نیشنل
- مئی- 2026 -18 مئی
گایوں کی عمر کا ثبوت دو – بنگال میں بی جے پی رکن اسمبلی ریکھا نے گایوں کے برتھ سرٹیفکیٹ پیش کرنے کا مطالبہ کیا
کولکتہ : مغربی بنگال میں بی جے پی رکن اسمبلی ریکھا پاترا کی جانب سے گائے لے جانے والی ایک گاڑی کو روک کر ان کے ’’برتھ سرٹیفکیٹ‘‘ طلب کرنے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ اس واقعہ پر سیاسی حلقوں میں شدید تنقید کی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریکھا…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
مانسون خلیج بنگال پہنچ گیا
نئی دہلی: محکمہ موسمیات نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ جنوب مغربی مانسون نے خلیجِ بنگال، بحیرۂ عرب اور انڈو مان نکوبار جزائرکے بعض علاقوں میں داخل ہوگیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ تین سے چار دنوں میں مانسون مزید کئی علاقوں تک پھیلنے کے لیے موسمی…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
نفرت کی سیاست اب خوف کی سیاست بن چکی ہے: مولانا ارشد مدنی
جمعیۃ علماء ہند نے ملک میں بڑھتی فرقہ پرستی، آئینی اداروں کی خاموشی اور مسلمانوں و اسلامی شعائر کے خلاف مبینہ خوف و ہراس کی سیاست پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کی دو روزہ ورکنگ کمیٹی اجلاس میں منظور کردہ اعلامیہ میں موجودہ صورتحال کو ’’انتہائی تشویشناک‘‘…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
حضرت نظام الدین راجدھانی ایکسپریس میں لگی بھیانک آگ 68 مسافرین کو بچا لیا گیا
نئی دہلی: راجستھان میں اتوار کی صبح تروننتا پورم سے دہلی جانے والی ترویندرم-حضرت نظام الدین راجدھانی ایکسپریس میں اچانک آگ لگ گئی۔ایک بوگی میں لگی آگ چند ہی لمحوں میں ساتھ والی بوگی تک بھی پھیل گئی۔ یہ واقعہ کوٹہ ریلوے ڈویژن کے قریب آج صبح کی اولین…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
بابری مسجد فیصلہ پر تحقیقی رپورٹ جاری، مندر توڑے جانے کا کوئی ثبوت نہیں: جمعیۃ علماء ہند
بابری مسجد فیصلے اور عبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری #جمعیۃ علماء ہند اور ساملا کے زیرِ اہتمام سیکولرازم اور عدالتی انصاف پر اہم مذاکرہ؛ بابری مسجد معاملے میں مندر توڑے جانے کا کوئی ثبوت نہیں، عبادت گاہ قانون 1991 کو سختی سے نافذ کرنے کا مطالبہ سینئر…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
آدھار کارڈ کا پرانا ایپ جلد ہوجائے گا بند
نئی دہلی: شناختی کارڈ بنانے والی سرکاری ایجنسی یو آئی ڈی اے آئی نے ایک اہم اعلان کیا ہے جس کے بعد اگر آپ اپنے موبائل میں پرانا آدھار ایپ استعمال کرتے ہیں تو اب اسے تبدیل کرنا ہوگا۔ اگلے مہینے سے پرانا ایپ مکمل طور پر بند ہوجائے…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
تیسرے بچہ کی پیدائش پر 30 ہزار اور چوتھے کی پیدائش پر 40 ہزار روپے دئیے جائیں گے۔آندھرا پردیش حکومت کا اعلان
حیدرآباد: چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ ان کی خواہش غربت سے پاک معاشرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر معاشرہ بدلے گا تو "سُواچھ آندھرا” کا خواب حقیقت بنے گا۔ سریکاکولم ضلع کے نرسناپیٹ دورے پر موجود وزیر اعلیٰ نے "سُواچھ آندھرا-سوارن آندھرا”…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
تربوز ایک بار پھر خبروں میں… مدھیہ پردیش میں ایک شخص کی موت
نئی دہلی: حال ہی میں ممبئی میں ایک خاندان بریانی اور تربوز کھانے کے چند گھنٹوں بعد ہلاک ہو گیا تھا جس کے بعد یہ واقعہ کافی بحث کا موضوع بنا۔ اگرچہ بعد میں واضح ہوا کہ ان کی موت کی وجہ تربوز نہیں تھا پھر بھی اس طرح کے…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
پٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک ہوسکتا ہے اضافہ؟
نئی دہلی: ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آئیل کمپنیوں نے جمعہ کے روز فی لیٹر پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اوسطاً 3 روپے اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ تاہم ماہرینِ اقتصادیات نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں قیمتیں…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
چھوٹے لباس پہن کر بہو بناتی تھی ویڈیو ریلز۔ ساس سسر نے خودکشی کرلی
نئی دہلی: پانی پتھ میں بہو کے چھوٹے لباس پہن کر ویڈیو بنانے اور گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر ساس اور سسر نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ارکان خاندان کا دعویٰ ہے کہ بہو اکثر ان کے ساتھ بدتمیزی اور مارپیٹ کرتی تھی جبکہ بیٹا بھی اپنے…
مزید پڑھیں »