تلنگانہ
- مئی- 2023 -27 مئی
چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے دہلی کے چیف منسٹر اروند کیجریوال کی ملاقات _ مرکزی حکومت کے خلاف جاری لڑائی میں مکمل ساتھ دینے کے سی آر کا اعلان
حیدرآباد _ 27 مئی ( اردولیکس) دہلی کے چیف منسٹر اروند کیجریوال نے پنجاب کے چیف منسٹر بھگونت سنگھ مان کے ساتھ مل کر آج حیدرآباد کا دورہ کیا۔ بعد ازان انہوں نے پرگتی بھون میں تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران اروند کیجریوال نے…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
وزیر سیاحت سرینواس گوڑ کے ہاتھوں محبوب نگر کے 125 صحافیوں میں ڈبل بیڈ روم کے دستاویزات حوالے
تلنگانہ کے وزیر سیاحت سرینواس گوڑنے کہا ہے کہ تشکیل تلنگانہ میں صحافیوں کاغیرمعمولی رول رہاہے۔ وزیرموصوف نے محبوب نگر ضلع میں آج پہلے مرحلہ میں 125صحافیوں کواراضیات کے پٹہ جات اور ڈبل بیڈروم کے دستاویزات پیش کئے۔انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
اردو چینلس کو تلگو کے مساوی اشتہارات کی اجرائی _تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی محکمہ اطلاعات سے کامیاب نمائندگی
حیدرآباد 27 مئی (پریس نوٹ) اردو ٹی وی چینلس کو تلنگانہ کے یوم تاسیس کے ضمن میں تلگو ٹی وی چینلس کے مساوی ایڈورٹائزمنٹ جاری کرنے کمشنر محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ اشوک ریڈی کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ محکمہ کی جانب سے اردو…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
سابق وزیر محمد علی شبیر کی دہلی میں صدر کانگریس ملکارجن کھرگے اور چیف منسٹر سدارامیا سے ملاقات
حیدرآباد، 26 مئی: سابق وزیر محمد علی شبیر نے جمعہ کو نئی دہلی میں اے آئی سی سی کے صدر دفتر میں اے آئی سی سی کے صدر ملکارجن، کرناٹک کے چیف منسٹر سدارامیا اور دیگر سینئر قائدین سے ملاقات کی۔ شبیر علی نے دونوں قائدین کو مبارکباد پیش کی…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
اردو صحافت کی اپنے وجود کی برقراری کی جدوجہد۔28 مئی کو حیدرآباد میں ایک روزہ قومی کانفرنس کا اہتمام
حیدرآباد ۔پریس نوٹ/اردواور اردوصحافت ہندوستان کی ہی دین ہے۔ جس زبان اوراس کی صحافت نے اس ملک کوایک تہذیب ۔تمدن۔ اورحق کے لئے آواز بلندکرنے کا ذریعہ دیا۔ وہ آج غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ حکومت کی عدم سرپرستی اور عوامی سطح سے بالخصوص اہل اردو کی بے حسی…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
شوہر کی آخری رسومات ادا کرنے کے چند گھنٹوں بعد بیوی نے کرلی خودکشی _ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ 26 مئی ( اردولیکس) شوہر کی اچانک موت کا غم برداشت نہ کرتے ہوئے اس کی آخری رسومات ادا کرنے کے چند گھنٹوں بعد بیوی نے خودکشی کرلی۔ یہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کے عنبرپیٹ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کے حیدرآباد کے ونستھلی پورم سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
مہہ جبین کلثوم کو 10ویں جماعت کے اسٹڈی میٹرئیل کی تحریر کا اعزاز
حیدرآباد۔ 25 مئی (راست) ایک مشہور اشاعتی ادارہ ایم ایس ایم پبلشنک ہاؤس نے تلنگانہ کے 10ویں جماعت کے انگریزی نصاب سے متعلق اسٹڈی میٹرئیل کی تیاری میں ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ کی انگلش ٹیچر مہہ جبین کلثوم کی خدمات سے استفادہ کیا ہے۔ تقریباً 500 صفحات پر مشتمل…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
تلنگانہ کے نرسا پور میں اقلیتی طبقہ کے افراد پر ٹولی کا حملہ _ خاتون کا حمل ساقط
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک نرساپور میں ایک بھائی اور بہن پر حملےکا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں خاتون کاحملساقط ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران نامی نوجوان کی نرساپور میں ہوٹل ہے۔ ان کے پاس گیس سلنڈرس سربراہ کرنے کیلئے لنگم آیا کرتا تھا۔ 7 مئیکو کسی…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
بیٹی کی شادی کے منڈپ میں باپ کی کرسی پر بیٹھے بیٹھے موت _ تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں افسوسناک واقعہ
کریم نگر _ 25 مئی ( اردولیکس) بیٹی کی شادی کے منڈپ میں ہی باپ کی کرسی پر بیٹھے بیٹھے موت ہوگئی۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے ضلع پداپلی کے گوداوری کھنی میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق 56سالہ ایل شنکر وٹھل نگر میں اپنی بیو،بیٹے اور بیٹی کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
4 جون کو یا د خمینی رح کا نفرنس کا عبادت خانہ حسینی میں انعقاد
حیدر آباد – 241 مئی ( سفیر نیوز) تنظیم جعفری حیدر آباد کی جانب سے حضرت آیت اللہ العظمی سید روح اللہ الموسوی امینی کی 34 ویں برسی کے موقع پر یاد خمینی کا نفرنس 4 جون 2023 بروز اتوار کو 8 تا 11 بجے شب عبادت خانہ حسینی دار…
مزید پڑھیں »