انٹر نیشنل
- اپریل- 2026 -17 اپریل
دشمن، ایرانی قوم کو جھکانے کی حسرت اپنے ساتھ قبر میں لے جائیں گے۔ ایران فوج
نئی دہلی: ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ دشمن، ایرانی قوم کو جھکانے کی حسرت اپنے ساتھ قبر میں لے جائیں گے، ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے تفصیلات کے مطابق ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
ٹرمپ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے اب وہ اس عہدے کے قابل نہیں رہے۔ ڈیمو کریٹک رکنِ کانگریس یاسمین انصاری
نئی دہلی: ڈیمو کریٹک رکنِ کانگریس یاسمین انصاری کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے اب وہ اس عہدے کے قابل نہیں رہے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیمو کریٹک رکنِ کانگریس یاسمین انصاری کا امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہنا…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
امریکہ کا ایک اور جھٹکا.. ایران کے تیل پر دوبارہ پابندیاں
نئی دہلی: مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث دنیا توانائی کے بحران میں پھنس گئی ہے۔ اس تناظر میں ایران کے تیل پر مزید پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکہ نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تہران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے لیے یہ قدم…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
سعودی عرب۔سکیورٹی، پرائیویسی اور کرپٹو گرافی میں مملکت دنیا میں سب سے آگے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وژن 2030 کے اہداف کے حصول میں ایک اور پیش رقت۔ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سعودی عرب، سکیورٹی، پرائیویسی اور کرپٹوگرافی (خفیہ یا اشاراتی عبارتوں کو تحریر میں لانے کا فن) میں دنیا میں سب سے آگے ہے۔ مملکت مصنوعی ذہانت میں خواتین…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
آبنائے ہرمز میں امریکہ کا 2,222 کروڑ کا ڈرون تباہ
نئی دہلی: ایران کے ساتھ کشیدگی کے دوران امریکہ کا 238 ملین ڈالر (تقریباً 2,222 کروڑ روپے) مالیت کا نگرانی ڈرون گر کر تباہ ہو گیا۔ 9 اپریل کو آبنائے ہرمز میں اس واقعے کی خبریں پہلے ہی سامنے آ چکی تھیں اور اب امریکی بحریہ نے بھی اس…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
ترکیہ کے اسکول میں خونی کھیل — طالب علم کی اندھا دھند فائرنگ، 9 ہلاک، کئی زخمی
ترکیہ کے ایک اسکول میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعہ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، جہاں ایک طالب علم نے دو کلاس رومس میں اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اس خوفناک حملے میں ایک ٹیچر سمیت 9 افراد ہلاک جبکہ 13 دیگر شدید…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
حج 2026۔ 1.2 ملین عازمین کی نقل و حمل کے لیے حج ٹرانسپورٹ سمولیشن ٹیسٹ
کے این واصف حج انتظامیہ کی جانب سے حجاج کے لوکل ٹرانسپورٹیشن (حجاج کی رہائشوں سے حرم اور مقامات مقدسہ) کے لیے اعلٰی پیمانے پر انتظام کئے ہیں۔ سعودی جنرل ٹرانسپورٹ سینٹر، جو رائل کمیشن مکہ اور مشاعر مقدسہ کے مراکز میں سے ایک ہے، نے 24 حکومتی اور آپریشنل…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
حج سیزن 2026 – خیموں کے شہر “منیٰ” میں عازمینِ حج کے خیرمقدم کی تیاریاں
کے این واصف حج 2026 کے مقدس سفر کا آغاز قریب ہے، اور سعودی حکومت کی جانب سے منیٰ میں دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمینِ حج کے خیرمقدم کے لیے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ منیٰ کو “خیموں کا شہر” بھی کہا جاتا ہے، یہ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
حج 2026 – پرمٹ کی خلاف ورزی پر 20 ہزار سے ایک لاکھ ریال تک جرمانے اور سخت سزاؤں کا اعلان
ریاض ۔ کے این واصف حج 2026 کے لیے لاگو نئے قوانین پر عمل آوری کا آغاز۔ مکہ شہر میں اب صرف پرمٹ رکھنے والے داخل ہوسکتے ہیں۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے حج پرمٹ کی خلاف ورزی کے حوالے سے بھاری جرمانے اور سخت سزاوں کا اعلان کیا ہے۔ پرمٹ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
ایران کے ساتھ جنگ اختتام کے قریب۔ڈونالڈ ٹرمپ
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ اپنے اختتام کے قریب ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اپنے ملک کی تعمیر نو میں 20 سال لگیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کی حمایت…
مزید پڑھیں »