news
- مئی- 2026 -27 مئی
غیر مسلم نوجوان کے ساتھ فرار ہونے والی لڑکی کا دردناک انجام – گھر والوں نے میت تک لینے سے انکار کردیا
سورت: محبت میں گھر چھوڑنے والی ایک مسلم لڑکی کی زندگی آخرکار دردناک انجام تک پہنچ گئی۔ غیر مسلم نوجوان کے ساتھ فرار ہوکر نئی زندگی کے خواب دیکھنے والی 20 سالہ مہویش خاتون کی نعش گجرات کے پلسانہ علاقہ میں ایک کرایہ کے فلیٹ سے برآمد ہوئی، جبکہ سب…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
حیدراباد کے مضافاتی علاقہ شاہ میرپیٹ کی خاتون تحصیلدار 2 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئیں
حیدراباد : زمین کے مسئلہ کے حل کیلئے 2 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے حیدراباد کے مضافاتی علاقہ شاہ میرپیٹ ضلع میڑچل کی تحصیلدار سچرِتا اینٹی کرپشن بیورو کے ہاتھوں رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں ۔متاثرہ شخص کے مطابق مسئلہ حل کرنے کیلئے تحصیلدار نے رشوت کا مطالبہ کیا تھا،…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
خاتون پر حملہ کرکے زیور چھین لیا گیا۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد: شہر کے کومپلی علاقے میں ایک خاتون پر حملہ کرکے طلائی زیور چھین لینے کا واقعہ پیش آیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق جیہ بھیری کالونی میں آئل شاپ چلانے والی ایک خاتون پر ایک ملزم نے اچانک حملہ کر دیا۔ اس نے خاتون کے گلے میں موجود سونے…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 کاریں اور 2 لاریوں میں زبردست تصادم
نظام آباد : تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں آج ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں اندلواہی منڈل کے چندرائن پلی کے قریب قومی شاہراہ پر 7 کاریں اور 2 لاری آپس میں ٹکرا گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک تیز رفتار لاری کا ٹائر پھٹنے کے بعد وہ…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
بلندشہر میں رشتوں کو شرمسار کرنے والا واقعہ – بیٹے نے باپ اور بیوی کو گولی مار دی
بلند شہر – اترپردیش کے ضلع بلندشہر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان نے اپنی بیوی اور والد کو گولی مار کر قتل کردیا۔ ملزم کو شبہ تھا کہ اس کی بیوی اور والد کے درمیان ناجائز تعلقات ہیں، جس کے بعد اس نے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
بکروں سے بھرے ٹرک کے الٹتے ہی لوٹ مار مچ گئی – زخمی مدد کو ترستے رہے اور لوگ بکرے لوٹتے رہے
اترپردیش کے ضلع کوشامبی میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ، بکریوں سے بھرا ٹرک الٹتے ہی لوٹ مار مچ گئی لکھنو : اترپردیش کے ضلع کوشامبی میں ایک حیران کن اور افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بکروں سے بھرا ایک تیز رفتار ٹرک بے قابو ہوکر نیشنل ہائی…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
معز الدین کے قتل میں استعمال گاڑی 6 ماہ قبل خریدنے کا انکشاف
حیدرآباد: شہر کے علاقہ مانصاحب ٹینک شانتی نگر میں بے رحمی سے قتل کئے گئے ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین قتل کیس میں پولیس نے اہم شواہد حاصل کرلئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ اس قتل میں چھ افراد ملوث تھے۔ پولیس نے قتل میں استعمال کی…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
حیدرآباد آوٹر رنگ روڈ پر 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کار چلانے والا شخص گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کے ایک شخص کو اپنی نئی خریدی گئی ووکس ویگن کار کو آؤٹر رنگ روڈ (او آر آر) پر 200 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا پر تیز رفتاری کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات
حیدرآباد: خاندانی تنازعہ جان لیوا ثابت ہوا جب ایک شخص نے اتوار کی شب رین بازار میں واقع اپنی رہائش گاہ پر جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر اپنے بڑے بھائی کو چاقو گھونپ کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق امن نگر کے ساکن محمد رزاق (62) اور آشا بیگم…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
ریزر بلیڈ سے خاتون کا گلا کاٹ دیا گیا۔ تلنگانہ کے تانڈور میں واقعہ
تانڈور: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد کے تانڈور ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک خاتون پر بلیڈ سے حملہ کرنے کا واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق یالال منڈل کے تھمّایہ پلی گاؤں سے تعلق رکھنے والی رینوکا پر بلیڈ سے حملہ کیا گیا۔ حملہ آور کی شناخت…
مزید پڑھیں »