ایجوکیشن
- اگست- 2026 -30 اگست
قومی یومِ کھیل پر ”میجر دھیان چند ایکسیلنس ایوارڈس 2026“ تقریب کاانعقاد
قومی یومِ کھیل پر ”میجر دھیان چند ایکسیلنس ایوارڈس 2026“ تقریب کاانعقاد تلنگانہ کو کھیلوں کے میدان میں ملک کی صفِ اول کی ریاست بنانے نوجوان کھلاڑی آگے آئیں : پروفیسر وی بالاکشت ریڈی حیدرآباد(راست) قومی یومِ کھیل کے موقع پر تلنگانہ انٹلیکچوئلز فورم (تلنگانہ میدھاولو فورم) کی ریاستی شاخ…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ ورلڈ روبویٹیک اولمپیاڈ میں ہندوستان کی نمائندگی کرے گا
حیدرآباد ۔ ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ ورلڈ روبویٹیک اولمپیاڈ میں ہندوستان کی نمائندگی کرے گا۔ حیدرآبادمیں ہونے والے۔ڈبلیوآر او۔ نیشنلس میں ڈان ہائی اسکول کی سینئر س ٹیم نے اسپیشل۔ پریسیشن اینڈ پرفارمنس ایوارڈ حاصل کیا اور ڈبلیوآر او اوپن کیٹگیری میں ہندوستان کی نمائندگی کے لئے کوالیفائی بھی…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
تلنگانہ میں ٹیچرس کیلئے TET 2026 امتحانات کا شیڈول جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں ان سروس ٹیچرس کے لیے منعقد کیے جانے والے TET 2026 امتحانات کا شیڈول محکمۂ تعلیمات نے جاری کردیا ہے۔ محکمۂ تعلیمات نے بتایا کہ 8 اور 9 ستمبر کو تین شفٹوں میں TET امتحانات منعقد کیے جائیں گے۔ امتحانات صبح 9 بجے سے 11:30 بجے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
پرنسپل روپا ریڈی کے قتل کی تحقیقات میں تیزی و ملزمین کو فوری سزا دی جائے : تلنگانہ ریکگنائزڈ اسکول مینجمنٹس اسوسی ایشن
پرنسپل روپا ریڈی کے قتل کی تحقیقات میں تیزی و ملزمین کو فوری سزا دی جائے : تلنگانہ ریکگنائزڈ اسکول مینجمنٹس اسوسی ایشن اساتذہ و اسکولوں کے تحفظ کے لیے جامع قانون کا مطالبہ، تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے تحفظ پر زور حیدرآباد(پریس نوٹ) تلنگانہ ریکگنائزڈ اسکول مینجمنٹس اسوسی…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
نیٹ (پی جی) امتحان کیلئے موثر انتظامات کئے جائیں ضلع کلکٹر نظام آباد بھاویش مشرا کا عہدیداروں کے ہمراہ جائزہ اجلاس
نیٹ (پی جی) امتحان کیلئے موثر انتظامات کئے جائیں ضلع کلکٹر نظام آباد بھاویش مشرا کا عہدیداروں کے ہمراہ جائزہ اجلاس نظام آباد/ 22 اگست(نامہ نگار احمد علی خان) ضلع کلکٹر نظام آباد بھاویش مشرا نے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعات سے بچنے کے لیے NEET (PG) امتحان…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
نصرت فاطمہ کو کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 21 اگست (پریس نوٹ) کنٹرولر شعبہ امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے بموجب شعبۂ کمپیوٹر سائنس و آئی ٹی کی اسکالر نصرت فاطمہ دختر ڈاکٹر جی عبدالحق کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
تعلیم ہی زندگی بدلنے والا طاقتور ترین ہتھیار ہے گورنمنٹ وہپ و ایم ایل اے ینم سرینواس ریڈی
تعلیم ہی زندگی بدلنے والا طاقتور ترین ہتھیار ہے گورنمنٹ وہپ و ایم ایل اے ینم سرینواس ریڈی محبوب نگر (محمد فرید صدیقی ) گورنمنٹ وہپ و محبوب نگر کے رکنِ اسمبلی شری ینم سرینواس ریڈی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر انسان کے پاس تعلیم ہو تو زندگی…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
غوث نگر ہائی اسکول میں یومِ آزادی کی تین روزہ تقریبات، 500 سے زائد طلبہ کو میڈلز سے نوازا گیا
غوث نگر ہائی اسکول میں یومِ آزادی کی تین روزہ تقریبات، 500 سے زائد طلبہ کو میڈلز سے نوازا گیا *طلبہ کی شاندار ثقافتی و تعلیمی پیشکشیں، حب الوطنی کے جذبے نے تقریب کو یادگار بنا دیا* حیدرآباد، 17 اگست: گورنمنٹ ہائی اسکول غوث نگر میں یومِ آزادی…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
ایم ایس حفظ اکیڈیمی کی آٹھویں عظیم الشان دستار بندی، 145 حفاظ و حافظات کی تکمیلِ حفظ
حیدرآباد، 17 اگست 2026: ایم ایس حفظ اکیڈیمی کے دسویں بیچ کے 145 طلبہ و طالبات نے حفظِ قرآن کریم کی تکمیل کی، جن میں 89 حفاظ اور 56 حافظات شامل ہیں۔ اس موقع پر ایم ایس حفظ اکیڈیمی کی جانب سے آٹھویں عظیم الشان دستار بندی تقریب 15 اگست…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
یومِ آزادی پر علم، اتحاد، تعلیم اور قومی تعمیر کا عزم،گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء میں طلبہ و طالبات کا شاندار ثقافتی و تہذیبی پروگرام
یومِ آزادی پر علم، اتحاد، تعلیم اور قومی تعمیر کا عزم،گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء میں طلبہ و طالبات کا شاندار ثقافتی و تہذیبی پروگرام حیدرآباد، 16 اگست (پریس ریلیز): یومِ آزادی ہندوستان کی تاریخ کا وہ عظیم اور یادگار باب ہے جو ہمیں آزادی کے لیے دی گئی بے مثال…
مزید پڑھیں »