جنرل نیوز
- اگست- 2026 -20 اگست
ملک کے معروف عالم دین حضرت مفتی فاروق صاحب مدنی کا دورہ کھمم شہر
حافظ محمد جواد احمد امام و خطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ ملک کے معروف عالم دین محدث کبیر و مقرر شیریں بیان حضرت مولانا مفتی فاروق صاحب مدنی شیخ الحدیث دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر گجرات کا 21 اگست بروز جمعہ کھمم…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
بنی اسرائیل تابوت سکینہ سے اکتساب فیض حاصل کیا کرتے قرآن حکیم میں موجود ہے اس کا تذکرہ ،موئے مبارک کے نظرانہ سے گنبد خواجہ غریب نوازؒ اور بلند دروازے کی تعمیر حضرت خواجہ غیاث چشتی و دیگر علماء کا محبوب نگر میں خطاب
محبوب نگر – 19 / اگست ( پریس نوٹ ) اولاد امجاد عطائے رسولؐ حضور سیدنا خواجہ معین الدین حسن سِجزی المعروف بہ حضرت خواجہ غریب النواز چشتیؒ پیر طریقت حضرت مولانا الحاج سید خواجہ غیاث الدین معینی چشتی اجمیری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج سرزمین محبوب نگر میں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
اوٹکور میں سابق فیلڈ اسسٹنٹس کی بحالی کا مطالبہ
اوٹکور میں سابق فیلڈ اسسٹنٹس کی بحالی کا مطالبہ اوٹکور: 19 اگست (اردو لیکس) روزگار ضمانتی اسکیم (MGNREGS) کے سابق فیلڈ اسسٹنٹس کو دوبارہ ملازمتوں پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ فیلڈ اسسٹنٹس یونین کے قائدین واجد پاشاہ، سرینواس ریڈی اور نرسِمھا نے جی او 4779 منسوخ کرکے…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
کوہیر میں 85 مستحق طلباء میں چپلوں کی تقسیم، اسلم زید کی سماجی پہل
کوہیر 19 اگسٹ ۔ جناب اسلم زید نمائندہ کونسلر وارڈ نمبر 15بلدیہ کوہیر کی جانب سے ایم پی پی ایس بوائز اسکول کے مستحق طلباء میں چپلوں کی تقسیم کی اس موقع پر اسلم زید نے بتایا کہ علم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو بنیادی سہولت فراہم کرنا…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
سینئر این آر آئی و معروف سماجی جہدکار محمد قیصر کی تہنیتی تقریب۔ بنڈارو دتاتریہ اور محمد محمود علی کی شرکت
حیدرآباد – (پریس نوٹ) سینئر این آر آئی محمد قیصر، سابق صدراسٹوڈنٹ یونین انوارالعلوم کالج حیدرآباد، صدر “تنظیم ہم ہندوستانی” سعودی عرب و سابق یوتھ کانگریس لیڈر کی تہنیتی تقریب کا این آر آئیز گروپ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ جہاں محمد قیصر کے طویل سماجی خدمات کے اعتراف…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
نظام آباد پولیس کے زیراہتمام پولیس کانسٹیبل اور سب انسپکٹر پولیس مخلوعہ جائیدادوں کیلئے مفت ٹریننگ۔پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا کا بیان
نظام آباد پولیس کے زیراہتمام پولیس کانسٹیبل اور سب انسپکٹر پولیس مخلوعہ جائیدادوں کیلئے مفت ٹریننگ۔پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا کا بیان نظام آباد: 18// اگست (اردو لیکس)نظام آباد پولس کمشنر مسٹر پی سائی چیتنیا نے صحافت کے لئے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ کمشنریٹ کے حدود میں…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
اوٹکور منڈل سرپنچوں کی تنظیم کی نئی عاملہ کا متفقہ انتخاب، کانگریس منڈل صدر کی تہنیت
اوٹکور:18 اگست (اردو لیکس) اوٹکور منڈل سرپنچوں کی تنظیم کے نئے عاملہ کے ارکان کے متفقہ طور پر منتخب ہونے پر اوٹکور منڈل کانگریس پارٹی کے صدر سی. سوریہ پرکاش ریڈی نے انہیں شاندار طریقے سے تہنیت پیش کی اور مبارکباد دی۔ اس موقع پر ستیارام کتھلپّا کو منڈل…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
نرمل ایس آئی او کے زیر اہتمام”حضرت محمد ﷺ سب کیلئے” پوسٹر کا رسم اجراء۔طلبا کیلئے تحریری مقابلے
نرمل/ ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی جانب سے ملک گیر 16/ تا 30 / اگسٹ منائی جانے والی مہم ” prophet Muhammad saw for all "حضرت محمد ﷺ سب کے لیے” پوسٹر کا رسم اجراء ایس آئی او نرمل یونٹ کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
میلاد جلوس و جلسہ مرکزی کمیٹی محبوب نگر کا اہم مشاورتی اجلاس
میلاد جلوس و جلسہ مرکزی کمیٹی محبوب نگر کا اہم مشاورتی اجلاس محبوب نگر، 17 اگست: مجلس مرکزی اہل سنت والجماعت میلاد جلوس و جلسہ کمیٹی محبوب نگر کا ایک اہم مشاورتی اجلاس آج 17 اگست بروز پیر، بعد نمازِ ظہر درگاہ حضرت سید مردان علی شاہ قادریؒ، شاہ صاحب…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
محبوب نگر ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں امن کمیٹی کا اجلاس انسپکٹر اپیا کا خطاب
محبوب نگر ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں امن کمیٹی کا اجلاس انسپکٹر اپیا کا خطاب محبوب نگر (محمد فرید صدیقی ) ضلع ایس پی محترمہ ڈی جانکی، آئی پی ایس کی ہدایت پر، پیر کے روز محبوب نگر ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں انسپکٹر اپیا کی زیر صدارت ہندو…
مزید پڑھیں »