تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -3 دسمبر
آصف آباد میں شیر کا تازہ حملہ بھینس ہلاک
File photo حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں شیر کی دہشت جاری ہے۔ تازہ طورپر جنگلی جانور کے حملہ میں ایک بھینس ہلاک ہوگئی۔یہ واقعہ کل شب ضلع کے داروغہ پلی گاوں کے نواحی علاقہ میں پیش آیا۔ ایک چرواہے نے بتایا کہ وی سرینواس کی بھینس…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
رکن کونسل کویتا کا کورٹلہ کے بی آر ایس کارکنان کے اجلاس سے خطاب
بی آر ایس کیخلاف سازشوں کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کے سی آر تلنگانہ کے افق پر ایک تابناک اور روشن ستارہ ریاست کے عوام کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے ہر سطح پر جدوجہد جاری رکھنے کا عزم رکن کونسل کویتا کا کورٹلہ کے بی…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
تلنگانہ کے ان اضلاع میں ایندہ تین دن تک بارش – حیدرآباد میں اتوار کی شام ہوئی ہلکی بارش
تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے دوران بارش ہونے کا امکان ہے، جس کی اطلاع حیدرآباد کے موسمیاتی مرکز نے دی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ موسمیات نے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ جنوب مشرقی خلیج بنگال میں فیٹل طوفان کے اثرات کی وجہ سے تمل نادو اور آندھرا پردیش…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
جی آئی او، حیدرآبادکی تین روزہ مشعل فیسٹ (وہ صبح ہم ہی سے آئے گی اور یہ صبح ہم ہی لائیں گے) کا پبلک کانفرنس کے ساتھ اختتام
جی آئی او، حیدرآبادکی تین روزہ مشعل فیسٹ (وہ صبح ہم ہی سے آئے گی اور یہ صبح ہم ہی لائیں گے) کا پبلک کانفرنس کے ساتھ اختتام ڈاکٹر طہٰ متین،مولاناحامد محمد خان، ڈاکر ایم کے ایم ظفر، آسیہ تسنیم،ناصرہ خانم،مبشرہ فردوس، مسیرہ فردوس،ڈاکٹراصفیہ انعم و دیگر کے خطابات گرلز…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
گورنر تلنگانہ سے حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کی ملاقات
تلنگانہ کے گورنر جیشنو دیو ورما سے حکومت کے مشیر برائے درج فہرست ذات، درج فہرست قبائل، دیگر پسماندہ طبقات اور اقلیتیں، جناب محمد علی شبیر نے راج بھون میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شبیر علی نے گورنر کو تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں 4 فیصد مسلم تحفظات…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
کریم نگر میں مولانا ابوالکلام آزاد ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام کل ہند مزاحیہ مشاعرہ کا کامیاب انعقاد
مولانا ابوالکلام آزاد ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کریمنگر کے زیراہتمام عظیم الشان کل ہند مزاحیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت پروفیسر ایس اے شکور، ڈائریکٹر دائرتہ المعارف عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد نے کی۔ یہ تقریب کریسٹل کنونشن ہال کریمنگر میں منعقد ہوئی۔ پروگرام کے آغاز میں پروفیسر…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
تلنگانہ میں بھاری انکاونٹر 7 ماویسٹ ہلاک
ورنگل – تلنگانہ کے ضلع مُلگو میں پیش آئے بھاری انکاونٹر میں 7 ماویسٹ ہلاک ہوگئے۔ ایٹورو ناگارم کے علاقے میں پولیس اور ماؤ نوازوں کے درمیان شدید فائرنگ ہوئی۔ اس انکاؤنٹر میں سات ماؤ نواز ہلاک ہو گئے ۔ یہ آپریشن تلنگانہ گرے ہاؤنڈز اور اینٹی ماؤسٹ اسکواڈ…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2024 -30 نومبر
نمائش میدان نامپلی پر یکم دسمبر کو جی آئی او ۔ حیدرآباد کی عظیم الشان مشعل عوامی کانفرنس
جماعت اسلامی ہند کی شعبہ طالبات، گرلز اسلامک آرگنائزیشن،حیدرآباد Girls Islamic Organisation (GIO) کی جانب سے جمعہ انتیس نومبر تا اتوار یکم ڈسمبر نمائش میدان نامپلی حیدرآباد پر تین روزہ تربیتی۔ تعلیمی فیسٹ جاری ہے ۔ یکم ڈسمبر،بروز اتوار صبح دس بجے تا پانچ بجے شام عظیم الشان عوامی…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
گیارہویں کامن ویلتھ کراٹے چمپئن شپ میں ایم ایس ڈگری کالج کی طالبہ سیدہ فریدہ سلطانہ کو برانز میڈل
حیدرآباد، 30 نومبر – ایم ایس ڈگری کالج کی طالبہ سیدہ فریدہ سلطانہ نے ڈربن جنوبی آفریقہ میں منعقدہ 11ویں کامن ویلتھ کراٹے چمپئن شپ میں خواتین کے انڈر-21 اور61 کلوگرام وزن کے زمرے میں کانسے کا تمغہ جیت کر ہندوستان کا نام روشن کیا ہے۔ گیارہویں کامن ویلتھ…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
ضلع آصف آباد میں شیر کی دہشت۔ ایک اور کسان پر حملہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع آصف آباد ضلع کے کاغذنگرمیں جمعہ کوایک لڑکی کو ہلاک کرنے کے بعد ہفتہ کو شیر نے دُباگڈہ گاوں میں ایک کسان پر حملہ کردیا۔ یہ کسان اپنے کھیت میں کام کررہاتھا۔مقامی افرادنے بتایا کہ اس حملہ میں کسان جس کی شناخت آرسریش کے…
مزید پڑھیں »