جنرل نیوز
- جولائی- 2026 -16 جولائی
مفتی ڈاکٹر میراں سید شاہ نجم الدین قادری الجیلانی ثاقب پاشاہ امریکہ کا حیدرآباد میں خطاب
*اہلِ بیتِ اطہار ، صحابہء کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اولیائے کرام رحمہم اللہ کی محبت و تعظیم ایمان کا لازمی تقاضا ہے* مفتی ڈاکٹر میراں سید شاہ نجم الدین قادری الجیلانی ثاقب پاشاہ امریکہ کا حیدرآباد میں خطاب حیدرآباد- 16 / جولائی ( مولانا محسن پاشاہ کی رپورٹ…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
نوجوان کم از کم 5 سے 10 افراد کے فارمس کی خانہ پری کریں تاکہ غیرتعلیم یافتہ افراد اس سے استفادہ حاصل کرسکیں سینئر جرنلسٹ محمد یوسف الدین خان کی اپیل
حلقہ اور ڈیویژن کی عوام کے انومریشن فارم ہر ایک تعلیم یافتہ نوجوان کم از کم 5 سے 10 افراد کے فارمس کی خانہ پری کریں تاکہ غیرتعلیم یافتہ افراد اس سے استفادہ حاصل کرسکیں سینئر جرنلسٹ محمد یوسف الدین خان کی اپیل نظام آباد:15/ جولائی (اردو لیکس)…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
جماعت اسلامی کے ناگرک وکاس کیندر کے ایس آئی آر ہیلپ ڈیسک مراکز سے ہزاروں افراد مستفید
جماعت اسلامی کے ناگرک وکاس کیندر کے ایس آئی آر ہیلپ ڈیسک مراکز سے ہزاروں افراد مستفید خدمات 3 اگست تک جاری رہیں گی ، عوام سے ناگرک وکاس کیندرمراکزسے استفادہ کی اپیل جماعت اسلامی ہند کی عوامی فلاحی پہل پر ناگرک وکاس کیندر (این وی کے) کے تحت…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
کیا غریبوں کا اپنے گھر کا خواب پورا ہوگا؟: کوکّو گوتم
مکتھل: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) مکتھل اسمبلی صدر کوکّو گوتم نے الزام عائد کیا ہے کہ ریاستی حکومت کی اندرامّا ہاؤسنگ اسکیم میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں ہو رہی ہیں اور حقیقی مستحق غریب افراد کو مکانات فراہم نہیں کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
خصوصی جامع نظرثانی مہم میں غفلت سے ووٹ کا حق ضائع ہونے کا خدشہ، عوام فوری کارروائی کریں: کوہیر بلدیہ کونسلر ایم اے کلیم
کوہیر، 14 جولائی: کوہیر بلدیہ کے وارڈ نمبر 11 سے بی آر ایس کے کونسلر ایم اے کلیم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) مہم میں کسی بھی قسم کی لاپرواہی نہ برتیں، کیونکہ غفلت کی صورت میں ووٹ…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
محمد نظیر علی متولی جامع مسجد بھولکپور مشیرآباد کی اہلیہ کا انتقال
حیدرآباد۔13جولائی(راست) محترمہ بدرالنساءزوجہ جناب محمد نظیرعلی عرف خواجہ بھائی متولی جامع مسجد بھولکپور مشیرآباد کا12 جولائی اتوار کو قلب پر حملہ کے باعث اچانک بعمر 55 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب جامع مسجد مشیرآباد میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔پسماندگان…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
جمعیۃعلماء مہاراشٹر کی مجلس منتظمہ کا اجلاس ایس آئی آر پر عوامی بیداری وقت کی اہم ضرورت، غفلت نہ برتی جائے: مولانا حلیم اللہ قاسمی
جمعیۃعلماء مہاراشٹر کی مجلس منتظمہ کا اجلاس ایس آئی آر پر عوامی بیداری وقت کی اہم ضرورت، غفلت نہ برتی جائے: مولانا حلیم اللہ قاسمی جمہوریت کے استحکام اورہندو مسلم اتحاد پر زور،تنظیمی امور اوراصلاحِ معاشرہ وغیرہ کے لئے لائحہ عمل پر تجاویز منظور ممبئی 13؍ جولائی جمعیۃ…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
امریکہ میں انتقال
حیدرآباد (راست) فیضان آعظم خان ولد مرحوم فاروق آعظم خان اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس رٹایرڈ کا نیو جرسی میں انتقال ہوگیا۔ وہ ایک دہائی سے امریکہ میں مقیم تھے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک بیٹی، والدہ اور دو بھائی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے 9246240598 سے رابطہ کیاجاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
شہریت کے تحفظ کے لئے ایس آئی آر فارم صحیح خانہ پُری کے ساتھ جلد از جلد جمع کروائیں – صدر جمعیت علماء ضلع کاماریڈی حافظ محمد فہیم الدین منیری کی شہریوں سے اپیل
شہریت کے تحفظ کے لیے ایس آئی آر فارم حاصل کرکے صحیح خانہ پُری کے ساتھ جلد از جلد جمع کروائیں صدر جمعیت علماء ضلع کاماریڈی حافظ محمد فہیم الدین منیری کی شہریوں سے اپیل کاماریڈی 12 جولائی( پریس نوٹ )صدر جمعیت علماء ضلع کاماریڈی حافظ محمد فہیم الدین…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
نواب ڈاکٹر میر اکبر علی خان کا انتقال
حیدرآباد۔ 12جولائی (اردو لیکس)نواب ڈاکٹرمیر اکبر علی خان فرزند نواب میر احمد علی خان سابق وزیر داخلہ حکومت آندھراپردیش کا آج شام طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ ڈاکٹر میر اکبر علی خان متولی واجد منشن مغلپورہ، متولی مسجد خیرالانعام، اور اعزازی خازن سلطان العلوم ایجوکیشن سوسائٹی کے عہدوں…
مزید پڑھیں »