جرائم و حادثات
- اگست- 2026 -11 اگست
ممبئی میں ایک کروڑ کے نقلی نوٹ ضبط، ایک شخص گرفتار
ممبئی: ملک میں جعلی کرنسی کے خاتمے کے لیے حکومت اور ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں لیکن اس کے باوجود جعل ساز جعلی نوٹ مارکیٹ میں پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ تازہ واقعے میں پولیس نے جعلی کرنسی فروخت کرنے کی کوشش…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
پوجا پاٹھ کے زریعہ خزانہ نکالنےکے نام پر لوگوں کو دھوکہ۔ حیدرآباد میں منور نامی شخص اور ساتھی گرفتار
حیدرآباد: کمشنر ٹاسک فورس شمس آباد زون نے راجندر نگر پولیس کے ساتھ مل کر زیر زمین خزانہ نکالنے کا جھانسہ دے کر عوام کو دھوکہ دینے والے ایک گروہ کو بے نقاب کیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ ان کے قبضے اور…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
سالن اچھا نہ بنانے پر شوہر نے دھکا دیا نو بیاہتا دلہن کی موت۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: سالن اچھا نہ ہونے پر شوہر نے غصے میں بیوی کو دھکا دیا جس کے نتیجہ میں اس کا سر دیوار سے ٹکرا گیا اور اس کی موت ہوگئی۔ میلاردیوپلی پولیس انسپکٹر سرینواس کے مطابق 19 سا؛پ نجلی کماری کی شادی چندن کمار سے جاریہ سال 30 اپریل…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
بجاج فینانس کے نام سے دھوکہ۔ تلنگانہ پولیس کے دہلی میں دھاوے 21 خواتین گرفتار، ملزمین میں حیدرآباد کے علاوہ جگتیال اور محبوب نگر کی خواتین شامل
حیدرآباد، 10 اگست:تلنگانہ سائبر سیکیورٹی بیورو نے دہلی میں فرضی کال سینٹرس کے ذریعے چلائے جانے والے ایک منظم سائبر جرائم کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کرتے ہوئے تلنگانہ سے تعلق رکھنے والی 21 تلگو بولنے والی خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔ ٹی جی سی ایس بی کے…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
دوران علاج لڑکی فوت ڈاکٹر فرار۔ تلنگانہ کے کھمم میں واقعہ
کھمم۔رءاست تلنگانہ کھمم ضلع کے کونی جرلہ منڈل کے بسواپورم میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مبینہ طور پر علاج کے دوران طبیعت بگڑنے سے آٹھویں جماعت کی ایک طالبہ کی موت ہوگئی۔ کستوربا گاندھی بالیکا ودیالیہ میں آٹھویں جماعت میں زیرِ تعلیم طالبہ کو نزلہ اور بخار کی شکایت…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
دسویں جماعت کے طالب علم پر حملہ۔ حیدرآباد کے کارپوریٹ اسکول میں واقعہ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے میڈچل ملکاجگیری ضلع کے دمائی گوڑہ میں واقع ایک کارپوریٹ ہائی اسکول کے ہاسٹل میں دسویں جماعت کے ایک طالب علم کو مبینہ طور پر سینئر طلبہ نے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد طالب علم کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
انسٹاگرام پر دوستی، 5 سال کی محبت؛ بات چیت کم ہوئی تو عاشق نے جان لے لی – بی ٹیک کامیاب شیخ حسینہ کا بہیمانہ قتل
حیدراباد – آندھرپردیش کے پالناڈو ضلع میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اپنی محبوبہ کے بات چیت کم کرنے سے ناراض ہوکر انتہائی بے رحمی سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق چِلکالوری پیٹ سے تعلق رکھنے والی شیخ حسینہ نے گنٹور ضلع کے مِٹّلاپلی کالج سے بی ٹیک…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
لو میارج کرنے والی دلہن کا اغوا۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کی لڑکی نے ایک ہفتہ قبل کی تھی شادی
File photo حیدرآباد: محبت کی شادی کرنے والی ایک نو بیاہتا دلہن کے اغوا کا واقعہ منچال پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔انسپکٹر مدھو کے مطابق رنگاریڈی ضلع کے مانچال منڈل کے چتّاپور گاؤں سے تعلق رکھنے والے پراوین اور شہر کے آئی ایس سدن علاقے سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
سڑک حادثہ میں وجئے واڑہ کی ڈی سی پی شیرین بیگم کی بیٹی شیخ آصیفہ جاں بحق
چھٹی کے موقع پر دوستوں کے ساتھ تفریح کے لئے اتوار کو بیچ جانے والی وجئے واڑہ ٹریفک ڈی سی پی شیرین بیگم کی 24 سالہ بیٹی شیخ آصیفہ سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ نلاپاڈو پولیس کے مطابق یہ حادثہ گنٹور شہر کے مضافاتی علاقے ایٹوکورو کے قریب…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
خاندانی تنازعہ کے باعث اوٹکور کی خاتون کی خودسوزی کی کوشش، علاج کے دوران موت
اوٹکور منڈل کے حدود میں واقع پدا جٹرم گاؤں سے تعلق رکھنے والی نیرٹی لاونیا (23)، شوہر بال کرشنا نے خاندانی تنازعہ کے باعث ذہنی دباؤ میں آکر خودسوزی کی کوشش کی، جس کے بعد علاج کے دوران اس کی موت واقع ہوگئی۔ اوٹکور ایس ائی رمیش، کے…
مزید پڑھیں »