تلنگانہ
- دسمبر- 2022 -7 دسمبر
جنگاوں میں ٹی ایس میسا اور صادق فاؤنڈیشن کی جانب سے جامع مسجد جنگاؤں میں ووٹر انرولمنٹ کیمپ کا انعقاد
آج ٹی ایس میسا اور صادق فاؤنڈیشن کی جانب سے جامع مسجد جنگاؤں میں ووٹر انرولمنٹ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ 17/18 سال مکمل کرنے والوں کو بطور ووٹر اندراج کرنا ہوگا۔ریاستی الیکشن کمیشن کے ذریعہ شروع کئے گئے پروگرام کو ٹی یس میساء اور صادق فاؤنڈیشن کی…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
گاوں گاوں چائینا بازار، میک ان انڈیا کہاں ہے؟ چیف منسٹرتلنگانہ کا وزیراعظم سے سوال
جگتیال: چیف منسٹرتلنگانہ کے چندرشیکھرراو نے ایک بار پھرمرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ چیف مسنٹرنے جگتیال میں جلسہ عام سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ گاوں گاوں چائینا بازارپھیل رہے ہیں کیا یہی میک ان انڈیا ہے؟ انھوں نے کہا کہ میک ان انڈیا کہیں نظرنہیں آتا؟ کورٹلہ…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
کورٹلہ اسمبلی حلقہ کے بنڈہ لنگا پور کو منڈل کا درجہ دینے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
جگتیال _ 7 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے کورٹلہ اسمبلی حلقہ کے بنڈہ لنگا پور گاوں کو منڈل کا درجہ دینے کا اعلان کیا ہے جگتیال کے موتے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ رعیتو بندھو کی…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے ریاست تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ جمعہ اورہفتہ کو تلنگانہ کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ اتوار کو بھی بعض مقامات پر اسی طرح کی صورتحال برقراررہے گی۔ اس دوران آج صبح…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
ملعون راجہ سنگھ کو پولیس کی پھر ایک نوٹس _ فیس بک پر اشتعال انگیز پوسٹ کرنے کا الزام
حیدرآباد _ حیدرآباد کی منگل ہاٹ پولیس نے آج ایک بار پھر رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کو نوٹس جاری کیا ہے منگل ہاٹ پولیس نے کہا کہ راجہ سنگھ نے ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل کئے بغیر ایک طبقہ کے خلاف فیس بک پر راجہ سنگھ نے آج…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
تلنگانہ کے محکمہ صحت میں اسسٹنٹ پروفیسرس کی 1147 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد _ 6 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے والوں کو خوشخبری دی ہے۔ محکمہ صحت میں 1147 اسسٹنٹ پروفیسرس کی ملازمتوں پر تقررات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔ اہل امیدواروں سے اس ماہ کی 20 تاریخ کی صبح 10:30…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
11 ڈسمبرکو کویتا کا بیان قلمبند کیا جائے گا: سی بی آئی
نئی دہلی: سی بی آئی حکام نے کہا ہے کہ دہلی شراب اسکام معاملہ میں ٹی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا کا بیان 11 ڈسمبرکو قلمبند کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سی بی آئی نے آج کویتا کو طلب کیا تھا تاہم انھوں نے دوسرے پروگرامس کی وجہہ…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
جگتیال کے نوجوان خواجہ مبشر علی نے شوٹنگ میں کیا ایک بار پھر نمایاں مظاہرہ _ قومی شوٹنگ چیمپئن شپ مقابلوں میں رینڈم شوٹر کا اعزاز
جگتیال _ 6 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال شہر سے تعلق رکھنے والے نوجوان خواجہ مبشر علی ولد خواجہ محبوب علی صادق نے شوٹنگ میں اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا ہے ۔ کیرالا کے ترویندرم میں 28 نومبر سے شروع ہونے والے 65 ویں قومی شوٹنگ چیمپئن شپ…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
بیوی کی آنکھوں کے سامنے سڑک پر شوہر کی ہارٹ اٹیک سے موت _ نظام آباد ضلع میں افسوسناک واقعہ
نظام آباد _ 6 دسمبر ( اردولیکس) بیوی کی آنکھوں کے سامنے شوہر کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی اور شوہر کو بچانے کے لئے بیوی نے سی پی آر ( کارڈیو پلمنری ریساسیٹیشن) بھی کیا لیکن اس کی یہ کوشش بھی ناکام ہوگئیں۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے ضلع نظام…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
سنگاریڈی ضلع میں زلزلہ کے جھٹکے
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ کوہیرمنڈل کے بلال پورمیں زلزلے کے جھٹکوں کے ساتھ ہی لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے باہرنکل آئے تاہم کسی بھی طرح کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ منگل کی صبح کی…
مزید پڑھیں »