جنرل نیوز
- اگست- 2026 -16 اگست
نیشنل ہیومن رائٹس کمیٹی ضلع نرمل کی جانب سے یوم آزادی ہند تقریب کا انعقاد ۔ محمد عبدالوکیل نے پرچم کشائی انجام دی۔
نیشنل ہیومن رائٹس کمیٹی ضلع نرمل کی جانب سے خانہ پور منڈل مستقر پر نائس کمپیوٹرس اینڈ آن لائن سنٹر پدماوتی نگر کے روبرو ریاستی صدر ہیومن رائٹس کمیٹی ڈاکٹر یم۔بھدرئیا کی ہدایت پر محمد عبدالوکیل صدر ہیومن رائٹس کمیٹی ضلع نرمل کی زیرقیادت 80ویں جشن آزادی ہند تقریب…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
نظام آباد پریس کلب پر یوم آزادی تقریب کا شاندار پیمانے پر انعقاد
نظام آباد پریس کلب پر یوم آزادی تقریب کا شاندار پیمانے پر انعقاد نظام آباد: 15/ اگست (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس)نظام آباد پریس کلب کے زیراہتمام 80ویں یوم آزادی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منعقد کی گئیں۔پریس کلب کے صدر پنچاریڈی سری کانت نے پریس کلب کے…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
واکرس یوگا اسوسی ایشن تلک گارڈن نظام آباد کی جانب سے یوم آزادی تقریب کا انعقاد
واکرس یوگا اسوسی ایشن تلک گارڈن نظام آباد کی جانب سے یوم آزادی تقریب کا انعقاد نظام آباد:15/ اگست (اردو لیکس)80 ویں یوم آزادی کے موقع پر واکرس یوگا اسوسی ایشن تلک گارڈن نظام آباد کی جانب سے تلک گارڈن کے احاطہ میں سینئر ایڈوکیٹ گنگادھر نے قومی پرچم…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
محکمہ پولیس نظام آباد میں نمایاں خدمات انجام دینے والے 13 پولیس ملازمین کو ایوارڈ سے نوازا گیا
محکمہ پولیس نظام آباد میں نمایاں خدمات انجام دینے والے 13 پولیس ملازمین کو ایوارڈ سے نوازا گیا نظام آباد: 15/ اگست (اردو لیکس) 80 ویں یوم آزادی کے موقع پر حکومت تلنگانہ کی جانب سے محکمہ پولیس نظام آباد میں نمایاں خدمات انجام دینے والے13 پولیس ملازمین کو پولیس…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
الیاس احمد راحل کو بیسٹ لیکچرر ایوارڈ
نرمل: تلنگانہ اقلیتی اقامتی جونیئر کالج بوائز نرمل میں بحیثیت سینئر لیکچرر خدمات انجام دینے والے الیاس احمد راحل کو ان کی بہترین تدریسی و تعلیمی خدمات کے اعتراف میں بیسٹ لیکچرر ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔ یومِ آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ضلع کلکٹر بھاویش…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نارائن پیٹ میں یومِ آزادی پر سرکاری ملازم ارون کمار کی تہنیت
نارائن پیٹ میں یومِ آزادی پر سرکاری ملازم ارون کمار کی تہنیت نارائن پیٹ، 15 اگست (اردو لیکس): نارائن پیٹ کے پولیس پریڈ گراؤنڈ میں ہفتہ کو منعقدہ 80ویں یومِ آزادی تقریب کے موقع پر محکمہ سول سپلائز کے ضلعی دفتر میں ڈیٹا انٹری آپریٹر کے طور پر خدمات…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں 80واں یومِ آزادی جوش و خروش سے منایا گیا
مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں 80واں یومِ آزادی جوش و خروش سے منایا گیا کھمم: مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں 80واں یومِ آزادی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر کھمم کے معروف اردو صحافی اور مسجد زین العابدین مرکز کے امام و خطیب حافظ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
مسجد ہاشمی کمیٹی کی جانب سے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر قومی پرچم کشائی
مسجد ہاشمی کمیٹی کی جانب سے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر قومی پرچم کشائی حیدرآباد، سبھاش نگر، قطب اللہ پور: مسجدِ ہاشمی، سبھاش نگر، قطب اللہ پور میں 15 اگست 2026 کو ملک کا 80واں یومِ آزادی جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ٹی این جی اوز بھون میں پرچم کشائی
حیدرآباد ۔یومِ آزادی کے موقع پر TNGOs کے ریاستی صدر ایم۔ جگدیشور اور جنرل سکریٹری ایس۔ ایم۔ حسینی مجیب نے نامپلی میں واقع ‘ٹی این جی اوز بھون’ پر قومی ترنگا لہرایا۔ تصویر میں وکرم، شنکر، سرینواس، راج کمار، عثمان، رام کرشنا، شاستری اور دیگر دیکھے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں » - 15 اگست
جنگ آزادی میں علماء کرام کا نمایاں رول قید و بند کی صعوبتیں برداشت کی عوام حریت فکر و عمل کا جذبہ پیدا کیا
جنگ آزادی میں علماء کرام کا نمایاں رول قید و بند کی صعوبتیں برداشت کی عوام حریت فکر و عمل کا جذبہ پیدا کیا جمعیتہ العلماء نظام آباد کے زیر اہتمام یوم آزادی تقریب مقررین کا خطاب نظام آباد15/اگست (اُردو لیکس ) جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد کے دفتر…
مزید پڑھیں »