جنرل نیوز
- اگست- 2026 -17 اگست
شادی مبارک اور کلیانہ لکشمی اسکیموں کی بحالی کا مطالبہ، کھمم میں بی آر ایس کا زبردست احتجاج
شادی مبارک اور کلیانہ لکشمی اسکیموں کی بحالی کا مطالبہ، کھمم میں بی آر ایس کا زبردست احتجاج کھمم: شادی مبارک اور کلیانہ لکشمی اسکیموں کے معاملے میں کانگریس حکومت کے خلاف بی آر ایس پارٹی کی جانب سے کھمم آر ڈی او دفتر کے روبرو زبردست دھرنا اور…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
ضلع نظام آباد میں پوکسو کیسز کی تحقیقات پر پولیس کمشنر کا جائزہ اجلاس
ضلع نظام آباد میں پوکسو کیسز کی تحقیقات پر پولیس کمشنر کا جائزہ اجلاس نظام آباد 16/اگست (اردو لیکس) نظام آباد پولس کمشنر مسٹر پی سائی چیتنیا، نے پولیس کمشنر آفس کے منی کانفرنس ہال میں نظام آباد ضلع میں بچوں کے خلاف جنسی جرائم سے متعلق پاسکو کیسوں کی…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
تعمیر ملت کے زیر اہتمام 77 ویں یومِ رحمتِ للعالمین ﷺ کی تیاریاں حتمی مرحلے میں
حیدرآباد، 16 اگست 2026: کل ہند مجلس تعمیر ملت کے زیرِ اہتمام نمائش میدان میں منعقد ہونے والے 77ویں عظیم الشان جلسۂ یومِ رحمتِ للعالمین ﷺ و یومِ صحابہؓ کی تیاریوں کے سلسلے میں مجلسِ استقبالیہ کا پانچواں اجلاس مدینہ منشن، نارائن گوڑہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت صدر…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
تلنگانہ حکومت میں نامزد عہدے کے لیے محمد جمال شریف ایڈوکیٹ کی نمائندگی
تلنگانہ حکومت میں نامزد عہدے کے لیے محمد جمال شریف ایڈوکیٹ کی نمائندگی یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مہیش کمار گوڑ سے سینئر ایڈوکیٹ، صحافی اور کانگریس کے سرگرم قائد محمد جمال شریف ایڈوکیٹ نے ملاقات کرتے ہوئے تلنگانہ حکومت میں…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
مجلس اتحاد المسلمین نارائن پیٹ کی جانب سے ایس آئی آر ہیلپ ڈیسک سنٹر میں مفت خدمات انجام دینے والے نوجوانوں کو تہینت پیش کی گئی
مجلس اتحاد المسلمین نارائن پیٹ کی جانب سے ایس آئی آر ہیلپ ڈیسک سنٹر میں مفت خدمات انجام دینے والے نوجوانوں کو تہینت پیش کی گئی نارائن پیٹ: 16 اگست (اردو لیکس) مجلس اتحاد المسلمین نارائن پیٹ کی جانب سے مرکزی دفتر میں قائم کئے گئے ایس آئی آر…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
نارائن پیٹ میں 17 اگست کو عظیم الشان جلسۂ عید میلاد النبی ﷺ
نارائن پیٹ میں عظیم الشان جلسۂ عید میلاد النبی ﷺ نارائن پیٹ: 16 اگست (اردو لیکس) شہر نارائن پیٹ میں عظیم الشان جلسۂ عید میلاد النبی ﷺ کا انعقاد 17 اگست 2026ء بروز پیر، بعد نمازِ مغرب مسجد عمر بن خطابؓ، شاتاواہانہ کالونی میں منعقد ہوگا۔ جلسہ کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
مکتھل میں اسمارٹ راشن کارڈز کی تقسیم، غریب خاندانوں کو معیاری چاول کی فراہمی حکومت کی ترجیح
مکتھل 16/اگست (اردو لیکس نیوز) مکتھل آج مستقر مکتھل کے نہرو گنج کے احاطے میں واقع راشن دکان نمبر-6، ڈیلر سواتی امر ریڈی کی راشن شاپ پر ایک سمارٹ راشن کارڈ تقسیم تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ میونسپل چیئرپرسن وکیتی منسا ہنمنتو نے اس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
جگتیال میں ادارہ ادب اسلامی ہند کے زیر اہتمام جشن آزادی کا عظیم الشان مشاعرہ۔
جگتیال میں ادارہ ادب اسلامی ہند کے زیر اہتمام جشن آزادی کا عظیم الشان مشاعرہ۔ جگتیال ۔ ادارہ ادب اسلامی ہند جگتیال کی جانب سے آج 15/اگست بمقام دفتر جماعت اسلامی ہند ایک عظیم الشان مشاعرہ بضمن یوم جشن آزادی ہند منعقد کیا گیا۔ اس مشاعرہ کی صدارت جناب محمد…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
نیشنل ہیومن رائٹس کمیٹی ضلع نرمل کی جانب سے یوم آزادی ہند تقریب کا انعقاد ۔ محمد عبدالوکیل نے پرچم کشائی انجام دی۔
نیشنل ہیومن رائٹس کمیٹی ضلع نرمل کی جانب سے خانہ پور منڈل مستقر پر نائس کمپیوٹرس اینڈ آن لائن سنٹر پدماوتی نگر کے روبرو ریاستی صدر ہیومن رائٹس کمیٹی ڈاکٹر یم۔بھدرئیا کی ہدایت پر محمد عبدالوکیل صدر ہیومن رائٹس کمیٹی ضلع نرمل کی زیرقیادت 80ویں جشن آزادی ہند تقریب…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
نظام آباد پریس کلب پر یوم آزادی تقریب کا شاندار پیمانے پر انعقاد
نظام آباد پریس کلب پر یوم آزادی تقریب کا شاندار پیمانے پر انعقاد نظام آباد: 15/ اگست (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس)نظام آباد پریس کلب کے زیراہتمام 80ویں یوم آزادی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منعقد کی گئیں۔پریس کلب کے صدر پنچاریڈی سری کانت نے پریس کلب کے…
مزید پڑھیں »