تلنگانہ
- ستمبر- 2026 -1 ستمبر
سنگاریڈی میں سڑک کی کشادگی کے دوران مسجد قبا کی سیڑھیاں توڑنے پر مجلسی قائدین کے احتجاج کے بعد حکام کی معذرت خواہی ، تعمیر نو شروع
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا ( این ایچ اے آئی ) کی جانب سے سڑک کی کشادگی کے کام کے دوران ایل اینڈ ٹی کے کنٹریکٹر کے ذریعے رودرارم کی مسجدِ قبا کی سیڑھیوں کو مبینہ طور پر نقصان پہنچایا گیا ۔ اطلاع…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
تلنگانہ سکریٹریٹ کے سامنے سرکاری ملازمین کا احتجاج، بقایاجات اور ڈی اے کی ادائیگی کا مطالبہ
حیدرآباد: ڈاکٹر بی آر امبیڈکر تلنگانہ اسٹیٹ سکریٹریٹ میں منگل کے روز اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب سرکاری ملازمین نے مرکزی دروازے (باہوبلی گیٹ) کے سامنے احتجاج کیا۔ ملازمین نے زیرِ التوا بلوں کی فوری ادائیگی، طویل عرصے سے زیرِ التوا مہنگائی الاؤنس (ڈی اے) کی قسطیں جاری…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
تلنگانہ میں 1,931 ملٹی پرپز ہیلت اسسٹنٹس کی بھرتی آخری مرحلے میں
حیدرآباد: تلنگانہ کے سرکاری ہاسپٹلس میں ملٹی پرپز ہیلتھ اسسٹنٹس کی 1,931 جائیدادوں پر بھرتی کا عمل آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز ریکروٹمنٹ بورڈ نے منگل کی شام دوسری عارضی میرٹ لسٹ جاری کردی۔ امیدواروں کو 1:1.25 کے تناسب سے شارٹ لسٹ کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
حیدرآباد ٹولی چوکی سب انسپکٹر 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے اے سی بی کے ہاتھوں گرفتار
ٹولی چوکی سب انسپکٹر 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے اے سی بی کے ہاتھوں گرفتار حیدرآباد: تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے یکم ستمبر کو ٹولی چوکی پولیس اسٹیشن، گولکنڈہ زون کے سب انسپکٹر آر. پانڈو نائک کو 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
تلنگانہ ہائی کورٹ نے شادی مبارک اور کلیان لکشمی اسکیمیں بحال کر دیں
حیدرآباد یکم ستمبر: تلنگانہ بھر کے معاشی طور پر کمزور خاندانوں کے لیے بڑی راحت کی خبر سامنے آئی ہے۔ تلنگانہ ہائی کورٹ کی ڈویژن بینچ جس میں چیف جسٹس اپریش کمار سنگھ اور جسٹس جی۔ ایم۔ محی الدین شامل ہیں،نے جسٹس این۔ وی۔ شراون کمار کے اس عبوری حکم…
مزید پڑھیں » - اگست- 2026 -31 اگست
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اردو اکیڈمی تلنگانہ وی کرشنا کی سبکدوشی کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد
جناب وی کرشنا کی شاندار الوداعی تقریب، خدمات کو خراجِ تحسین حیدرآباد: 31 اگست (اردو لیکس) حج ہاؤس تلنگانہ، حیدرآباد میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اردو اکیڈمی تلنگانہ جناب وی کرشنا کی سبکدوشی کے موقع پر ایک شاندار اور پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ تقریب میں اردو اکیڈمی…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
والد اور بیٹی کو تکلیف پہنچانے والے پرشانت ریڈی کو زندگی بھر معاف نہیں کروں گی – میرا بددعا کا اثر ضرور ہوگا : نظام آباد جلسہ عام سے کویتا کا خطاب
عوام کی زندگیوں میں بامعنی تبدیلی لانے کے عزم کے ساتھ میدان سیاست میں آئی ہوں آئندہ ایم پی ٹی سی، زیڈ پی ٹی سی انتخابات میں تمام نشستوں پر مقابلہ کریں گے کانگریس کے خلاف جدوجہد کے ساتھ ساتھ ٹی آر ایس کو مضبوط بنائیں گے آئندہ اسمبلی انتخابات…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
حیدرآباد میں موسیٰ رام باغ ہائی لیول بریج کا افتتاح
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی ملک پیٹ اور عنبر پیٹ کو جوڑنے والے موسیٰ ندی پر تعمیر کردہ موسیٰ رام باغ ہائی لیول برج کا آج افتتاح عمل میں آیا۔ 52 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کردہ 400 میٹر طویل اور 14.5 میٹر کشادہ برج کا افتتاح…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
عادل آباد کے سابق میونسپل وائس چیئرمین فاروق احمد کو 5 سال بعد ملی ضمانت
عادل آباد – تلنگانہ کے عادل آباد میونسپل کے سابق وائس چیئرمین اور مجلس کے سابق ضلعی صدر فاروق احمد کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کردی۔ فاروق احمد گزشتہ پانچ برس سے جیل میں قید تھے۔ 18 دسمبر 2020 کو مکان کے باہر بچے کھیل رہے تھے…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
مزرا رحمت بیگ حیدرآباد واپس ہوگئے؟
حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین سے حال ہی میں خارج کیے گئے رکن قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) مرزا رحمت بیگ کے ہفتہ 29 اگست کو حیدرآباد واپس آنے کی اطلاعات میڈیا میں گشت کررہی ہیں۔ قبل ازیں انھوں نے کہا تھا کہ وہ اپنے ارکان خاندان…
مزید پڑھیں »