تلنگانہ
- جون- 2026 -9 جون
فیس کنٹرول قانون کے لئے ٹی آر ایس کی جدوجہد ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کا محاصرہ سینکڑوں تلنگانہ رکشنا سینا کارکنان گرفتار
حیدرآباد: ریاست میں کارپوریٹ اور پرائیویٹ اسکولس کی جانب سے فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف تلنگانہ رکشنا سینا (ٹی آر ایس) نے احتجاجی رخ اختیار کیا اور فیس کنٹرول قانون نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسی سلسلہ میں منگل کو ٹی آر ایس قائدین اور سینکڑوں کارکنان نے…
مزید پڑھیں » - 9 جون
دبئی سڑکہ حادثہ میں مرنے والوں میں 3 کا تعلق تلنگانہ کے جگتیال ضلع سے – حیدرآباد کے محمد سیعد زخمی
دبئی کی مصروف ترین ایمریٹس روڈ پر پیر کے روز پیش آئے ہولناک سڑک حادثے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں تلنگانہ کے ضلع جگتیال سے تعلق رکھنے والے تین تارکینِ وطن بھی شامل ہیں۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے، جن میں حیدرآباد کے محمد سعید…
مزید پڑھیں » - 9 جون
حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش – نشیبی علاقے ڈوب گئے، ٹریفک نظام درہم برہم
حیدرآباد میں شدید بارش کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے اور سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہونے سے گاڑی چلانے والوں اور پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا…
مزید پڑھیں » - 9 جون
حیدرآباد میں موسم تبدیل۔ آئندہ 36 گھنٹوں میں بارش کا امکان
حیدرآباد: جنوب مغربی مانسون کی آمد کے بعد گریٹر حیدرآباد کے موسم میں نمایاں خنکی محسوس کی جا رہی ہے اور درجۂ حرارت معمول کی سطح پر پہنچ رہا ہے۔ حیدرآباد محکمۂ موسمیات کے حکام کے مطابق پیر کی صبح سے رات تک شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ…
مزید پڑھیں » - 8 جون
صحافیوں کے ایکریڈیٹیشن کارڈز کی تجدید میں تاخیر پر تلنگانہ ہائی کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
صحافیوں کے ایکریڈیٹیشن کارڈز کی تجدید میں تاخیر پر تلنگانہ ہائی کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر حیدرآباد، 8 جون: تلنگانہ ہائی کورٹ میں ورکنگ جرنلسٹس کے ایکریڈیٹیشن کارڈز کی تجدید اور توسیع کے معاملے میں عدالتی احکامات کی مبینہ خلاف ورزی پر توہینِ عدالت (Contempt Petition) کی…
مزید پڑھیں » - 8 جون
ورنگل پولیس کمشنریٹ میں 8 انسپکٹروں کے تبادلے
ورنگل : ورنگل پولیس کمشنریٹ حدود میں وی آر میں خدمات انجام دے رہے آٹھ انسپکٹروں کے مختلف شعبوں میں تبادلے کرتے ہوئے پولیس کمشنر نے احکامات جاری کئے ہیں۔ جاری کردہ احکامات کے مطابق کے۔ پروین کمار کو ہنمکنڈہ ٹریفک، سبّا ریڈی کو ٹاسک فورس، دیویندر کو ٹاسک…
مزید پڑھیں » - 8 جون
تلنگانہ میں جنوب مغربی مانسون کی آمد، ریاست میں موسم برسات کا آغاز
حیدرآباد: تلنگانہ کے لیے خوشخبری ہے کہ جنوب مغربی مانسون پیر کے روز ریاست میں داخل ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مانسون نے ریاست کے گدوال ضلع میں قدم رکھا جس کے ساتھ ہی تلنگانہ میں باقاعدہ طور پر موسمِ برسات کا آغاز تصور کیا جا رہا…
مزید پڑھیں » - 7 جون
حیدرآباد ۔ دمہ کے مریضوں میں کل مچھلی پرساد کی تقسیم۔ نامپلی کے پاس ٹریفک تحدیدات
حیدرآباد ۔ مرگ کے موقع پر حیدرآباد کے نامپلی ایگزیبیشن گراؤنڈ میں کل مچھلی پرساد تقسیم کیا جائے گا۔ دمہ اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد کی بڑی تعداد کے آنے کے امکان کے پیشِ نظر ریاستی حکومت نے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔دوسری جانب مچھلی پرساد کی تقسیم…
مزید پڑھیں » - 7 جون
اگلے 48 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے ان اضلاع میں بارش ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ جنوب مغربی مانسون کے اثر کے باعث آئندہ ایک ہفتے تک تلنگانہ بھر میں شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق آنے والے 48 گھنٹوں میں سرسلہ ، کریم نگر، پداپلی، رنگا ریڈی، حیدرآباد کے ساتھ ساتھ وقارآباد، سنگاریڈی،…
مزید پڑھیں » - 7 جون
تلنگانہ میں اسکولوں کے گرمائی تعطیلات میں اضافہ
تلنگانہ میں اسکولوں کے آغاز کی تاریخ تبدیل، 15 جون سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز حیدرآباد: حکومتِ تلنگانہ نے ریاست میں اسکولوں کے دوبارہ آغاز کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ پہلے اسکول 12 جون سے کھلنے والے تھے، تاہم اب انہیں 15 جون سے دوبارہ شروع…
مزید پڑھیں »