تلنگانہ
- جنوری- 2023 -25 جنوری
ہنی مون پر جانے والے حیدرآبادی انجینئر کی دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی موت
حیدرآباد _ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا ایک سافٹ ویئر انجینئر کی انڈونیشیا میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا۔ ومشی کرشنا نامی انجینئر 13 جنوری کو اپنی بیوی شروانی کے ساتھ ہنی مون کے لیے انڈونیشیا گیا تھا۔ یہ جوڑا 22 تاریخ کی صبح بالی کے جزیرے پینیڈا…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
تلنگانہ کے میدک ضلع میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ماں بیٹی زندہ جل گئے
میدک _ 25 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع میدک میں پکوان گیس سلنڈر پھٹنے سے ماں بیٹی زندہ جل گئے ۔جن میں ایک چھ سالہ لڑکی اور ایک خاتون شامل ہے یہ واقعہ چیگنٹا منڈل کے چنہ شیونور میں پیش آیا۔ منگل کی رات گھر میں گیس سلنڈر اتفاقی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
وزیر تارک راما راو نے نارائن پیٹ ضلع میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کاموں کا کیا افتتاح _ جلسہ عام سے خطاب
نارائن پیٹ: 24 جنوری( اردو لیکس) تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی انڈسٹریز اور میونسپل ایڈمنسٹریشن کے وزیر کے تاراکارمارا راؤ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پالامورو رنگاریڈی لفٹ ایریگیشن پراجیکٹ میں کتنی ہی رکاوٹیں کیوں نہ آئیں، آبپاشی کے پانی کو جو نارائناپیٹ میں آنا چاہیے اسے…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
حیدرآباد میں شدید سردی اور کہر۔ایلو الرٹ جاری
File photo حیدرآباد: ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے شہریان کے لئے وارننگ جاری کی ہے۔ اس وارننگ میں کہا گیا ہے کہ اس ماہ کی 26 تاریخ سے پانچ زونس جیسے سکندرآباد، خیریت آباد، چارمینار، ایل بی نگر اور سیری لنگم پلی میں شدید کہرکا امکان ہے۔ حیدرآباد کے لیے…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
تلنگانہ سکریٹریٹ کے افتتاح کا وقت طئے
حیدرآباد: نوتعمیر شدہ تلنگانہ سکریٹریٹ کی عمارت کے افتتاح کے وقت کو قطعیت دی گئی ہے، جیسا کہ بتایا گیا کہ سکریٹریٹ کے افتتاح کے بعد پریڈ گراؤنڈس میں ایک بہت بڑا جلسہ عام منعقد کیا جائے گا۔ 17فروری کو صبح 11:30 بجے سے 12:30 بجے کے درمیان چیف منسٹر…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
حیدرآباد کے 9 ویں نظام عظمت جاہ کی تاج پوشی کی تقریب کا ویڈیو
حیدرآباد _ 24 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد اسٹیٹ کے آٹھویں نظام نواب میر مکرم جاہ بہادر کے انتقال کے بعد ان کی وصیت کے مطابق ان کے فرزند میر عظمت جاہ کی تاج پوشی کی تقریب چومحلہ پیالیس میں منعقد ہوئی جس میں نظام خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور پنشنرس کے لئے ڈی اے کا اعلان
حیدرآباد _ 23 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور پنشنرس کے لیے خوشخبری ہے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے فیصلے کے مطابق، تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرس کے لیے ڈی اے الاؤنس (DA/DR) میں 2.73 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نے موجودہ 17.29 فیصد…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
محمد خواجہ مجیب الدین صدر تلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی اور بی۔شفیع اللہ ڈائرکٹرمحکمہ اقلیتی بہبود کا ادارہ دائرۃ المعارف عثمانیہ کا دورہ _ ادارہ کومزید فعال بنانے کا تیقن
جناب محمد خواجہ مجیب الدین صدر تلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی و جناب بی۔شفیع اللہ ڈائرکٹرمحکمہ اقلیتی بہبود کا ادارہ دائرۃ المعارف عثمانیہ کا دورہ اورادارہ کومزید فعال بنانے اپنے تعاون کا تیقن حیدرآباد۔23 جنوری۔(اردو لیکس)۔جناب محمد خواجہ مجیب الدین صدر تلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی اور جناب بی۔شفیع اللہ ڈائرکٹرمحکمہ…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
خاتون آئی اے ایس سمیتا سبھروال کے مکان میں داخل ہونے والا ڈپٹی تحصیلدار خدمات سے معطل
حیدرآباد _ 23 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کی خاتون آئی اے ایس آفیسر سمیتا سبھروال کے مکان میں آدھی رات کو داخل ہونے والے نائب تحصیلدار آنند کمار ریڈی کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ۔ میڈچل ڈسٹرکٹ کلکٹر نے اعلان کیا کہ انہیں معطل کیا جا رہا ہے۔ ریونیو…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
ناتھو رام گوڈسے ملک کا سب سے بڑا دہشت گرد _ گوڈسے فلم پر پابندی لگانے بیرسٹر اویسی کا مطالبہ
حیدر آباد 23 جنوری (اردولیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے پر بنائی گئی فلم پر بھی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے انھوں نے کہا کہ جب وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف اظہار خیال پر بی…
مزید پڑھیں »