جنرل نیوز
- مئی- 2026 -29 مئی
ڈاکٹر اوصاف سعید کی والدہ کی مسجد بقیع میں نماز جنازہ و متصل قبرستان میں تدفین
حیدرآباد (راست) سابق سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر اوصاف سعید کی والدہ ماجدہ محترمہ کنیز فاطمہ کی بعد نماز جمعہ مسجد بقیع، روڈ نمبر 12 بنجارہ ہلز میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور احباب، عزیز و اقارب کی کثیر تعداد کی موجودگی میں متصل قبرستان میں تدفین عمل میں…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
ڈاکٹر اوصاف سعید کی والدہ کا انتقال
حیدرآباد (راست) سابق سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر اوصاف سعید کی والدہ ماجدہ محترمہ کنیز فاطمہ جمعرات (بروز عید) کی شام اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔ مرحومہ نامور افسانہ نگار عوض سعید کی زوجہ اور اردو دنیا کی معروف شخصیت پروفیسر مغنی تبسم کی بہن تھیں۔ نماز جنازہ 29 مئی…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
مسجد ہاشمی، سبھاش نگر، قطب اللہ پور میں عیدالاضحی کی نمازِ
الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی مسجدِ ہاشمی میں عید الاضحیٰ کی نماز انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ صبح 9:00 بجے ادا کی گئی۔ نمازِ عید حافظ و قاری *سید کبیر ہاشمی* صاحب نے پڑھائی، جبکہ خطبۂ عید میں امتِ مسلمہ کے لیے امن، بھائی چارہ…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
گمبھی راؤپیٹ میں عیدالاضحیٰ کی نماز عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی – صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی کی شرکت
گمبھی راؤپیٹ میں عیدالاضحیٰ کی نماز عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گی گمبھی راؤپیٹ: گمبھی راؤپیٹ کی عیدگاہ میں آج عیدالاضحیٰ کی نماز صبح ٹھیک 9 بجے ادا کی گئی۔ خطیب و امام جامع مسجد حافظ ابوالکلام نے نماز اور خطبہ کے فرائض انجام دیے۔ اپنے خطاب میں…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
عیدالاضحیٰ مبارک
حیدرآباد ۔ عالم اسلام کے مسلمانوں کو عید کی بہت بہت مبارکباد۔ عیدالاضحیٰ صرف جانور کی قربانی کا نام نہیں بلکہ یہ ایثار، تقویٰ، صفائی اور انسانیت کا درس دینے والا عظیم تہوار ہے۔ حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی بے مثال قربانی ہمیں اللہ کی رضا کیلئے ہر…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
خانہ پور عیدگاہ میں انتظامات کا جائزہ
خانہ پور۔ ریاست تلنگانہ ضلع نرمل خانہ پور میں عید الاضحی کے موقع پر صدر جامع مسجد و عیدگاہ انتظامی کمیٹی ظہیر احمد کے ہمراہ کمشنر بلدیہ سندر سنگھ سرکل انسپکٹر اجے کمار سب انسپکٹر راہل گائیکواڑ نے دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر محمد منیر الدین…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
عادل آباد میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اوقات کا اعلان، صفائی اور احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل
عادل آباد، 27/مئی (اردو لیکس) شہر عادل آباد میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مختلف مساجد اور عیدگاہوں میں نمازِ عید کے اوقات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ علماء کرام، حفاظ اور مسجد انتظامیہ کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ نمازِ عید کے دوران صفائی ستھرائی اور…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
سی آئی او چندرائن گٹہ کے سمر اسلامی کیمپ کا کامیاب اختتام
سی آئی او چندرائن گٹہ کے سمر اسلامی کیمپ کا کامیاب اختتام *250 سے زائد طلباء و طالبات میں انعامات و اسنادات کی تقسیم* *اولیاء طلبہ، اساتذہ و ذمہ داران شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند چندرائن گٹہ کی شرکت* حیدرآباد : چلڈرن اسلامک آرگنائزیشن (CIO) چندرائن گٹہ یونٹ کے زیر…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
سیرتِ ابراہیمؑ اور مکاتب کی اہمیت پر عظیم الشان جلسہ
سیرتِ ابراہیمؑ اور مکاتب کی اہمیت پر عظیم الشان جلسہ کریم نگر، 26 مئی: مکتب فیض عاقل کشمیر گڈہ کے زیر اہتمام “سیرت حضرت ابراہیمؑ اور مکاتب کی اہمیت” کے عنوان سے آئی بی اے گارڈن کشمیر گڈہ میں ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوا۔ جلسہ کی صدارت مولانا…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
محمد کلیم (ریاض سعودی عرب) کی والدہ کا حیدرآباد میں انتقال
کے این واصف یہ خبر بے حد افسوس ساتھ پڑھی جائے گی کہ ریاض کی معروف سماجی شخصیت جناب محمد کلیم کی والدہ ماجدہ (بیگم محمد ابراھیم صاحب، مرحوم) کا منگل 26 مئی 2026 (۸ ذی الحجہ) کی صبح انتقال ہوگیا۔ وہ کجھ عرصہ سی علیل تھیں۔ کلیم کے…
مزید پڑھیں »