ایجوکیشن
- اگست- 2026 -1 اگست
ایم ایس کے طالب علم محمد تقی احمد کو نیٹ 2026 اقلیتی میرٹ لسٹ میں پہلا رینک حاصل
حیدرآباد، یکم اگست: ایم ایس جونیئر کالج کے طالب علم محمد تقی احمد علی شمس نے آج جاری ہونے والی تلنگانہ نیٹ 2026 اسٹیٹ میرٹ لسٹ میں ریاست بھر میں اقلیتی طلبہ میں پہلی رینک حاصل کیا ہے۔ تقی احمد نے 720 میں سے 666 نمبر حاصل کیے اور آل…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
کریم نگر میں مولانا آزاد یونیورسٹی کے فاصلاتی کورسز میں داخلوں کی مہم
کریم نگر 31 / جولائی۔مولانا آزاد اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی تعلیم کے کورسس کے ذریعہ ملک بھر کے طلباء وطالبات کے لئے بے شمار زریں مواقع ہیں۔ کریم نگر میں مولانا آزاد یونیورسٹی کے فاصلاتی تعلیم میں داخلوں کی مہم کے ضمن میں دورہ کریم نگر کے موقع پر…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2026 -31 جولائی
کریم نگر میں مانو فاصلاتی تعلیم میں داخلوں کی مہم، جدید کورسز سے استفادہ کی اپیل
کریم نگر 31 / جولائی ( اسٹاف رپورٹر) مولانا آزاد اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی تعلیم کے کورسس کے ذریعہ ملک بھر کے طلباء وطالبات کے لئے بے شمار زرین مواقع ہیں۔کریم نگر میں مولانا آزاد یونیورسٹی کے فاصلاتی تعلیم میں داخلوں کی مہیم کے ضمن میں دورہ کریم نگر کے…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
ڈیجیٹل اور الیکٹرانک میڈیا کے شعبوں میں اردو ترجمے کے وسیع مواقع موجود ہیں! – اردو آفیسر اور سینئر صحافی محمد عقیل
جگتیال، 30 جولائی:ستواہنا یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام منعقدہ "Academic Empowerment Program for Government Degree Colleges – 100 Days Initiative” کے تحت گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن (خود مختار)، جگتیال میں دو روزہ "کمپیوٹر اور جدید ڈیجیٹل ذرائع کے استعمال سے اردو ترجمہ تربیتی ورکشاپ” جمعرات کو کامیابی کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
لسانی ترجمے میں ڈیجیٹل ذرائع نہایت مفید ہیں — ستواہنا یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ستیش کمار
لسانی ترجمے میں ڈیجیٹل ذرائع نہایت مفید ہیں — ستواہنا یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ستیش کمار جگتیال، 29 جولائی: ستواہنا یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام جاری "Academic Empowerment Program for Government Degree Colleges – 100 Days Initiative” کے تحت گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین (خود مختار)، جگتیال میں دو…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
تعلیم کے شعبہ میں فضل الرحمن خرم کی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ
حیدرآباد ۔ چیرمین ڈان گروپ آف انسٹی ٹیوشن فضل الرحمن خرم کو ہفتہ کی رات ریڈ روز پیالیس نامپلی میں منعقدہ کل ہند انداز ہند مشاعرہ کے موقع پر ایوارڈ پیش کیا گیا ۔ تعلیم کے شعبہ میں جناب فضل الرحمن خرم کی خدمات کے اعتراف میں یہ ایوارڈ…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے دور میں نئی مہارتوں پر عبور ضروری۔ مکرم جاہ اسکول گریجویشن ڈے سے سابق ڈی جی پی انجنی کمار آئی پی ایس کا خطاب
حیدرآباد۔25 /جولائی: سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، تلنگانہ، مسٹر انجنی کمار، آئی پی ایس نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI)، تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی اور عالمی مسابقت کے اس دور میں کامیابی صرف انہی طلبہ کا مقدر بنے گی جو مسلسل نئی مہارتیں حاصل کرتے رہیں گے، خود…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
اوٹکور: مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے پرائمری اسکول کے طلبہ میں میاٹس کی تقسیم
اوٹکور: مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے پرائمری اسکول کے طلبہ میں مائٹس (چٹائیاں) تقسیم کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) شاخ اوٹکور کے ایک وفد نے مقامی پرائمری اسکول کا دورہ کیا اور وہاں کے بنیادی مسائل اور تعلیمی ماحول کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر مجلس کے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے نسواں (خودمختار)، کریم نگر میں ڈیجیٹل اردو ٹولز پر دو روزہ قومی ورکشاپ کا آغاز
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے نسواں (خودمختار)، کریم نگر میں ڈیجیٹل اردو ٹولز، کمپیوٹر کی مدد سے ترجمہ، اردو خوش خطی اور جدید اردو املا پر دو روزہ قومی ورکشاپ کا آغاز شاتاواہنا یونیورسٹی کے "گورنمنٹ ڈگری کالجوں کے لیے علمی استحکام پروگرام (100 روزہ پروگرام )” کے تحت ایک مشترکہ…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن کی میعاد میں توسیع
حیدرآباد 23 جولائی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (مانو) کے وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن کی مدت کار میں باضابطہ طور پر توسیع کر دی گئی ہے۔ پروفیسر اشتیاق احمد، رجسٹرار نے اس سلسلے میں ایک اعلامیہ جاری کیاہے۔ اعلامیہ کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلیم، وزارتِ…
مزید پڑھیں »