اسپشل اسٹوری
- مئی- 2026 -24 مئی
گولکنڈہ کی کانوں سے برطانوی تاج تک – کوہِ نور کا حیرت انگیز سفر
لندن کے تاج میں سجا ’’کوہِ نور‘‘، ہندوستان کی تاریخ، دولت اور نوآبادیاتی لوٹ کی داستان گذشتہ ماه اپریل میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نیویارک پہنچے تھے، جہاں انہوں نے 11 ستمبر حملوں کے متاثرین کی یادگار پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر نیویارک کی کئی اہم…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
مسلم نوجوانوں نے بچائیں ہندو بچیوں کی جان، اتراکھنڈ میں انسانیت نے جیت لیا دل
دہرہدون – اتراکھنڈ کے وکاس نگر میں فرقہ وارانہ یم آہنگی انسانیت اور بہادری کی ایک شاندار مثال سامنے آئی ہے، جہاں دو مسلم نوجوانوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر دو کمسن ہندو بچیوں کو تیز بہاؤ والے شکتی کنال سے بچا لیا۔ یہ واقعہ 16 مئی کو…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
حج کے اہم ایام کی مرحلہ وار رہنمائی – آٹھ تا بارہ ذوالحجہ عازمین کے یومیہ عمل بیک نظر
ریاض ۔ کے این واصف حج سیزن 2026 کے لیے دنیا بھر سے عازمین کی بڑی تعداد مکہ مکرمہ پہنچ چکی اور یہ سلسلہ جاری بھی ہے۔ آٹھ سے بارہ ذوالحجہ کے درمیان فریضے حج مناسک مکمل ہوتے ہیں۔ جس کی تفصیل اس طرح ہے۔ سات ذوالحجہ: حجاج کرام…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
ایک شخص نے داماد کو تحفہ میں دیا چاندی کے کولہا پوری چپل – تیاری پر 4 لاکھ کے اخراجات
کولہا پور – سونے اور چاندی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، ایسے میں جہاں عام لوگ چھوٹے زیورات خریدنے سے پہلے بھی کئی بار سوچنے پر مجبور ہیں، وہیں مہاراشٹرا کے کولہاپور کے ایک شخص نے اپنے داماد کو چاندی سے تیار کردہ خصوصی "کولہا پوری چپلیں” تحفہ…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
پانچ دن میں دو بار زچگی، چار بچوں کی پیدائش — اتر پردیش کی خاتون نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا
لکھنو – اتر پردیش کے مراد آباد سے ایک حیران کن اور نایاب طبی واقعہ سامنے آیا ہے جس نے ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے۔ سنبھل کی رہنے والی ایک خاتون نے صرف پانچ دن کے اندر چار بچوں کو جنم…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
دھوم دھام شادی میں کروڑوں کے نقد تحائف کا معاملہ، امید پہلوان ادریسی نے ملک بھر سے معافی مانگ لی
اترپردیش کے غازی آباد میں ایک شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر 1 کروڑ ایک لاکھ 11 ہزار روپے نقد جہیز اور دیگر تحائف کے اعلان کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا تھا جس کے بعد ملک بھر میں بحث چھڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
کانس فلم فیسٹیول میں گونجے گی دکن کی تہذیب – محمد علی بیگ کی فلم ’چاند تارا‘ عالمی اسکرین پر حیدرآباد کی شان پیش کرے گی
معروف تھیٹر شخصیت اور پدم شری ایوارڈ یافتہ محمد علی بیگ اپنی پہلی فیچر فلم ’’چاند تارا‘‘ کے ساتھ کانس فلم فیسٹیول 2026 میں شرکت کرنے جا رہے ہیں۔ 18 مئی کو فلم کے بین الاقوامی ٹریلر کی نمائش کانس میں ہوگی، جسے حیدرآباد اور دکنی تہذیب کے لیے فخر…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
دولہا بلڈوزر میں دلہن کو گھر لے گیا
نئی دہلی: عام طور پر نوبیاہتا دلہا دلہن کو خوبصورت سجی ہوئی گاڑیوں یا قافلوں میں رخصت کیا جاتا ہے لیکن راجستھان کے اودے پور میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک نوبیاہتا جوڑا بُلڈوزر پر دلہے کے گھر پہنچا۔یہ واقعہ جھدول گاؤں کا ہے، جہاں…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
نکاح یا نیلامی؟ ایک کروڑ ایک لاکھ گیارہ ہزار نقد!‘‘ نکاح کی محفل میں جہیز کا سرعام اعلان، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر مچایا ہنگامہ
نیہ دہلی – دہلی کی ایک شاہانہ شادی کا ویڈیو گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر طوفان بن کر چھایا ہوا ہے، جہاں نکاح کی تقریب میں جہیز کا سرعام ایسا اعلان کیا گیا کہ سننے والے بھی حیران رہ گئے۔ وائرل ویڈیو میں ایک شخص مجمع کے درمیان…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
سفرِ حج کے لیے بدلتے ہوئے ٹرانسپورٹ سسٹم سعودی عرب کی ترقی کا عکاس
اسپیشل اسٹوری – کے این واصف دنیا کے مسلمانون کا ان 15 سو سالوں میں سفرِ حج کے لئے مواصلات کے ذریعے وقت، حالات اور اپنی مالی استطاعت کے مطابق الگ الگ رہے ہیں۔ عازمین کا پیدل سفر سے فضاء میں اڑتے ہوئے مکہ پہنچنے کا یہ سفر انسانی ترقی…
مزید پڑھیں »