تلنگانہ
- اگست- 2026 -29 اگست
حیدرآباد کے دھرنا چوک پر سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ، فورم فار ریلیز آف پولیٹیکل پریزنرس کا احتجاج
دھرنا چوک پر سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ، فورم فار ریلیز آف پولیٹیکل پریزنرس کا احتجاج حیدرآباد: 29 اگست (پریس نوٹ) فورم فار ریلیز آف پولیٹیکل پریزنرس تلنگانہ کے زیر اہتمام آج اندرا پارک کے دھرنا چوک پر احتجاجی دھرنا منعقد کیا گیا۔ احتجاج میں مختلف سیاسی، سماجی،…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
پارٹی سے اخراج کے بعد مرزا رحمت بیگ کا رد عمل
حیدرآباد: مجلس اتحاد المسلمین سے خارج کرنے کے بعد مرزا رحمت بیگ نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا جس میں انھوں نے بتایا کہ وہ اس وقت عمرہ کیلئے ارکان خاندان کے ساتھ مکہ مکرمہ میں ہیں اور دس دن…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
ایس آئی آر دعووں اور اعتراضات قبول کرنے کی مدت میں توسیع کی جائے۔ چیف منسٹر تلنگانہ کا الیکشن کمیشن کو مکتوب
حیدرآباد: تلنگانہ میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی کے تحت دعووں اور اعتراضات داخل کرنے کی مقررہ مدت جلد ختم ہونے والی ہے۔ اس مدت میں مزید توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے مرکزی الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو خط لکھا…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
حیدرآباد میں اب رات بھر چلیں گی سٹی بسیں
حیدرآباد: شہریوں کو مزید بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے ٹی جی آر ٹی سی کی جانب سے تیاریاں کی جارہی ہیں۔ اب تک شہر میں آر ٹی سی بسیں رات 11 یا 12 بجے تک چلتی تھیں تاہم آر ٹی سی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اب…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
حیدرآباد کی رائے دُرگ میں ایک ایکڑ زمین کی ریکارڈ قیمت، 269 کروڑ روپے میں نیلامی
حیدرآباد کے رائے دُرگ میں ایک ایکڑ زمین نے ریکارڈ قیمت حاصل کی ہے۔ تلنگانہ انڈسٹریل انفراسٹرکچر کارپوریشن کی جانب سے منعقدہ زمینوں کی نیلامی میں پی2 پلاٹ کے لئے فی ایکڑ 269 کروڑ روپے کی بولی لگی۔ 5.38 ایکڑ پر مشتمل پی2 پلاٹ کی نیلامی سے حکومت…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
ایس آئی آر:تلنگانہ کے ایک وزیر کو بھی نوٹس جاری
حیدرآباد: تلنگانہ کے ٹرانسپورٹ اور بی سی بہبود کے وزیر پونم پربھاکر کو الیکشن کمیشن کی خصوصی جامع نظرثانی کی کارروائی کے تحت بوتھ لیول آفیسر نے نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کی وجہ وزیر کے ووٹر شناختی کارڈ میں ان کے والد کا نام غلط درج ہونا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
حیدرآباد میں اسلامی مائیکرو فائنانس اور چھوٹے و متوسط کاروباری اداروں کے موضوع پر یک روزہ اوپن ڈائیلاگ کا انعقاد
حیدرآباد میں اسلامی مائیکرو فائنانس اور چھوٹے و متوسط کاروباری اداروں کے موضوع پر یک روزہ اوپن ڈائیلاگ کا انعقاد شہر حیدرآباد میں ہندوستان میں اسلامی مائیکرو فنانس اور چھوٹے و متوسط کاروباری اداروں کے موضوع پر ایک روزہ پروگرام (اوپن ڈائیلاگ) شمس آباد میں واقع وائٹ ہاؤس گارڈن…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
سابق وزیر پی اجئے کمار نے محمد تاج الدین کی میت کو کاندھا دیا، تدفین میں سینکڑوں افراد کی شرکت
کھمم: تلنگانہ کے کھمم بی آر ایس کے ضلع اقلیتی صدر محمد تاج الدین کی آج کھمم میں نمازِ جنازہ اور تدفین عمل میں آئی۔ سابق ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار نے جلوسِ جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے مرحوم کی میت کو کاندھا دیا اور اس موقع پر آبدیدہ…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
نقلی ڈاکٹرس کے خلاف حیدرآباد پولیس کا اعلان جنگ۔ شہریوں سے بھی اطلاع دینے کمشنر پولیس کی اپیل
حیدرآباد ۔ پولیس کمشنر حیدرآباد وی سی سجنار نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ علاج کے نام پر معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کرنے والے نقلی ڈاکٹروں سے انتہائی محتاط رہیں۔انہوں نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بتایا کہ عوامی صحت کے تحفظ کے مقصد سے ملاوٹ شدہ غذائی…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
تلنگانہ محکمہ کانکنی کا عہدیدار اے سی بی کے جال میں 100 کروڑ کی پراپرٹی کا انکشاف
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ جے شنکر بھوپال پلی ضلع کے محکمہ کانکنی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جئے راجو کے خلاف اینٹی کرپشن بیورو کے حکام کی جانب سے کی گئی کاروائی کے دوران تقریباً 100 کروڑ روپے مالیت کے اثاثہ جات کا پتہ چلا ہے بعد ازاں عہدیدار کو گرفتارکرلیا گیا۔ …
مزید پڑھیں »