اسپشل اسٹوری
- ستمبر- 2026 -3 ستمبر
مہاراشٹرا کے ایک خاندان میں 200 سال بعد بیٹی پیدا ہوئی، وہ بچی اتنی خوش قسمت ہے کہ…
نئی دہلی: جب کسی گھر میں بیٹی پیدا ہوتی ہے تو کچھ والدین خوشی سے کہتے ہیں کہ ’’ہمارے گھر رحمت آئی ہے۔‘‘ تاہم آج کے دور میں ایسے بھی بعض خاندان موجود ہیں جو بیٹی کی پیدائش پر افسوس کرتے ہیں لیکن ایک خاندان اس کے بالکل برعکس ہے۔…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
مرد ہو تو ایسا
حیدرآباد کے ایک نوجوان محمد عماد علی ولد محمد واجد علی، میکانیکل انجینئر نے سنّت نبوی ﷺ کے پیروی کرتے ہوئے انتہائی سادگی سے شادی کی ایک شاندار مثال قائم کی۔ آج جب کہ کہیں لڑکے والے بھکاری بنے ہوئے ہیں اور کہیں لڑکی والے خود پیسہ لٹانے…
مزید پڑھیں » - اگست- 2026 -30 اگست
مملکت سعودی عرب میں حاتم طائی کا علاقہ وادیِ توارن۔منفرد تاریخی و سیاحی مقام
کے این واصف مملکت سعودی عرب کے حائل ریجن میں واقع توارن نیچر ریزرو منفرد ماحولیاتی اور جمالیاتی تنوع کی ایک مثال ہے۔سعودی خبررساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق یہ “ریزرو اجا” کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے۔ دلکش قدرتی ماحول کے باعث یہ فطرت سے محبت کرنے والوں…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
نیپال میں سیلاب کی تباہی کے درمیان انسانیت شرمسار – خاتون کی نعش سے سونے کی بالیاں لوٹنے والے 2 افراد گرفتار
نیپال میں ایک طرف خوفناک سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے اور لوگ اپنی جانیں بچانے کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں، وہیں دوسری جانب ایک دل دہلا دینے والے واقعہ نے انسانیت کو شرمسار کردیا۔ نرایانی ندی میں بہہ کر آنے والی ایک خاتون کی نعش کو دو…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
محبت ہار گئی دولت جیت گئی، نوجوان لڑکی نے عاشق کو ٹھکرا کر 69 سالہ کروڑ پتی شخص سے شادی کرلی
حیدرآباد: محبت اور پیسے کا موازنہ ہو تو معاشرے میں ہمیشہ بحث چھڑ جاتی ہے حال ہی میں ایسا ہی ایک واقعہ سوشل میڈیا پر شدید بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک نوجوان لڑکی نے چار سال تک محبت کرنے والے اپنے محبوب کو…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
’’موت اس قدر کہیں مجھے نہ آئے گی،ابھی تو میں جوان ہوں‘‘—عتیق احمد کے بیٹے ابان کی موت سے پہلے کی شاعری، ویڈیو وائرل
اترپردیش کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد مرحوم کے سب سے چھوٹے بیٹے ابان احمد کی حادثہ میں موت سے قبل کا ایک ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ اپنے چند دوستوں کے ساتھ مل کر معروف اردو شاعر حفیظ جالندھری کی مشہور نظم ’’ابھی تو…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
مدھیہ پردیش میں چار بازو اور چار ٹانگوں والے بچے کی پیدائش – ہاسپٹل میں عجیب الخلقت بچہ کو دیکھنے عوام کا ہجوم
بھوپال: مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلع کے لوا کش نگر میں اتوار کے روز ایک 29 سالہ خاتون نے چار بازو اور چار ٹانگوں والے نوزائیدہ بچے کو جنم دیا۔ ڈاکٹروں نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ یہ ہیٹروپیگس پیدائشی نقص (Heteropagus Congenital Defect) کا معاملہ ہوسکتا ہے، جسے پیراسیٹک…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
بھیک مانگ کر زندگی گزارنے والی خاتون حور کے گھر سے 8.40 لاکھ روپے نقد برآمد – رقم دو بھائیوں میں تقسیم ؛ ایک بھائی نے اپنے حصہ کی رقم مسجد کو عطیہ کردیا
کرناٹک کے منڈیا میں ایک حیرت انگیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ساری زندگی بھیک مانگ کر گزارنے والی 68 سالہ خاتون کے گھر سے 8.40 لاکھ روپے نقد برآمد ہوئے۔ خاتون نے 30 سے زائد تھیلوں میں نوٹ اور سکے جمع کرکے رکھے تھے، تاہم وہ اپنی جمع پونجی…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
عروس البلاد جدہ کی تیرتی ہوئی “مسجد الرحمہ” – اسلامی طرزِ تعمیر کا منفرد شاہکار
کے این واصف مکہ مکرمہ کا دروازہ کہلانے والا شہر جدہ کے شمالی ساحل کے ساتھ واقع “مسجد الرحمہ” کا طرزِ تعمیر ایک منفرد لینڈ مارک ہے جو شہر کے سی فرنٹ کی شناخت ہے۔ سعودی پریس ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق اسے فلوٹنگ یا تیرتی ہوئی مسجد…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
بارش کیلئے دفن کی گئی نعش کو سمادھی سے نکال کر جلادیا گیا،توہم پرستی کی انتہا
ناگرکرنول: تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع میں ایک عجیب و افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ بارش نہ ہونے کو ایک مردہ شخص سے جوڑتے ہوئے تین ماہ قبل دفن کی گئی اس کی نعش کو قبر سے نکالا گیا اور پٹرول چھڑک کر جلا دیا گیا۔ یہ واقعہ پدر منڈل…
مزید پڑھیں »