تلنگانہ
- اگست- 2026 -31 اگست
مزرا رحمت بیگ حیدرآباد واپس ہوگئے؟
حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین سے حال ہی میں خارج کیے گئے رکن قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) مرزا رحمت بیگ کے ہفتہ 29 اگست کو حیدرآباد واپس آنے کی اطلاعات میڈیا میں گشت کررہی ہیں۔ قبل ازیں انھوں نے کہا تھا کہ وہ اپنے ارکان خاندان…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں میں سال کے 10 دن ’بیگ لیس ڈے‘
حیدرآباد: تلنگانہ محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو بھاری بستوں سے راحت دیتے ہوئے 2026-27 کے تعلیمی سال میں پہلی سے دسویں جماعت تک 10 ’بیگ لیس ڈیز‘ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عموماً ہر ماہ کے تیسرے ہفتہ کو یہ دن منایا جائے گا۔ ان…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
نیپال کے سیلاب میں حیدرآباد کی ایک اور خاتون لاپتہ
حیدرآباد: نیپال میں شدید سیلاب کے باعث حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون لاپتہ ہوگئی۔ کیلاش مانسروور یاترا مکمل کرکے واپسی کے دوران یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ لاپتہ خاتون کی شناخت سری دیوی ویزیلہ کے طور پر کی گئی ہے۔ ان کے شوہر دیپک نے سری دیوی…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
نشہ میں دھت طالب علم نیٹ پی جی امتحان دینے پہنچ گیا۔ حیدرآباد کے مضافات میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد: ملک بھر میں آج ’نیٹ پی جی 2026‘ امتحان کا انعقاد عمل میں آیا۔ریاست تلنگانہ رنگاریڈی ضلع کے شیری گوڑہ میں ایک طالب علم شراب پی کر امتحان دینے پہنچ گیا۔یہ کالج حیدرآباد کے مضافات میں واقع ابراہیم پٹنم میں بتایا گیا ہے۔ امتحانی عملے نے اسے نشے…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
رحمت بیگ کو ایک اور جھٹکہ – مجلس کے رکن اسمبلی محمد مبین راجندر نگر اسمبلی حلقہ کے انچارج مقرر
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے جماعت سے خارج کردہ رکن کونسل مرزا رحمت بیگ کی بہادرپورہ اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی جناب محمد مبین کو راجندر نگر اسمبلی حلقہ کا انچارج مقرر کیا ہے۔ اس سلسلہ میں پارٹی کی جانب سے سرکاری اعلان جاری کیا گیا ا۔اعلان کے…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
ایس آئی آر تلنگانہ ،سافٹ ویئر کی خرابی کے باعث ووٹرس کا ریکارڈ ’میپ‘ نہ ہوسکا!
حیدرآباد: تلنگانہ میں ایسے کئی ووٹرس کو نوٹس موصول ہو رہے ہیں جنہوں نے سابقہ اسپیشل انٹینسیو ریویژن کے دوران اپنے اندراج سے متعلق تفصیلات فراہم کی تھیں لیکن اب انہیں بتایا جا رہا ہے کہ ان کے نام 2002 کی ووٹر فہرستوں سے میپ نہیں ہوسکے۔ انگریزی روزنامہ…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
حیدرآباد کے مشہور ریسٹورنٹس پر پولیس کے دھاوے، 7 ہوٹلس کو نوٹس
حیدرآباد: شہر کے معروف ریسٹورنٹس پر TG ٹی جی سیف کے حکام اور پولیس نے اچانک چھاپے مار کر بڑے پیمانے پر معائنہ کیا۔ریاست میں فوڈ سیفٹی کے معیار کو مضبوط بنانے اورغیر معیاری کھانے پینے کی اشیا کی فروخت کو روکنے کے مقصد سے قائم کیے گئے ٹی جی…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے ان اضلاع میں آج بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد: تلنگانہ میں گزشتہ ایک ہفتے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج بھی ریاست کے کئی علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز بھی کئی اضلاع میں بارش ہوئی جبکہ اب بھی موسم ابر آلود ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
گلی کی کرکٹ سے بین الاقوامی پچ تک محبوب نگر کے آل راؤنڈر محمد عدنان الدین نے کینیا میں بنائی پہچان، لیجنڈ ڈیوڈ اوبویا کا لیا انٹرویو
گلی کرکٹ سے بین الاقوامی پچ تک محبوب نگر کے آل راؤنڈر محمد عدنان الدین نے کینیا میں بنائی پہچان، لیجنڈ ڈیوڈ اوبویا کا لیا انٹرویو محمد فرید صدیق محبوب نگر / نیروبی: تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے ۲۱ سالہ باصلاحیت آل راؤنڈر محمد عدنان الدین نے کرکٹ…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
کورٹلہ کے سنگم گاوں میں شادی کی دعوت میں فوڈ پوائزننگ، 15 افراد کی طبیعت بگڑی
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورتلہ منڈل کے سنگم گاؤں میں شادی کی دعوت کے دوران فوڈ پوائزننگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد شدید بیمار ہوگئے۔ شادی کی دعوت میں شریک رشتہ داروں اور مقامی افراد نے کھانا کھانے کے کچھ دیر بعد الٹی،…
مزید پڑھیں »