تلنگانہ
- جون- 2026 -13 جون
تلنگانہ میں شدید بارش۔ سرکاری مشنری کو چوکس رہنے ریونت ریڈی کی ہدایت
حیدرآباد: تلنگانہ ریاست بھر میں جاری بارش کے پیشِ نظر چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سرکاری انتظامیہ کو چوکس رہنے کی ہدایت دی ہے۔ ہفتہ کے روز جوبلی ہلز میں اپنی رہائش گاہ پر بارش کی صورتحال کا اعلیٰ حکام کے ساتھ جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے ہدایت دی…
مزید پڑھیں » - 13 جون
حیدرآباد: آم کھانے کے بعد دو بہنوں کی ہلاکت – پولیس کی تفتیش تیز، فوڈ سیفٹی زاویہ سے بھی جانچ جاری
حیدرآباد: ناران گوڑہ پولیس نے آم کھانے کے بعد دو بہنوں کی ہلاکت کے واقعہ کی تفتیش تیز کر دی ہے۔ اس افسوسناک واقعہ میں بھوانیشوری (17) اور سندھیہ (10) شدید علیل ہونے کے بعد اسپتال میں زیر علاج تھیں، تاہم دورانِ علاج دونوں جانبر نہ ہو سکیں۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 13 جون
حیدرآباد میں نیلوفر کیفے کا فائر این او سی منسوخ
حیدرآباد: حالیہ عرصے میں پیش آنے والے آتشزدگی کے متعدد واقعات اور ان کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے تناظر میں محکمہ فائر سروسز تلنگانہ نے بنجارہ ہلز روڈ نمبر 12 پر واقع معروف نیلوفر کیفے کی تجارتی عمارت کا اچانک معائنہ کیا۔ محکمہ فائر…
مزید پڑھیں » - 13 جون
خراب موسم،چیف منسٹر تلنگانہ کے طیارہ کا رخ بنگالورو کی طرف موڑ دیا گیا
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی طیارے کا رخ خراب موسم کے باعث حیدرآباد کے بجائے بنگلورو کی جانب موڑ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ ہفتہ کی شام تقریباً 6:30 بجے دہلی سے انڈیگو کی پرواز کے ذریعے حیدرآباد روانہ ہوئے تاہم حیدرآباد اور شمس آباد کے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
دبئی حادثہ متاثرین کے لئے 2.60 کروڑ روپے کی امداد – رکن اسمبلی میڈی پلی ستیہ کا برجیل ہولڈنگز سے اظہارِ تشکر
دبئی میں برجیل ہولڈنگز کے نمائندوں سے رکن اسمبلی میڈی پلی ستیہ کی ملاقات سڑک حادثہ متاثرین کے لیے 2.60 کروڑ روپے کی امداد پر ڈاکٹر شمشیر ویالیل سے اظہارِ تشکر، حیدرآباد آنے کی دعوت دبئی: چپہ ڈنڈی کے رکن اسمبلی میڈی پلی ستیہ نے دبئی میں برجیل ہولڈنگز…
مزید پڑھیں » - 12 جون
جگتیال کل ہند مشاعرہ کے پوسٹر کی ڈی جی پی سی وی آنند کے ہاتھوں رسمِ اجرا
جگتیال: اتحاد ملت اسلامیہ ہند جگتیال اور مسکان ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام 28 جون بروز اتوار ایک عظیم الشان کل ہند مشاعرہ جگتیال کے نظام آباد روڈ پر واقع رائل فنکشن ہال میں منعقد ہوگا۔ اس سلسلہ میں مشاعرہ کے پوسٹر کی رسمِ اجرا حیدرآباد میں تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
تلنگانہ کابینہ میں مسلمانوں کو زیادہ نمائندگی دی جائے: سرکردہ مسلم تنظیموں کا مطالبہ – مولانا جعفر پاشا کا کانگریس ہائی کمان کو مکتوب جاری
تلنگانہ کابینہ میں مسلمانوں کو زیادہ نمائندگی دی جائے: سرکردہ مسلم تنظیموں کا مطالبہ مولانا جعفر پاشا کا کانگریس ہائی کمان کو مکتوب جاری، مزید ایک مسلم وزیر، ایم ایل سی نامزدگی اور راجیہ سبھا میں مناسب حصہ دینے کا مطالبہ حیدرآباد، 12 جون: امیرِ امارتِ ملتِ اسلامیہ تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 12 جون
حج 2026: تلنگانہ کے حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز، 428 حجاج کا پہلا قافلہ حیدرآباد پہنچ گیا
حیدرآباد: فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے والے تلنگانہ کے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جمعہ 12 جون سے شروع ہوگیا۔ سعودی عرب میں مناسکِ حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کا پہلا قافلہ صبح 6 بجے شمس آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت پہنچا، جس…
مزید پڑھیں » - 12 جون
ایس آئی آر پر مجلس کی جانب سے علما و مشائخین کا اہم اجلاس – بیرسٹر اسد اویسی کا خطاب
تلنگانہ میں ووٹر لسث کی خصوصی نظر ثانی مهم کے سلسلے میں آج حیدرآباد کے سٹی کنونشن سینٹر میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی، پارٹی کے فلور لیڈر…
مزید پڑھیں » - 11 جون
رعیتو ڈسکام کے نام پر مفت بجلی ختم کرنے کی سازش : کے کویتا
رعیتو ڈسکام کے نام پر مفت بجلی ختم کرنے کی سازش *کسانوں کے مسائل کی عدم یکسوئی پر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا انتباہ* *نلگنڈہ میں گول میز کانفرنس۔ صدر ٹی آر ایس کے کویتا کا خطاب* سربراہ تلنگانہ رکشنا کلواکنٹلہ کویتا نے نلگنڈہ میں کسانوں کے مسائل پر…
مزید پڑھیں »