این آر آئی
- نومبر- 2022 -28 نومبر
علیگڈھ المنائی ریاض کی جانب سے “یوم سر سید”
ریاض ۔ کے این واصف علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز (المنائی) اسوسی ایشن ریاض (اموبا) کے صدر محمد ارشد علی خاں کے جاری کردہ بیان کے مطابق جمعرات ۸ دسمبر ۲۰۲۲ کو اموبا یوم سر سید کا اہتمام کرے گی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی پروفسر طارق منصور، وائس چانسلر…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
سعودی عرب میں جگتیال ضلع کے شخص کی موت
حیدرآباد: ضلع جگتیال کے کورٹلہ منڈل کے موہن راو پیٹ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص سعودی عرب میں حادثاتی طورپرفوت ہوگیا۔ متوفی کی شناخت 45 سالہ سنگم راجیشم کے طورپرکی گئی ہے۔ وہ پانچ دن قبل پاوں پھسل جانے کی وجہہ سے باتھ روم میں گرپڑا تھا اس کی…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
سعودی عرب میں ہائی وے کا سفر کرنے سے قبل موسم کا احوال معلوم کرلیں۔ روڈ سیکیورٹی
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں پچھلے ہفتہ کی خوفناک بارش کے پیش نظر سعودی روڈ سیکیورٹی فورس نے تمام شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہے کہ ہائی وے کا سفر کرنے سے پہلے موسم کا احوال معلوم کرلیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق روڈ سیکیورٹی…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
جدہ بارش: نقصانات کی تلافی کے طریقہ کار پر بلدیہ کی وضاحت
ریاض ۔ کے این واصف جدہ شہر نے ۱۳ سال بعد پھر ایک بھیانک بارش کا سامنا کیا جس کے نتیجہ میں سرکاری اور خانگی جائیدادوں کا بھاری نقصان ہوا۔ خانگی جائیدادوں کے نقصان کی تلافی کے سلسلہ میں بلدیہ جدہ کے ترجمان محمد البقمی کا کہنا ہے کہ جمعرات…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
ریاض میں بزم اردو ٹوسٹ ماسٹر کلب ریاض کا 159 واں اجلاس _ ایڈیٹر اردولیکس و دیگر حیدرآبادی صحافیوں کی تہنیت
ریاض ۔ (پریس نوٹ)بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کے ۱۵۹وین اجلاس کا بدھ شب انعقاد عمل میں آیا۔ اجلاس کے ایک خصوصی سشن میں ریاض تشریف لائے چار حیدرآبادی صحافی سید مکرم افسر، محمد جمال شریف، افتخار علی اور ذیشان علی ذاہد ایڈیٹر اردو لیکس کو تہنیت پیش کی…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
جدہ شہر میں سلیمانیہ حرمین ٹرین اسٹیشن کے لیے بس سروس
ریاض ۔ کے این واصف جدہ شہر سے حرمین شریفین کے لئے سفر کرنے والے زائرین و مقامی افراد کے لئے جدہ مواصلات کمپنی نے “السلیمانیہ حرمین ایکسپریس ٹرین”اسٹیشن کو پبلک ٹرانسپورٹ سروس سے مربوط کردیا ہے۔ موجودہ روٹس پر چلنے والی بسیں حرمین ایکسپریس ٹرین اسٹیشن تک مسافروں کو…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض میں ڈاکٹر افسر خاں کی تہنیتی تقریب
ریاض (پریس ریلیز) انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض نے اپنے سابق پرنسپل ڈاکٹر افسر خان کے اعزاز میں ایک تہنیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا- ڈاکٹر خاں مختصر دورے پر ریاض آئے ہوئے تھے۔ اس موقع پر محفل کو مخاطب کرتے ہوئے ڈاکٹر افسر خاں نے کہا کہ سخت محنت، عزم…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض میں ڈاکٹر افسر خاں کی تہنیتی تقریب
ریاض (پریس ریلیز) انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض نے اپنے سابق پرنسپل ڈاکٹر افسر خان کے اعزاز میں ایک تہنیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا- ڈاکٹر خاں مختصر دورے پر ریاض آئے ہوئے تھے۔ اس موقع پر محفل کو مخاطب کرتے ہوئے ڈاکٹر افسر خاں نے کہا کہ سخت محنت، عزم…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
سعودی فٹبال ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے السعودیہ کی خصوصی پروازیں
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کے فٹبال شائقین کے لئے قومی ایئر لائن کا خصوصی پیش کش۔ قطر میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں شریک سعودی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلیے خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔سعودی عریبین ایئرلائنز السعودیہ نے قطر میں ہونے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
سعودی عرب میں تعلیم حاصل کروپروگرام۔ 50 ہزار سے زیادہ غیر ملکی طلباء کا رجسٹریشن
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں برسرے کار خارجی باشندوں کے بچوں کو اسکولی تعلیم کے بعد اعلی تعلیم کے حصول کے لئے اپنے وطن لوٹنا پڑتا تھا۔ حالیہ عرصہ میں سعودی وزارت تعلیم نے “سعودی عرب میں تعلیم حاصل کرو” پروگرام کا اعلان کیا۔ جس کا عوام…
مزید پڑھیں »