تلنگانہ
- مارچ- 2023 -17 مارچ
تلنگانہ میں ٹیچر ایم ایل سی کے انتخاب میں بی جے پی کے تائیدی امیدوار اے وینکٹ نارائن ریڈی کامیاب
حیدرآباد _ 17 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز کونسل کے ٹیچر حلقہ حیدرآباد _ رنگاریڈی — محبوب نگر کے بی جے پی امیدوار اے وی این ریڈی نے ریاست کی حکمران جماعت بی آر ایس پارٹی کے تائیدی امیدوار جننا کیشوا ریڈی کو شکست دیتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
حیدرآباد میں رات بھرہوتی رہی بارش، برقی تارگرنے سے ایک شخص کی موت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے کئی مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ رات بھربارش ہو رہی ہے۔ اگرچہ جمعرات کی صبح گرمی کی شدت زیادہ تھی لیکن دوپہر کے بعد موسم سرد ہو گیا تھا۔ جمعرات کی دوپہرکے بعد بارش شروع ہوگئی جورات بھراورجمعہ کی صبح تک جاری…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
تلنگانہ میں ٹیچر ایم ایل سی کے انتخاب میں بی جے پی کے تائیدی امیدوار کو سبقت _ ووٹوں کی گنتی جاری ‘ جمعہ کو نتیجہ کا اعلان
حیدرآباد _ 16 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز کونسل کی ٹیچر زمرہ کی ایک سیٹ پر ہوئے انتخابات میں بی جے پی کے تائیدی امیدوار اے وینکٹ نارائن ریڈی المعروف اے وی این ریڈی پہلے ترجیح ووٹ میں آگے چل رہے ہیں آج صبح ووٹوں کی گنتی کا عمل…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
تلنگانہ قانون ساز کونسل کے لئے بی آر ایس پارٹی کے تین امیدوار بلا مقابلہ منتخب
حیدرآباد _ 16 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز کونسل کی تین سیٹوں کے لئے منعقدہ انتخابات میں بی آر ایس امیدواروں کو بلا مقابلہ منتخب قرار دیا گیا ہے ایم ایل اے کوٹہ کے تحت منعقدہ اس انتخابات کے لئے آج پرچہ نامزدگی سے دستبردار ہونے کی آخری تاریخ…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کا پیپر لیک معاملہ _ پراوین کے پین ڈرائیو میں مزید تین سوالیہ پرچے پائے گئے !
حیدرآباد _ 16 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے سوالیہ پرچہ لیک معاملے کی تحقیقات جاری ہے عہدیداروں نے پہلے ہی اعلان کیا ہے کہ 5 مارچ کو منعقدہ اسسٹنٹ انجینئر کے امتحان کا سوالیہ پرچہ لیک ہونے کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔ تاہم، کیس کی…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
ماہ رمضان المبارک میں رات دیر گئے تک بازار کھلے رکھنے کی اجازت دی جائے _ محبوب نگر ایس پی سے مجلسی قائدین کی نمائندگی
محبوب نگر _ 16 مارچ ( پریس نوٹ) محمد عبدالہادی صاحب ایڈوکیٹ صدرمجلس اتحاد المسلمین ضلعمحبونگر تلنگانہ کی قیادت میں میں مجلسی قایدین وارکان بلدیہ کے ایک وفد نے سپرینٹنڈنٹ آف پولیس نرسمہا سے ملاقات کرکے رمضان المبارک میں بازار پہلے بیس دنوں میں رات ایک بجے اور آخری دہے…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
میدک قدیر واقعہ ۔ پوسٹ مارٹم اور تحقیقاتی رپورٹ کے ساتھ رجوع ہونے قومی اقلیتی کمیشن کی ضلع ایس پی کو ہدایت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع میدک میں پیش آئے واقعہ کے تعلق سے قومی اقلیتی کمیشن نے 27 فروری کو میدک کا دورہ کیا اور قدیر کے ارکان خاندان سے ملاقات کی، قومی اقلیتی کمیشن کی رکن شہزادی بیگم نے پولیس عہدیداروں کی جانب سے مناسب دستاویزات کے بغیر آنے پر…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
کاماریڈی میں 18 مارچ کو ریونت ریڈی کا روڈ شو _ عوام سے شرکت کرنے محمد علی شبیر کی اپیل
کاماریڈی 16 مارچ (اردولیکس) کاماریڈی میں 18 مارچ کو صدر تلنگانہ کانگریس ریونت ریڈی روڈ شو میں حصہ لیں گے۔ سابق ریاستی وزیر محمد علی شبیر نے بتایاکی آج اس ملک میں فرقہ پرست طاقتیں اس ملک کی گنگاجمنا تہذیب کو ختم کرناچارہی ہیے جس کے لیے راہول گاندھی 3500…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
حیدرآباد سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ زبردست بارش۔تصاویر اور ویڈیوز دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج دوپہر زبردست بارش ہوئی۔ شہر میں آج دوپہر کے بعد آسمان ابر آلود ہو گیا تھا، اس کے بعد گرج چمک کےساتھ بارش شروع ہوگئی۔ حیدرآباد و سکندرآباد کی کئی مقامات پر زبردست بارش ہوئی جس کی وجہ سے سڑکوں پر…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
اضلاع وقارآباد اورسنگاریڈی میں زبردست بارش اورژالہ باری۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاست کے اضلاع وقارآباد اورسنگاریڈی میں زبردست ژالہ باری ہوئی۔ خاص طور پر ضلع سنگاریڈی کے کوہیر منڈل میں تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری ہوئی۔ موسلادھار بارش کے علاوہ کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کی وجہ سے ضلع کے کئی علاقوں میں برقی…
مزید پڑھیں »