودکشی کا افسوسناک واقعہ حیدراباد کے میاں پور پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔ متوفیہ کی شناخت ثنا کے طور پر ہوئی ہے، جس کا تعلق آندھرا پردیش کے ضلع وائی ایس آر…
مزید پڑھیں » - 20 جون
عاشق کے ساتھ تعلقات میں رکاوٹ پر درندہ صفت خاتون نے 2 سالہ بیٹے کا قتل کردیا۔ تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ
سدی پیٹ: تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں انسانیت کو شرما دینے والا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک ماں نے اپنے محبوب کے ساتھ خلوت میں وقت گزارنے میں رکاوٹ بننے پر اپنے ہی دو سالہ بیٹے کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔ …
مزید پڑھیں » - 20 جون
جنونی عاشق کا لڑکی اور اس کے ارکان خاندان پر قاتلانہ حملہ 5 زخمی۔ محبت سے انکار پر انتقام
حیدرآباد: محبت کی پیشکش مسترد کیے جانے پر ایک جنونی نوجوان نے لڑکی کے گھر میں گھس کر اس اور اس کے ارکان خاندان پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ رائے درگم کے انڈالہ بستی علاقے میں پیش آئے اس واقعے میں پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 20 جون
ولیمہ کی تقریب میں مبینہ گائے کا گوشت پیش کیے جانے کی اطلاع پر پولیس کا دھاوا – دلہا اور ماما گرفتار
شاملی: اتر پردیش کے ضلع شاملی کے کیرانہ کوتوالی علاقے میں ایک شادی کی تقریب کے دوران ممنوعہ گائے کا گوشت پیش کئے جانے کی اطلاع پر پولیس نے رات دیر گئے مغل گارڈن میرج ہوم پر دھاوے کیے۔ کارروائی کے دوران دلہا فرمان اور دلہے کا ماما سلمان کو…
مزید پڑھیں » - 20 جون
سانپ سے کھیلنا جان لیوا ثابت – حیدرآباد کے ایک فارم ہاؤس کے مالک نواب محی الدین کی موت
حیدرآباد: حیدراباد کے راجندر نگر کے ایک فارم ہاؤس میں گھس آنے والے زہریلے سانپ کے بچے سے کھیلنا 30 سالہ فارم ہاؤس مالک نواب سید محی الدین حسینی کے لیے جان لیوا ثابت ہوا۔ اطلاعات کے مطابق نواب نے سانپ کو ہاتھوں سے پکڑ لیا اور کافی دیر…
مزید پڑھیں » - 19 جون
بیوی پر شک، تین ماہ کے شیر خوار کو باپ نے قتل کر دیا – تلنگانہ کے نظام آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدراباد – تلنگانہ کے نظام آباد ضلع مستقر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں بیوی پر شک میں مبتلا ایک شخص نے اپنے ہی تین ماہ کے بیٹے کو بے رحمی سے قتل کر دیا۔ اشوک نگر کا رہنے والا یووراج نے شبہ ظاہر کیا کہ…
مزید پڑھیں » - 19 جون
چارمینار کے علاقہ میں غیر قانونی فاسٹ فوڈ گودام پر دھاوا، 110 کلو فرائیڈ چکن ضبط، دو افراد گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد فوڈ ایڈلٹریشن سرویلنس ٹیم (H-FAST) اور فوڈ سیفٹی حکام نے چارمینار کے نیو لاڈ بازار میں واقع الاکبر فاسٹ فوڈ گودام پر دھاوا کرتے ہوئے 110 کلو تیار شدہ فرائیڈ چکن، 90 لیٹر استعمال شدہ کوکنگ آئل اور مصنوعی رنگ ضبط کر لیے۔ حکام کے مطابق گودام بغیر…
مزید پڑھیں » - 19 جون
بیوی پر ظلم کی انتہا، بچوں کے سامنے سر منڈوا کر زبردستی پیشاب پلایا، شوہر گرفتار
نئی دہلی : چھتیس گڑھ کے کوریا ضلع میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی کو بچوں کے سامنے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزم نے پہلے اس کے ہاتھ پاؤں باندھے، بال کاٹے، پھر بلیڈ سے سر منڈوا دیا اور مبینہ طور پر زبردستی…
مزید پڑھیں » - 19 جون
انسٹاگرام پر محبت کا جال، فرضی آئی پی ایس بن کر نوجوان نے دو لڑکیوں سے 12 لاکھ روپے لوٹ لئے
انسٹاگرام پر محبت کا جال، نوجوان نے فرضی آئی پی ایس اور ایم بی بی ایس کہانیاں سنا کر دو لڑکیوں سے 12 لاکھ روپے سے زائد ہتھیا لیے تلنگانہ کے ضلع میدک کے ٹیکمال گاؤں سے تعلق رکھنے والے درگیش نامی نوجوان پر انسٹاگرام کے ذریعے دو نوجوان…
مزید پڑھیں » - 19 جون
حیدراباد میں 11 سالہ لڑکے نے چلائی لگژری کار – ویڈیو وائرل ہونے پر والد گرفتار ؛ گاڑی ضبط
حیدرآباد کے آؤٹر رنگ روڈ (او آر آر) پر ایک 11 سالہ نابالغ لڑکے کی جانب سے تیز رفتار لگژری کار چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کے مالک اور لڑکے کے والد عبد الہادی کو حراست میں لے…
مزید پڑھیں »