news
- جون- 2026 -12 جون
شادی کی تقریب سے واپسی کے دوران المناک حادثہ، دو دوست جاں بحق، دو شدید زخمی – تلنگانہ کے جنگاوں ضلع میں حادثہ
جنگاوں سے محمد ظہیر الدین عظیم کی رپورٹ جنگاؤں: شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد گھر واپس لوٹ رہے چار دوست ایک بھیانک سڑک حادثے کا شکار ہوگئے، جس کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ یہ افسوسناک حادثہ تلنگانہ کے جنگاؤں ضلع…
مزید پڑھیں » - 12 جون
باتھ روم کے ویڈیوس وائرل کرنے کی دھمکی۔ بلیک میلنگ سے تنگ آکر حیدرآباد میں فلم اداکارہ کی خودکشی
حیدرآباد: فلموں میں اداکاری کے خواب لے کر حیدرآباد آنے والی ایک نوجوان لڑکی نے خودکشی کرلی۔ حیدرآباد کے سعید آباد علاقے میں مقیم شارٹ فلم اداکارہ امولیا شری نے مبینہ طور پر بلیک میلنگ اور ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ واقعہ پیش آئے دس دن گزر چکے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
باپ نے 2 بچوں کو نظام ساگر میں پھینک کرخود بھی چھلانگ لگادی۔تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: میاں بیوی کے درمیان جاری اختلافات ایک خاندان کے لیے المناک سانحہ بن گئے۔ بیوی سے جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ایک شخص نے اپنے دو بچوں کے ساتھ نظام ساگر پروجیکٹ کے بیک واٹر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے…
مزید پڑھیں » - 11 جون
ورزش کی ٹرینگ کے دوران جم مالک پر فائرنگ – 26 سالہ نوجوان ہلاک
ہانسی: ہریانہ کے شہر ہانسی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ایک 26 سالہ جم مالک کو سرعام گولی مار کر قتل کر دیا، جبکہ ایک نوجوان خاتون زخمی ہوگئی۔ یہ واقعہ جمعرات کی صبح تقریباً 5:30 بجے فوارہ چوک کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 11 جون
تلنگانہ کے کاماریڈی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد لاپتہ، پولیس کی تلاش جاری
کاماریڈی: تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے پراسرار طور پر لاپتہ ہوجانے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ واقعہ کاماریڈی شہر کے گاندھی نگر علاقہ کا ہے، جہاں رہنے والے بھانو پرکاش نے اپنی اہلیہ اور تین بچوں کے لاپتہ ہونے کی شکایت…
مزید پڑھیں » - 11 جون
معین آباد فارم ہاؤس ڈبل مرڈر کیس: مرکزی ملزمہ کریما بیگم علاج کے دوران فوت، سنسنی خیز کیس میں نیا موڑ
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقے معین آباد کے فارم ہاؤس میں دو خواتین کے بہیمانہ قتل کے سنسنی خیز مقدمہ کی مرکزی ملزمہ کریما بیگم علاج کے دوران فوت ہوگئی۔ کریمہ بی نے تقریباً 24 روز قبل پولیس تحویل میں پوچھ تاچھ کے دوران تیزاب پی لیا تھا، جس کے…
مزید پڑھیں » - 11 جون
آم کھانے کے بعد دوسری بہن بھی فوت، حیدرآباد میں پراسرار واقعہ۔ پولیس مصروف تحقیقات
حیدرآباد:آم کھانے کے بعد دوسری بہن بھی فوت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ نارائن گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ بڑی بہن بھونیشوری (17) پیر کے روز فوت ہوگئی جبکہ چھوٹی بہن سندھیا (10) منگل کو دورانِ علاج فوت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر…
مزید پڑھیں » - 11 جون
تانڈور میں شراب نوشی کے دوران ایک شخص کی موت – پرمٹ روم میں کرسی پر ہی ڈھیر ہوگیا
تانڈور: تلنگانہ کے ضلع وقارآباد کے تانڈور ٹاون میں شراب نوشی کے دوران ایک شخص کی اچانک موت واقع ہوگئی۔ یہ واقعہ ایک وائن شاپ کے پرمٹ روم میں پیش آیا، جہاں وہ کرسی پر بیٹھ کر شراب پی رہا تھا۔ پولیس کے مطابق اندرا نگر کا رہنے والا…
مزید پڑھیں » - 10 جون
کرائے کے قاتلوں سے شوہر نے کروایا بیوی کا قتل، بنائی حملہ کی جھوٹی کہانی۔ پولیس نے کردیا شاطر شوہر کی چالاکی کا پردہ فاش
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے آئی ڈی اے بولارم پولیس اسٹیشن کے حدود میں گزشتہ ماہ پیش آنے والے ایک خاتون کے بہیمانہ قتل کیس کو پولیس نے حل کر لیا ہے۔ پولیس تحقیقات میں یہ چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے کہ شوہر نے اپنی ہی بیوی…
مزید پڑھیں » - 10 جون
شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا – حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: حیدراباد کے مَلکاجگیری پولیس اسٹیشن حدود کے ماروتی نگر علاقے میں ایک سنسنی خیز قتل کی واردات پیش آئی، جہاں ایک رئیل اسٹیٹ تاجر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی پر شک کرتے ہوئے اسے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق ارون کمار نامی شخص گزشتہ…
مزید پڑھیں »