news
- مارچ- 2026 -12 مارچ
آدھی رات کو دہلی کی مچھلی مارکیٹ میں خوفناک آگ — درجنوں دکانیں راکھ، 23 فائر انجنوں کی مدد
مغربی دہلی کے علاقے مٹیالا میں چہارشنبہ کی درمیانی شب مچھلی مارکیٹ میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق رات تقریباً 11 بج کر 55 منٹ پر آگ لگنے کی اطلاع ملی جس کے بعد 23 فائر انجن موقع پر روانہ کئے گئے۔ خ کسی جانی…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
"بدنامی کا خوف "۔ فتح پور فرزآنہ قتل کیس میں ماں اور بھائی گرفتار
فتح پور میں غیرت کے نام پر بیٹی کا قتل: عصمت دری کیس کی متاثرہ لڑکی کو ماں اور بھائی نے زہر پلا کر مار ڈالا اتر پردیش کے ضلع فتح پور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں 20 سالہ نوجوان لڑکی فرزانہ کو…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
اب چوروں کی نظر گیس پر 524 سلنڈڑس کی چوری
نئی دہلی: خلیجی ممالک میں جاری جنگ نے گیس کا ایسا بحران پیدا کر دیا ہے کہ ہر کوئی پریشان ہے۔ ان حالات میں تقریباً 524 گیس سلنڈر کی چوری کا سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اتر پردیش کے جھانسی میں ایل پی جی گیس…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
کرنٹ لگنے سے دو افراد ہلاک – تلنگانہ کے منچریال ضلع میں دلخراش واقعہ
تلنگانہ کے منچریال ضلع کے دنڈے پلی منڈل کے میدری پیٹ علاقہ میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں برقی کے شدید کرنٹ لگنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مقامی پٹرول پمپ سے ایک بھاری لوہے کا اسٹینڈ منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس دوران…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
گھی کا ٹینکر الٹا، لوگ بالٹیاں اور برتن لے کر سڑک پر اُمڈ پڑے
گھی کا ٹینکر الٹا تو “مفت خزانہ” سمجھ کر برتن لے کر دوڑ پڑے لوگ آندھرا پردیش کے ضلع کڑپہ کے کنداپورم منڈل میں اننت پورم کے قریب قومی شاہراہ پر پیر کے روز گھی سے بھرا ایک ٹینکر اچانک الٹ گیا۔ ٹینکر کے الٹتے ہی اس میں موجود…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن نکلے -حیدرآباد میں رشوت لیتے دو پولیس عہدیدار پکڑے گئے
حیدرآباد: سائبر کرائم کیس میں گرفتاری سے بچانے کے لئے شکایت کنندہ سے رشوت لینے والے دو پولیس افسران کو اینٹی کرپشن بیورو نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق ملکاجگری پولیس کمشنریٹ کے حدود میں واقع ایل بی نگر سائبر کرائم پولیس اسٹیشن سے وابستہ دو…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
مظفرنگر میں معمولی بات پر شرپسندوں کا امام پر حملہ – 5افراد کے خلاف مقدمہ درج
اترپردیش کے مظفر نگر میں مسجد سے نماز پڑھا کر نکلنے والے امام عبدالوہاب پر شرپسندوں نے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ اطلاعات کے مطابق سڑک پر کرکٹ کھیل رہے چند نوجوانوں کی بال امام کو لگ گئی، جس کے بعد دونوں فریقوں میں تلخ کلامی ہوئی اور نوجوانوں نے امام…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
کاماریڈی میں تین بچیوں کے قتل واقعہ میں باپ ہی نکلا قاتل – قرض کے بوجھ سے معصوم بیٹیوں کو تالاب میں پھینک دینے اسماعیل کا اعتراف
ایم اے ماجد کی رپورٹ تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں تین کمسن بہنوں کے لاپتہ ہونے کے چند گھنٹوں بعد ان کی لاشیں تالاب سے برآمد ہوئیں۔ اس سنسنی خیز کیس میں پولیس نے چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بچیوں…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
کاماریڈی میں تین بہنوں کے لاپتہ ہونے کا واقعہ – تیسری بچی کی نعش بھی تالاب سے برآمد – باپ پر قتل کا شبہ !
کاماریڈی میں تین کمسن بہنوں کی ہلاکت سے سنسنی، لاشیں تالاب سے برآمد، والد پر شبہ تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع مرکز میں تین کمسن بچیوں کے لاپتہ ہونے کا معاملہ انتہائی افسوسناک انجام تک پہنچ گیا۔ ہفتہ کی صبح سے لاپتہ تینوں بچیاں رات تقریباً 9 بجے کے بعد کاماریڈی…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
تلنگانہ کے کاماریڈی میں لاپتہ تین بہنوں میں دو کی نعشیں تالاب سے برآمد
ایم اے ماجد کی رپورٹ کاماریڈی میں افسوسناک واقعہ، لاپتہ تین بہنوں میں دو کی نعشیں تالاب سے برآمد تلنگانہ کے کاماریڈی شہر کی آر بی نگر کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ہفتہ کی صبح لاپتہ ہونے والی تین بہنوں میں سے دو کی موت ہوگئی…
مزید پڑھیں »