جرائم و حادثات
- اگست- 2026 -8 اگست
سوتن کے قتل کے بعد خاتون کی خودکشی۔ تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم میں واقعہ
حیدرآباد: خاندانی تنازع کے باعث دو خواتین کی جان چلی گئی۔ حال ہی میں دو سوتنوں کے درمیان جھگڑے کے دوران پہلی بیوی کے حملے میں دوسری بیوی ہلاک ہوگئی تھی جبکہ تازہ واقعے میں پہلی بیوی نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
حیدرآباد میں دھماکہ ۔ 4 افراد زخمی
حیدرآباد: میاں پور میں واقع ایک مال کے قریب دھماکہ ہوا۔ فوری طور پر موصولہ اطلاعات کے مطابق مال کے قریب غباروں میں گیس بھرنے والے سلنڈر کے پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ اس حادثے میں شدید زخمی ہونے والے ایک نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
فیس ادا نہ کرنے پر کالج اسٹاف کی جانب سے طالب علم کی کلاس روم میں سب کے سامنے بے عزتی – 15 سالہ ارویند نے خودکشی کرلی
آندھرا پردیش کے کاکیناڈا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سری چیتنیا جونیئر کالج کے انٹر فرسٹ ایئر کے 15 سالہ طالب علم ارویند نے مبینہ طور پر فیس ادا نہ کرنے پر سب کے سامنے بے عزتی کیے جانے کے بعد خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق کالج…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
تلنگانہ کی سرکاری ملازمتوں میں بڑا اسکام – ایک ہی آدھار پر دو نام اور دو نوکریاں، 80 ڈپلیکیٹ ملازمین کی نشاندہی
حیدراباد – تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں کے نظام میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ فینانس کی جانب سے سرکاری ملازمین کے آدھار کارڈ کی تفصیلات کی جانچ کے دوران تقریباً 40 مشتبہ معاملات میں 80 ڈپلیکیٹ ملازمین کی نشاندہی کی گئی ہے۔ الزام ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
کھانا پکانا اور گھر کے کام چھوڑ کر بیوی دیکھ رہی تھی انسٹا گرام پر ریلیز۔ شوہر نے کردیا قتل
بنگلورو۔ انسٹاگرام پر ریلز دیکھنے اور وقت پر کھانا نہ بنانے اور گھر کے کام نہ کرنے پر 20 سالہ ریما کماری نامی خاتون کو اس کے شوہر دھیرج کمار نے بے دردی سے قتل کردیا۔ ریاست کرناٹک میں رونما یہ واقعہ تاخیر سے سامنے آیا ہے۔ گزشتہ ماہ…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
خاتون کا گینگ ریپ اور شرمناک حرکت کی ویڈیو گرافی۔تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع جگتیال میں گینگ ریپ کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ چار نوجوانوں نے ایک خاتون کو ڈبل بیڈ روم مکانات میں لے جا کر اس کے ساتھ زیادتی کی۔ نوکا پلی کے ڈبل بیڈ روم مکانات میں پیش آنے والا یہ واقعہ تاخیر سے منظر عام…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
بیدر یشونت پور ایکسپریس میں دھواں اٹھنے سےمسافرین میں خوف۔ تلنگانہ کے ظہیر آباد اسٹیشن پر واقعہ
سنگاریڈی: بیدر۔یشونت پور ایکسپریس ٹرین میں دھواں اٹھنے سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بیدر سے یشونت پور جانے والی ٹرین جب تلنگانہ کے ضلع سنگا ریڈی ظہیرآباد اسٹیشن پر رکی ہوئی تھی تو ریلوے حکام نے انجن سے دھواں نکلتے ہوئے دیکھا۔ اس کے بعد آگ…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
جویلری شاپ سے طلائی چین کا سرقہ، چوری کیلئے برقعہ کا استعمال۔ تلنگانہ کے تانڈور میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد کے تانڈور میں ایک زیورات کی دکان پر پانچ رکنی گروہ نے گاہکوں کی طرح داخل ہوکر نہایت چالاکی سے 10 گرام وزنی سونے کی چین کی چوری کر لی۔ پولیس کے مطابق بُرقع پہن کر عام گاہکوں کی طرح دکان میں داخل ہونے…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
بیوی نے رچی شوہر کے قتل کی سازش۔ کہا ایسے مارو کہ حادثہ لگے، واٹس ایپ چیاٹ نے کھول دی پول
File photo حیدرآباد: ایک خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کے قتل کی سازش رچی تاہم شوہر کی جانب سے بیوی کے واٹس ایپ اور انسٹاگرام چیاٹ چیک کرنے پر یہ منصوبہ بے نقاب ہو گیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد سے سامنے…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
حیدرآباد: موسی ندی سے نعش دستیاب
حیدرآباد: حیدرآباد کے میڈی پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع پرتاپ سنگارم پل کے قریب موسی ندی سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ جمعہ کی صبح مقامی افراد نے نعش کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ متوفی کی عمر تقریباً 35 سے 40 سال…
مزید پڑھیں »