جنرل نیوز
- اگست- 2026 -2 اگست
نظام آباد۔جناب محمد فرید الدین المعروف سردار بھائی کا انتقال
نظام آباد 2/ اگست (اردو لیکس) جناب محمد فرید الدین المعروف سردار بھائی موٹر سائیکل میکانک اعظم روڈ نظام آباد( ولد جناب محمد اکرام الدین صاحب مرحوم) کا بعمر (74) سال مختصر سی علالت کے باعث یکم اگست8 بجے شب انتقال پر ملال ہوگیا۔ نماز جنازہ 2اگست بعد نماز…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
نظام آباد و بھینسہ کے اردو صحافیوں کی حکومت کے مشیر محمد علی شبیر سے ملاقات،
نظام آباد و بھینسہ اردو صحافیوں کی حکومت کے مشیر محمد علی شبیر سے ملاقات، چیف منسٹر ریونت ریڈی سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کیلئے کامیاب نمائندگی پر تہنیت، نظام آباد ،یکم اگست (اردو لیکس) تلنگانہ کی عوام کو راحت فراہم کرنے کے مقصد کے تحت ریاستی حکومت و چیف منسٹر…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
کاماریڈی میں ٹریفک آوٹ پوسٹ کی تزنین نو کے بعد ایس پی راجیش چندر کے ہاتھوں افتتاح
کاماریڈی میں ٹریفک آوٹ پوسٹ کی تزنین نو کے بعد ایس پی کے ہاتھوں افتتاح،ٹریفک نظام کو مزید مستحکم کرتے ہوئے عوام کو معیاری خدمات فراہم کی جائیں: ایس پی راجیش چندر کاماریڈی شہر میں ٹریفک آؤٹ پوسٹ کی عمارت کی مکمل مرمت اور جدید سہولیات کی فراہمی کے…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
پولیس کمشنر نظام آباد پی سائی چیتنیا نے حضرت شاہ جلال بخاری رحمۃ اللہ علیہ بودہن کے 675ویں عرس شریف تقریب میں شرکت کی
پولیس کمشنر نظام آباد پی سائی چیتنیا نے حضرت شاہ جلال بخاری رحمۃ اللہ علیہ بودہن کے 675ویں عرس شریف تقریب میں شرکت کی نظام آباد/یکم اگست (اردو لیکس) نظام آباد پولیس کمشنر مسٹر پی سائی چیتنیا نے بودھن شہر میں واقع مشہور درگاہ حضرت شاہ جلال بخاری رحمتہ اللہ…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
نارائن پیٹ کے ویٹنگ لسٹ عازمینِ حج کے لیے خوشخبری، حج کمیٹی نے بھرپور تعاون کا یقین دلایا
نارائن پیٹ: یکم اگست (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع حج سوسائٹی کے ایک نمائندہ وفد نے آج حج ہاؤز، حیدرآباد پہنچ کر تلنگانہ حج کمیٹی کے اسسٹنٹ چیف ایگزیکٹیو آفیسر جناب محمد عرفان شریف سے ملاقات کی اور ضلع کے ویٹنگ لسٹ عازمینِ حج کے سلسلے میں ایک تفصیلی نمائندگی…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
حکومتی فلاحی اسکیموں کو آخری مستحق فرد تک پہنچانے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت: سلیم سارنگ۔انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے قومی عہدیداران کی اہم نشست
نئی دہلی، یکم اگست (پریس ریلیز): نئی دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر (IICC) میں گذشتہ روز کو مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے قومی عہدیداران کی ایک اہم نشست قومی صدر سلیم سارنگ کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں تنظیم کو ملک گیر سطح پر مزید مضبوط، فعال اور…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
اب سے کچھ ہی دیر میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی دسویں سالانہ و ایوارڈ تقریب
حیدرآباد – (پریس ریلیز ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (TUWJF) کی دسویں سالانہ تقریبات اور سالانہ ایوارڈ کی تقریب یکم اگست 2026ء بروز ہفتہ، 11 بجے دن تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی آڈیٹوریم، نامپلی، (چیاپل روڈ) حیدرآباد میں مقرر ہے۔ اس پروقار تقریب میں تلنگانہ کے وزیر برائے اطلاعات و تعلقات…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
ڈپٹی آئی اوایس چار مینار 2 کا دورہ جی جی پی ایس کرماگوڑہ ۔طلبہ کو ناشتے کی سربراہی کا جائزہ – ہیڈ ماسٹر اور معلمات کی کارکردگی کی ستائش
حیدرآباد 31 جولائی (اردو لیکس) ڈپٹی انسپکٹر آف اسکول چار مینار منڈل 2جناب کے مدن موہن ریڈی نے 31 جولائی کو گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کرماگوڑہ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے طلبہ طالبات کو دیے جانے والے ناشتہ پروگرام کا جائزہ لیا اور طلبہ و طالبات کے ساتھ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2026 -31 جولائی
سبکدوش اساتذہ کو تہنیت- ڈپٹی ای او سعید آباد’حسام الدین ریاض،ڈاکٹر ایم اے نعیم اور عبدالمجید نور اور مقصود احمد کا خطاب
سماجی علم کے اساتذہ کا زندگی کے ہر شعبہ میں نمایاں رول سبکدوش اساتذہ کو تہنیت- ڈپٹی ای او سعید آباد’حسام الدین ریاض،ڈاکٹر ایم اے نعیم اور عبدالمجید نور اور مقصود احمد کا خطاب حیدرآباد 31 جولائی (اردو لیکس) ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر سعید آباد زون جناب پومیا نائک نے…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
مکتھل میں ڈرائی ڈے فرائیڈے مہم، ڈینگو و ملیریا سے بچاؤ کے لیے عوامی بیداری پروگرام
مکتھل: 31 جولائی (اردو لیکس) مکتھل میونسپلٹی کے 12ویں وارڈ میں محکمۂ صحت کی جانب سے بارش کے موسم میں پھیلنے والی موسمی اور متعدی بیماریوں کی روک تھام کے لیے منعقدہ ڈرائی ڈے فرائیڈے مہم کے تحت خصوصی بیداری پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں »