جنرل نیوز
- مئی- 2025 -10 مئی
روزنامہ سیاست کے سینئر صحافی نعیم وجاہت کو تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ہفتہ 10 مئی 2025 کو 11 بجے دن ایوارڈ تقریب برائے سال 24-2023 “ کا انعقاد عمل میں آیا۔ فیض اصغر ایوارڈ، تبسم فریدی ایوارڈ، حبیب الجیلانی ایوارڈ اردو صحافیوں کو پیش کئے گئے۔اس تقریب میں حکومت کے مشیر…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
دہشت گردی دنیا کے لیے بہت بڑا خطرہ حکومتی مشیر محمد علی شبیر، ایم ایل سی بلموری وینکٹ کا بہادر فوجیوں کو سلام
دہشت گردی دنیا کے لیے بہت بڑا خطرہ حکومتی مشیر محمد علی شبیر، ایم ایل سی بلموری وینکٹ کا بہادر فوجیوں کو سلام نظام آباد: 8/مئی (اردو لیکس)دنیا کے لئے دہشت گردی بہت بڑا خطرہ ہے۔ان خیالات کا اظہار حکومتی مشیر محمد علی شبیر، ایم ایل سی بالموری وینکٹ نے…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
انتقال
حیدرآباد ۔ ڈاکٹر سید افتخار احمد کی شریک حیات مشتہری افتخار کا طویل علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج بروز جمعہ بعد نماز عشاء مسجد باغ عامہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین ضیا گوڑہ کے آبائی قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ زیارت انشاءاللہ بروز…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
اے ایم ای آئی کی جانب سے ایس ایس سی 2025کے ٹاپرس اور ذمہ داران اسکولس کے لیے تہنیتی تقریب۔ ناموں کے اندراج کی گذارش
حیدرآباد۔9 مئی ۔پریس ریلیز۔تلنگانہ میں اقلیتی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیم ایسوسی ایشن آف مائنارٹی ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنس (اے ایم ای آئی) کی جانب سے ایس ایس سی 2025اسکول ٹاپپرس کی حوصلہ افزآئی کے لئے ایک تقریب منعقد کی جارہی ہے اس موقع پر پرآئیویٹ اسکولس کے ایس ایس ٹاپرس…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
حیدرآباد، اخلاق، اخلاص، محبت، مروت اور اردو کا شہر
حیدرآباد۔9/مئی۔ہندوستان کے ممتاز ومایہ ناز بزرگ ادیب وصحافی جناب فاروق ارگلی نے کہاکہ اردو زبان سے محبت ہی ہماری شناخت ہے۔سارے ہندوستان میں زندہ اردوکا شہر حیدرآباد ہے۔تہذیب‘تمدن‘ادب‘ علمی رکھ رکھاؤ‘ علمیت اور تاریخی کے علاوہ ہراعتبار سے حیدرآباد ایک باوقار اورپُروقار شہر ہے۔ بہت سارے مقامات پر اردو تہذیب…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
جناب شعیب الحق صاحب طالب کا امیر مقامی جماعت اسلامی جگتیا ل کی حیثیت سے تقرر
جگتیال۔امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی صاحب نے اپنے سرکلر کے ذریعے مختلف مقامات پر امراءے مقامی کا تقرر فرمایا ہے۔ جگتیال کے لیے جناب شعیب الحق صاحب طالب کو بحیثیت امیر مقامی مقرر کیا گیا ہے. آپ کا میقات رواں کا نصف اخر اپریل 2025 سے مارچ…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
اے جی آر فاؤنڈیشن و تلنگانہ اردو فورم: انعامی تقریب اور مقابلے
حیدرآباد ۔ اے جی آر فاؤنڈیشن و تلنگانہ اردو فورم کے اشتراک سے 11 مئی 2025 کو اردو مسکن، حیدرآباد میں ایک شاندار علمی و ثقافتی تقریب منعقد کی جائے گی۔ اس تقریب میں اے جی آر فیوچر ڈاکٹر ٹیلنٹ ٹیسٹ، بیت بازی اور اندازِ بیان کے مقابلے اردو مشاعرہ…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
عادل آباد مجلس اتحادالمسلمین کے وفد کی ضلع ایس پی سے ملاقات ۔ عیدالاضحی کے پیش نظر شرپسند عناصر پر لگام کسنے کا کیا مطالبہ
عادل آباد۔8/مئی (اردو لیکس) صدر کُل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدر آباد الحاج جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت اور جعفر حسین معراج رکن اسمبلی حلقہ یاقوت پورہ کی نگرانی میں مجلسِ اتحاد المسلمین کا ایک وفد عادل آباد ضلع پولیس دفتر میں ایس پی ضلع…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
چارمینار اوپن چیس ٹورنامنٹ کا 10 اور 11 مئی کو عظیم الشان پر انعقاد جیتنے والوں کیش پرائز سے نوازا جائے گا
حیدرآباد 7/مئی(پریس نوٹ) ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد کے زیر اہتمام چارمینار اوپن چیس ٹورنامنٹ کا عظیم الشان پیمانے پر 10اور 11مئ کو اردو گھر مغل پورہ نزد آسرا ہاسپٹل چارمینار پر صبح 10 بجے تا شام 7 بجے تک انعقاد عمل آیا گا سید…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
سکریٹری تلنگانہ کانگریس محمد امتیاز کی راشن کارڈس کے مسائل پر کامیاب نمائندگی۔کمشنر سیول سپلائز کا گاندھی بھون کو مکتوب ، راشن کارڈس کے لیے نئے درخواستیں داخل کرنے کی ہدایت
حیدر آباد – 7 – مئی ( راست ) سکریٹری تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی محمد امتیاز کی راشن کارڈس سے متعلق نمائندگی پر کمشنر سیول سپلائز ایس بی چوہان نے مثبت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے گاندھی بھون کو جواب روانہ کیا ۔ کارڈ ہونے کی وجہ سے جن…
مزید پڑھیں »