جرائم و حادثات
- جون- 2026 -18 جون
بندروں کی لڑائی نے خاتون کی جان لے لی – تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں افسوسناک واقعہ
بندروں کی لڑائی نے خاتون کی جان لے لی، سر پر سیمنٹ کی اینٹ گرنے سے موقع پر ہی موت تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بندروں کی آپسی لڑائی ایک خاتون کی موت کا سبب بن گئی۔ پولیس کے مطابق دھرم پوری ٹاون…
مزید پڑھیں » - 18 جون
نینی تال کی کھائی میں ٹیمپو گر پڑا – غازی آباد اور میرٹھ کے ایک ہی خاندان کے 29 افراد حادثہ کا شکار ؛ دو خواتین جاں بحق 27 زخمی – تفریح سے واپسی کے دوران حادثہ
نئی دہلی – اتراکھنڈ کے نینی تال میں تفریح کے بعد واپس لوٹ رہے اترپردیش کے سیاحوں سے بھری ایک ٹیمپو گاڑی چہارشنبہ کی رات کھرپتال روڈ پر نینی تال تیراہے کے قریب تقریباً 25 میٹر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق جبکہ…
مزید پڑھیں » - 18 جون
جنس تبدیل کرواکر نوجوان بن گیا زنخہ پھر لوگوں کو روحانی علاج کے نام پر دیا کروڑوں کا دھوکہ
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے ضلع انّامیا میں ایک ٹرانس جینڈر یعنی زنخہ پر مختلف طریقوں سے لوگوں کو دھوکہ دے کر لاکھوں بلکہ کروڑوں روپے بٹورنے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ متاثرہ خاندانوں نے حکام سے معاملے کی تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے…
مزید پڑھیں » - 18 جون
رقعہ سے پتہ دیکھ کر شاطر چور پہنچ گیا دلہن کے گھر، سب شادی میں تھے مصروف اور چور نے مچائی لوٹ
نئی دہلی: ریاست کیرالہ میں ایک رشتہ دار سے ملاقات کے لیے آنے والا چور شادی کی تقریب کو موقع غنیمت جان کر چوری کی واردات انجام دینے کے بعد فرار ہوگیا تاہم دو ماہ تک جاری تحقیقات کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گجرات سے…
مزید پڑھیں » - 18 جون
تلنگانہ میں علاحدہ سڑک حادثات 7 افراد ہلاک
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں مختلف مقامات پر پیش آئے المناک سڑک حادثات میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے۔حیدرآباد-ورنگل قومی شاہراہ پر ایک منی ٹرک کو تیز رفتار لاری نے ٹکر دے دی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دو دیگر زخمی…
مزید پڑھیں » - 18 جون
مہاراشٹر: جہیز نہ لانے پر خاتون کے سر کے بال زبردستی منڈھوانے اور تشدد کا الزام، شوہر سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ
ممبئی: مہاراشٹر کے کلیان علاقے میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور سسرالی افراد پر جہیز کے مطالبات پورے نہ ہونے پر مسلسل ذہنی و جسمانی اذیت دینے اور زبردستی سر کے بال منڈھوانے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ متاثرہ خاتون الہاس نگر کے سینٹرل ہاسپٹل میں زیر…
مزید پڑھیں » - 18 جون
حیدراباد کے قریب ترکا پلی کے پاس بھیانک سڑکہ حادثہ – کریم نگر سے آنے والی کار میں سوار 3 افراد ہلاک
حیدراباد کے مضافاتی علاقہ میڑچل پولیس اسٹیشن کے حدود میں ترکا پلی کے قریب چہارشنبہ کی آدھی رات ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک کمسن بچہ شدید زخمی حالت میں زیرِ علاج ہے۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 18 جون
تیز ہواوں کے باعث دیوار کار پر گر پڑی -2 افراد ہلاک ؛ تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں دلخراش حادثہ
محبوب نگر – تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں آندھی اور تیز ہواوں کے باعث ایک کار پر ریلنگ کی دیوار گر پڑی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے.یہ دلخراش حادثہ دیورکدرا میں پیش آیا تفصیٖلات کے مطابق دیورکدرا میں اچانک شروع ہونے والی…
مزید پڑھیں » - 17 جون
گرل فرینڈ سے شادی کیلئے 4 کروڑ کے ہیرے جواہرات اور زیورات کی چوری
گرل فرینڈ سے شادی کیلئے 4 کروڑ کے ہیرے جواہرات اور زیورات کی چوری نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں ایک مشہور جیولری شو روم میں بڑی چوری کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کی تفتیش میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ شو روم…
مزید پڑھیں » - 17 جون
گجرات میں بھیانک حادثہ 6 ہلاک 20 زخمی
حیدرآباد/گجرات کے وڈودرا کے قریب سڑک حادثے میں چھ مسافر ہلاک ہو گئے۔ راجستھان کے بانسواڑا سے گجرات کے سورت جانے والی ایک خانگی لگژری بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس گاڑی نے وڈودرا-ہلول ہائی وے پر سڑک کے کنارے کھڑے ایک ٹرک کو پیچھے سے ٹکر دے…
مزید پڑھیں »