جرائم و حادثات
- اگست- 2026 -9 اگست
خاندانی تنازعہ کے باعث اوٹکور کی خاتون کی خودسوزی کی کوشش، علاج کے دوران موت
اوٹکور منڈل کے حدود میں واقع پدا جٹرم گاؤں سے تعلق رکھنے والی نیرٹی لاونیا (23)، شوہر بال کرشنا نے خاندانی تنازعہ کے باعث ذہنی دباؤ میں آکر خودسوزی کی کوشش کی، جس کے بعد علاج کے دوران اس کی موت واقع ہوگئی۔ اوٹکور ایس ائی رمیش، کے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
نشے میں دھت نوجوانوں کی درندگی، کار سے تین بار ٹکر مارنے کے بعد میڈیکل طالبہ پرینکا دوران علاج فوت
حیدرآباد – آندھرپردیش کے راجامہندراورم میں دو نوجوانوں کی کار کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والی میڈیکل طالبہ پرینکا آج اتوار کو انتقال کرگئیں۔ شراب کے نشے میں مبینہ طور پر دو نوجوانوں نے جان بوجھ کر کار سے انہیں ٹکر ماری تھی، جس کے نتیجہ میں وہ شدید…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
گیس سلنڈر پھٹ پڑا بیوی ہلاک شوہر زخمی۔ تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں حادثہ
کریم نگر: کھانا پکانے والے گیس سلنڈر کے دھماکے میں شدید زخمی ہونے والی 27 سالہ وینی وِگنیتا ہفتے کے روز دورانِ علاج فوت ہوگئی۔ پیداپلی ضلع کے گوداوری کھنی ٹو ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع مہاکوی پوتنا کالونی میں رہنے والے سنگارینی ملازم یادناوینی وسنت اور…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
حیدرآباد میں باپ کے مبینہ تشدد سے 4 سالہ ارمان جاں بحق – ملزم سلمان کی ماں نے بیٹے کو پھانسی کی سزا دلانے کا مطالبہ کیا
حیدرآباد کے گڈی ملکاپور پولیس اسٹیشن حدود میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر نشہ کی حالت میں باپ کے تشدد کا شکار ہونے والا 4 سالہ بچہ ارمان دوران علاج جاں بحق ہوگیا۔ یہ واقعہ چار روز قبل پی وی این آر ایکسپریس وے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
خوفناک سڑک حادثہ، بس اور آئچر ویان تصادم کے بعد پل سے نیچے گر گئی؛ 20 افراد زخمی
پامڑی: آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع کے پامڑی منڈل میں پوگورورو کے قریب قومی شاہراہ پر آج صبح سویرے ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ پوگورورو پل پر گزر رہی ایک پرائیویٹ ٹریولس بس کو آئچر ویان نے ٹکر مار دی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ دونوں گاڑیاں پل…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
دفتر سے "ویکلی آف” نہ ملنے پر خاتون کی خودکشی
حیدرآباد: ریاست کرناٹک کے میسور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں چار ماہ سے دفتر میں ہفتہ وار چھٹی نہ ملنے اور کام کی جگہ پر ہراسانی سے تنگ آ کر ناگیشوری نامی خاتون نے خودکشی کر لی۔ ناگیشوری ایک پرائیویٹ کمپنی میں پروڈکٹ…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
منگنی توڑ دینے پر 3 کروڑ کا مطالبہ ، جان سے مارنے کی دھمکی۔ حیدرآباد کی لڑکی کے خلاف کیس درج
تروپتی: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے خلاف مبینہ طور پر منگنی ٹوٹنے کے معاملے کو ختم کرنے کے لیے 3 کروڑ روپے کا مطالبہ کرنے اور نوجوان اور اس کے ارکان خاندان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
حیدرآباد دھماکہ :ایک زخمی کا پاوں جسم سے الگ ہوگیا
حیدرآباد: شہر کے علاقہ میاں پور میں واقع جی ایس ایم مال کے قریب دھماکہ ہوا جس سے سنسنی پھیل گئی اس واقعہ میں 4 افراد زخمی بتائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر اچانک پھٹ پڑا۔ یہ حادثہ جی ایس ایم مال کے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
حیدرآباد میں ” کرائے کی گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ” ۔ چوکس رہنے پولیس کا مشورہ
حیدرآباد: سوشل میڈیا پر خواتین نوجوان لڑکیوں کو اور نوجوان لڑکوں کو راغب کرنے والے ’’ڈیٹنگ‘‘ اشتہارات کے پیش نظر حیدرآباد سٹی پولیس نے عوام کو خبردار کیا ہے۔ پولیس کمشنر سجنار نے ’ایکس‘ پر جاری پوسٹ میں اسے سائبر مجرموں کا نیا ’’ڈیٹنگ ٹراپ‘‘ قرار دیا۔پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
بی آر ایس لیڈر پائلٹ روہت ریڈی کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
حیدرآباد: چیک باؤنس کیس میں شہر کی ایک عدالت نے بی آر ایس لیڈر پائلٹ روہت ریڈی کو قصوروار قرار دیا ہے۔ روہت ریڈی کی جانب سے 34.23 لاکھ روپے کا چیک جاری کیا گیا تھا تاہم ان کے بینک اکاؤنٹ میں مطلوبہ رقم موجود نہ ہونے کے باعث…
مزید پڑھیں »