تلنگانہ
- اگست- 2026 -12 اگست
بجلی گرنے سے خاتون ہلاک دیگر 2 زخمی۔ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے بومراس پیٹ منڈل کے ٹیکولا گڈہ تانڈہ کی رہنے والی للیتا بائی (32) بجلی گرنے کے نتیجہ میں ہلاک ہوگئی۔ للیتا بائی اسی تانڈہ کے کشن نائک کے کھیت میں کام کیلئے گئی ہوئی تھی۔ شام کے وقت گرج چمک کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
شادی مبارک اور کلیان لکشمی اسکیموں پر تلنگانہ ہائی کورٹ نے لگائی روک
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے کلیان لکشمی اور شادی مبارک اسکیموں پر حکمِ التواء (Stay) جاری کر دیا ہے۔ وکیل وجے گوپال نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان اسکیموں کو کسی باقاعدہ قانونی منظوری کے بغیر صرف سرکاری احکامات کے ذریعے نافذ…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں نایاب سانپ سے سنسنی
ورنگل ضلع کے خانہ پورم منڈل کے اشوک نگر گاؤں کے قریب ایک نایاب اور زہریلا بینڈیڈ کریٹ سانپ مقامی لوگوں کو نظر آیا۔ جس سے سنسنی پیدا ہوگئی گاؤں کے رہنے والے سری کانت، شراون، نوین اور پرکاش نے احتیاط کے ساتھ سانپ کو پکڑا، تاکہ اسے کوئی نقصان…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
حیدرآباد میں موسلا دھار بارش۔ شہر کیلئے آرینج الرٹ جاری
حیدرآباد: حیدرآباد و سکندر آباد کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ سکندرآباد، الوال، چِلکَل گوڑہ، باغ لنگم پلی، آر ٹی سی کراس روڈ، مشیرآباد اور چکڑپلی کے علاقوں میں شدید بارش ریکارڈ کی گئی۔ ان مقامات کے علاوہ اور بھی کئی علاقوں میں شدید بارش ہوئی اور…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تلنگانہ حکومت کا خاندان رجسٹر سرٹیفکیٹ پر قانونی رائے لینے کا فیصلہ، شبیر علی کا اعلان
حیدرآباد، 12 اگست: تلنگانہ حکومت نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے نئے متعارف کردہ خاندان رجسٹر سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) کو انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران قابل قبول دستاویز نہ ماننے کے فیصلے پر قانونی رائے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
نقلی ایجنٹ کے چنگل میں پھنسی ورنگل کی خاتون – ایک مہینہ بعد وطن واپس
تلنگانہ کے ورنگل کی خاتونن محمودہ نقلی ایجنٹ کے جھانسے میں آکر سیاحتی ویزا پر مسقط پہنچیں، جہاں انہیں 25 دن تک یرغمال بنا کر رکھا گیا۔ ایجنٹ نے پاسپورٹ اور فون چھین کر ایک کمرے میں بند کردیا اور 1.13 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔ محمودہ کی حالت…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تلنگانہ میں ایس آئی آر کے لئے نئے جاری کردہ فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ ناقابل قبول – الیکشن کمیشن کی وضاحت
تلنگانہ میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی کے دوران نئے جاری کئے جانے والے ’فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹس‘ کی حیثیت پر مرکزی الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے 25 جولائی کو جاری کردہ جی او نمبر 172 کے تحت می سیوا کے ذریعے جاری…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
وفاق العلماء تلنگانہ کے وفد کی وزیرِ اقلیتی بہبود محمد اظہر الدین سے ملاقات
وفاق العلماء تلنگانہ کے وفد کی وزیرِ اقلیتی بہبود جناب اظہر الدین سے ملاقات حیدرآباد: وفاق العلماء تلنگانہ کے ایک وفد نے ریاستِ تلنگانہ کے وزیرِ اقلیتی بہبود جناب اظہر الدین سے ملاقات کی۔ وفد میں وفاق العلماء تلنگانہ کے صدر مولانا رکن الدین ندوی نظامی، نائب صدر مولانا…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
تلنگانہ کے جگتیال شہر کا نوجوان یورپ کے مالٹا میں سڑک حادثہ میں جاں بحق
تلنگانہ کے جگتیال شہر سے روزگار کے لیے یورپ جانے والے 27 سالہ نوجوان سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے جگتیال کے محلہ اسلام پورہ سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ عبدالمجاہد محمد کی یورپ کے ملک مالٹا میں سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ خاندان کو اس حادثے کی…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
مرکزی میلاد جلوس کے لئے کمشنر پولیس اور کمشنر جی ایچ ایم سی سے ملاقات – مجلسی ارکان مقننہ کی ہمراہ کمیٹی کے وفد کی تفصیلی نمائندگی
مرکزی میلاد جلوس کے لئے کمشنر پولیس اور کمشنر جی ایچ ایم سی سے ملاقات مجلسی ارکان مقننہ کی ہمراہ کمیٹی کے وفد کی تفصیلی نمائندگی حیدرآباد 11 اگست (پریس نوٹ) مرکزی میلاد جلوس کمیٹی حیدرآباد کے عہدیدار اور اراکین نے مجلسی ارکان اسمبلی کے ہمراہ آج کمشنر جی ایچ…
مزید پڑھیں »