تلنگانہ
- اگست- 2026 -13 اگست
ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا
چاند نظر نہیں آیا حیدرآباد 13- اگست ( محمد حسام الدین ریاض)مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس 29- صفر1448ھ جمعرات 13 -اگست2026ء کو بضمن رویت ہلال” ماہ ربیع الاول” 6 بجے شام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ حیدرآباد( ریاست تلنگانہ) میں منعقد ہوا حضرت مولانا…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
میلاد جلوس میں ادب و احترام ضروری، خرافات کی کوئی جگہ نہیں – مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کا درگاہ شریف باقر نگر میں والینٹرس کا جائزہ اجلاس
میلاد جلوس میں ادب و احترام ضروری، خرافات کی کوئی جگہ نہیں مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کا درگاہ شریف باقر نگر میں والینٹرس کا جائزہ اجلاس، ایڈیشنل ڈی سی پی اور کمیٹی کے ارکان کا خطاب حیدرآباد 13 اگست (پریس نوٹ) مرکزی میلاد جلوس کمیٹی حیدرآباد کے زیراہتمام 12…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
ریاستی سطح کے انٹرمیڈیٹ نتائج میں کاماریڈی کے طلبہ کا شاندار کارنامہ
ریاستی سطح کے انٹرمیڈیٹ نتائج میں کاماریڈی کے طلبہ کا شاندار کارنامہ کاماریڈی، 13 اگست (سیدکوثرعلی)کاماریڈی شہر کے ساندیپنی کالج کے طلبہ نے انٹرمیڈیٹ بائی پی سی میں ریاستی سطح پر شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع کاماریڈی کا نام روشن کیا ۔ اس موقع پر حیدرآباد کے بنجارہ…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
بجلی گرنے سے خاتون ہلاک دیگر 2 زخمی۔ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے بومراس پیٹ منڈل کے ٹیکولا گڈہ تانڈہ کی رہنے والی للیتا بائی (32) بجلی گرنے کے نتیجہ میں ہلاک ہوگئی۔ للیتا بائی اسی تانڈہ کے کشن نائک کے کھیت میں کام کیلئے گئی ہوئی تھی۔ شام کے وقت گرج چمک کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
شادی مبارک اور کلیان لکشمی اسکیموں پر تلنگانہ ہائی کورٹ نے لگائی روک
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے کلیان لکشمی اور شادی مبارک اسکیموں پر حکمِ التواء (Stay) جاری کر دیا ہے۔ وکیل وجے گوپال نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان اسکیموں کو کسی باقاعدہ قانونی منظوری کے بغیر صرف سرکاری احکامات کے ذریعے نافذ…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں نایاب سانپ سے سنسنی
ورنگل ضلع کے خانہ پورم منڈل کے اشوک نگر گاؤں کے قریب ایک نایاب اور زہریلا بینڈیڈ کریٹ سانپ مقامی لوگوں کو نظر آیا۔ جس سے سنسنی پیدا ہوگئی گاؤں کے رہنے والے سری کانت، شراون، نوین اور پرکاش نے احتیاط کے ساتھ سانپ کو پکڑا، تاکہ اسے کوئی نقصان…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
حیدرآباد میں موسلا دھار بارش۔ شہر کیلئے آرینج الرٹ جاری
حیدرآباد: حیدرآباد و سکندر آباد کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ سکندرآباد، الوال، چِلکَل گوڑہ، باغ لنگم پلی، آر ٹی سی کراس روڈ، مشیرآباد اور چکڑپلی کے علاقوں میں شدید بارش ریکارڈ کی گئی۔ ان مقامات کے علاوہ اور بھی کئی علاقوں میں شدید بارش ہوئی اور…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تلنگانہ حکومت کا خاندان رجسٹر سرٹیفکیٹ پر قانونی رائے لینے کا فیصلہ، شبیر علی کا اعلان
حیدرآباد، 12 اگست: تلنگانہ حکومت نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے نئے متعارف کردہ خاندان رجسٹر سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) کو انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران قابل قبول دستاویز نہ ماننے کے فیصلے پر قانونی رائے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
نقلی ایجنٹ کے چنگل میں پھنسی ورنگل کی خاتون – ایک مہینہ بعد وطن واپس
تلنگانہ کے ورنگل کی خاتونن محمودہ نقلی ایجنٹ کے جھانسے میں آکر سیاحتی ویزا پر مسقط پہنچیں، جہاں انہیں 25 دن تک یرغمال بنا کر رکھا گیا۔ ایجنٹ نے پاسپورٹ اور فون چھین کر ایک کمرے میں بند کردیا اور 1.13 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔ محمودہ کی حالت…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تلنگانہ میں ایس آئی آر کے لئے نئے جاری کردہ فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ ناقابل قبول – الیکشن کمیشن کی وضاحت
تلنگانہ میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی کے دوران نئے جاری کئے جانے والے ’فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹس‘ کی حیثیت پر مرکزی الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے 25 جولائی کو جاری کردہ جی او نمبر 172 کے تحت می سیوا کے ذریعے جاری…
مزید پڑھیں »