تلنگانہ
- جون- 2026 -11 جون
حیدرآباد میں آئندہ تین دن شدید گرمی کی لہر کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ حیدرآباد میں آئندہ تین دن تک ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر 13 جون بروز ہفتہ تک جاری رہ سکتی ہے۔ اس کے پیش نظر آئی ایم ڈی کے…
مزید پڑھیں » - 11 جون
تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ میں ریچھ کی موجودگی سے خوف
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع ہنمکنڈہ کے ایلکاتورتی منڈل کے سورارم گاؤں میں گزشتہ تین دنوں سے ایک ریچھ کی نقل و حرکت نے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔مقامی افراد کے مطابق رات ہوتے ہی ریچھ گاؤں کی گلیوں میں داخل ہو جاتا ہےجس کے باعث…
مزید پڑھیں » - 10 جون
مدینہ بس حادثہ: متاثرہ خاندانوں کو 5،5 لاکھ روپے ایکس گریشیا ادا
حیدرآباد: تلنگانہ کے اقلیتی بہبود کے وزیر محمد اظہر الدین نے چہارشنبہ کو سعودی عرب کے مدینہ بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے دو افراد کے خاندانوں کو زیر التوا ایکس گریشیا چیکس حوالے کئے۔ حکومت کی جانب سے مرحوم محمد جعفر اور مرحوم شیخ سراج کے گھر…
مزید پڑھیں » - 10 جون
دبئی حادثے کے متاثرین کے لئے یو اے ای کے تاجر ڈاکٹر شمشیر ویالیل نے کھول دیا خزانہ -2.6کروڑ روپے امداد کا اعلان
دبئی سڑک حادثہ: یو اے ای کے معروف تاجر کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 2.6 کروڑ روپے امداد کا اعلان حادثہ میں جگتیال ضلع کے نملی کنڈہ سے تعلق رکھنے والے جاں بحق سید سلیم کا غم زدہ خاندان جدہ، 10 جون (؛عرفان محمد) دبئی کی ایمریٹس روڈ…
مزید پڑھیں » - 10 جون
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آج زبردست بارش کی پیش قیاسی الرٹ جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔نئی پیش گوئی کے مطابق تلنگانہ میں جنوب مغربی مانسون کے اثر سے موسم میں اچانک تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ریاست کے کئی اضلاع کے لیے ہنگامی وارننگ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے…
مزید پڑھیں » - 10 جون
عادل آباد میں نگرانی کا نظام مزید مضبوط، 300 نئے سی سی ٹی وی کیمروں کا ڈی جی پی سی وی آنند کے ہاتھوں افتتاح
عادل آباد، 10/ جون (اردو لیکس) ریاستی ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سی وی آنند نے بدھ کے روز عادل آباد ضلع میں نصب کیے گئے 300 نئے سی سی ٹی وی کیمروں کا افتتاح انجام دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی عوامی تحفظ، جرائم کی روک…
مزید پڑھیں » - 10 جون
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی دختر کی ایم بی بی ایس امتحان میں شاندار کامیابی
حیدر آباد /بیرسٹر اسد الدین اویسی رکن پارلیمنٹ حیدر آباد و صدر کل ہند مجلس اتحاد مسلمین کی دختر ماہین اویسی نے ایم بی بی ایس کے امتحان میں غیر معمولی نشانات کے ساتھ امتیازی کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ کالوجی نارائن راؤ یونیورسٹی آف ہیلت سائنس کے تحت…
مزید پڑھیں » - 9 جون
سی سی ٹی این ایس 2.0 اور e-Sakshya کے نفاذ پر ریاستی ڈی جی پی سی وی آنند کی ویڈیو کانفرنس
نظام آباد:9/ جون (اردو لیکس) ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) سی وی۔ آنند نے ریاست بھر میں محکمہ پولیس میں ٹیکنالوجی کے زیادہ موثر استعمال کے لیے CCTNS 2.0 (کرائم اینڈ کریمنل ٹریکنگ نیٹ ورک اینڈ سسٹم) اورای ساکشیہ (e-Sakshya ) کے نفاذ پر ایک ویڈیو کانفرنس کا…
مزید پڑھیں » - 9 جون
فیس کنٹرول قانون کے لئے ٹی آر ایس کی جدوجہد ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کا محاصرہ سینکڑوں تلنگانہ رکشنا سینا کارکنان گرفتار
حیدرآباد: ریاست میں کارپوریٹ اور پرائیویٹ اسکولس کی جانب سے فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف تلنگانہ رکشنا سینا (ٹی آر ایس) نے احتجاجی رخ اختیار کیا اور فیس کنٹرول قانون نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسی سلسلہ میں منگل کو ٹی آر ایس قائدین اور سینکڑوں کارکنان نے…
مزید پڑھیں » - 9 جون
دبئی سڑکہ حادثہ میں مرنے والوں میں 3 کا تعلق تلنگانہ کے جگتیال ضلع سے – حیدرآباد کے محمد سیعد زخمی
دبئی کی مصروف ترین ایمریٹس روڈ پر پیر کے روز پیش آئے ہولناک سڑک حادثے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں تلنگانہ کے ضلع جگتیال سے تعلق رکھنے والے تین تارکینِ وطن بھی شامل ہیں۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے، جن میں حیدرآباد کے محمد سعید…
مزید پڑھیں »