تلنگانہ
- جولائی- 2024 -8 جولائی
تلنگانہ ڈی ایس سی کے طلباء کیلئے ضروری اطلاع
حیدرآباد۔ محکمہ تعلیمات نے واضح کیا کہ تلنگانہ میں ڈی ایس سی امتحان مقررہ وقت پر ہوگا۔ کہا گیا ہے کہ ڈی ایسسی امتحانات اس مہینہ کی 18 تاریخ سے 5 اگست تک ہوں گے۔ حال ہی میں ٹیٹ کے نتائج جاری کیے گئے اس دوران آج طلباء تنظیموں…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
اوورسیز تلنگانہ اسوسی ایشن کی جانب سے 10 جولائی کو طلبہ، کھلاڑیوں اور پروفیشنلس میں ایوارڈس کی تقسیم
حیدرآباد۔7جولائی (راست) اوورسیز تلنگانہ اسوسی ایشن کی جانب سے مختلف شعبوں بشمول تعلیم اور اسپورٹس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں TAP24 ایوارڈس دیے جائیں گے۔ یہ تقریب 10جولائی 2024ء کو دن کے 2.30 بجے سے شام 7 بجے تک سورانا آڈیٹوریم، فیڈریشن آف تلنگانہ چیمبرس اینڈ کامرس اینڈ…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
نئے تین فوجداری قوانین غیر جمہوری اورغیر آئینی، مرکزی حکومت سے از سرنو جائزہ لینے کا مطالبہ
شہری حقوق کے تحفظ کی تنظیم ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس، تلنگانہ کی جانب سے نئے فوجداری قوانین سے متعلق شعور بیداری و آگاہی پروگرام نہرو آڈیٹو ریم مدینہ ایجوکیشن سنٹر نا میلی حیدرآباد پرمنعقدہوا۔ پروگرام کو مخاطب کرتے ہوئے ایڈوکیٹ وی رگھوناتھ۔سینئر ایڈوکیٹ وسابق صدرتلنگانہ ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آج اور کل بارش۔ ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں اس مہینہ کی 13 تاریخ تک بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پیر اور منگل کو زبردست بارش کا امکان ہے۔ پیر کے دن یعنی آج نظام آباد، جگتیال،راجنا سرسلہ، ملوگو، سوریہ پیٹ میدک، سنگا ریڈی،…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
تلنگانہ میں 35 کارپوریشنوں کے چیئرمین کے تقرر _ دو مسلمان بھی شامل
حیدرآباد _ 9 جوولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں کانگریس حکومت نے آخر کار کارپوریشنوں کے عہدوں کو پر کر دیا ہے جن کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔ حکومت نے کئی کارپوریشنوں میں چیئرمین کی تقرری کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ تلنگانہ اسٹیٹ انڈسٹریل انفراسٹرکچر کارپوریشن کے چیئرپرسن…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک 5 مہینے کی لڑکی کی غیر معمولی ذہانت _ 135 چیزوں کو پہنچاننے کی صلاحیت
جگتیال _ 8 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک 5 مہینے کی لڑکی نے غیر معمولی ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 135 چیزوں کو پہنچاننے کے قابل بن گئی ۔ لڑکی کے اس کی غیر معمولی ذہانت پر نوبل بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں اس کا…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
بی آر ایس کے دو ارکان اسمبلی اور دیگر قائدین کی چندرابابو نائیڈو سے ملاقات _ سیاسی حلقوں میں ہلچل
: بی آر ایس کے دو ارکان اسمبلی نے اتوار کو آندھراپردیش کے چیف منسٹر و تلگو دیشم پارٹی کے قومی صدر چندرابابو نائیڈو سے ملاقات کی۔ بی آر ایس کے ارکان اسمبلی پرکاش گوڑ، آر کے پوڈی گاندھی اور سابق رکن اسمبلی میریال گوڈا بھاسکر راؤ نے اتوار کو…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
تلنگانہ گروپ 1 پریلمس امتحان کے نتائج جاری
تلنگانہ پبلک سروس کمیشن نے گروپ 1 پریلمس امتحانات کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ نتائج کے ساتھ فائنل کی بھی ویب سائٹ پر پیش کردی گئی ہے۔ مینس امتحان کے لیے کل 31,382 امیدواروں نے کوالیفائی کیا۔ امتحان میں شرکت کرنے والے امیدوار TGPSC کی آفیشل ویب سائٹپر نتیجہ…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں مرکزی وزراء کےخلاف درج مقدمہ کا معاملہ _ امیت شاہ اور کشن ریڈی کے نام چارج شیٹ سے ہٹا دئے گئے
حیدرآباد _ 7 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد پولیس نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے سلسلے میں پرانے شہر کے مغل پورہ پولیس کی طرف سے درج ایک کیس میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور مرکزی وزیر کوئلہ جی کشن ریڈی کے نام چارج شیٹ سے خارج کردیئے۔…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
ریونت ریڈی اور چندرابابو نائیڈو کی حیدرآباد میں پہلی ملاقات
حیدرآباد 6جولائی (اردولیکس) تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے چیف منسٹرس ریونت ریڈی اور چندرابابو نائیڈو کی آج پہلی مرتبہ حیدرآباد میں سرکاری سطح پر ملاقات ہوئی ۔ متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے ذریعہ تلنگانہ کی تشکیل کے بعد دونوں تلگوریاستوں کودرپیش مسائل کے حل کیلئے دونوں ریاستوں کے چیف منسٹرس…
مزید پڑھیں »