جرائم و حادثات
- جون- 2026 -17 جون
گجرات میں بھیانک حادثہ 6 ہلاک 20 زخمی
حیدرآباد/گجرات کے وڈودرا کے قریب سڑک حادثے میں چھ مسافر ہلاک ہو گئے۔ راجستھان کے بانسواڑا سے گجرات کے سورت جانے والی ایک خانگی لگژری بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس گاڑی نے وڈودرا-ہلول ہائی وے پر سڑک کے کنارے کھڑے ایک ٹرک کو پیچھے سے ٹکر دے…
مزید پڑھیں » - 17 جون
مسلم نوجوان نے کنویں میں چھلانگ لگا کر 5 جانیں بچا لیں – مندر کے درشن سے واپس ہونے والی ویان کو حادثہ
ممبئی : مہاراشٹر کے ضلع شولاپور میں اتوار کی شام ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں سدھ ناتھ مندر سے واپس آنے والے عقیدت مندوں سے بھرا ایک پک اپ ٹیمپو سڑک کنارے موجود گہرے کنویں میں جا گرا۔ اس دردناک حادثے میں چار بچوں سمیت 8 افراد ہلاک…
مزید پڑھیں » - 16 جون
حیدرآباد میں لینڈس اینڈ سروے ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار 150 کروڑ کے اثاثہ جات کا انکشاف۔ اے سی بی کی کاروائی۔نوٹوں کے بنڈل دیکھ کر حکام حیران
حیدرآباد: آمدنی سے زائد اثاثوں کے ایک مقدمے میں لینڈس اینڈ سروے کے ڈپٹی ڈائریکٹر سنکری نرہری کو اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے گرفتار کر لیا ہے۔ اے سی بی حکام کے مطابق نرہری کی رہائش گاہ سمیت 9 دیگر مقامات پر تلاشی کارروائیاں کی گئیں۔ اس دوران…
مزید پڑھیں » - 16 جون
دہلی میں دن دہاڑے فائرنگ، راشد نامی نوجوان کی موت
نئی دہلی : دہلی کے دیال پور میں راشد نامی نوجوان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا واردات کے بعد فرار ہونے والے ملزمین کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے، جس میں تین مشتبہ افراد ایک اسکوٹی پر فرار ہوتے دکھائی دے رہے…
مزید پڑھیں » - 16 جون
بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو زہر کا انجکشن دے دیا۔ کرناٹک میں واقعہ
نئی دہلی: 2 کروڑ روپے کی بیمہ رقم حاصل کرنے کے لیے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر سابق فوجی شوہر سندیپ منجراگی کے قتل کے معاملے میں پولیس نے خاتون سمیت مجموعی طور پر 9 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ بیلگاوی کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی)…
مزید پڑھیں » - 16 جون
نشہ آور دوا دے کر آئی اے ایف آفیسر کی بیوی کے ساتھ جنسی زیادتی ۔ مہاراشٹر ا میں شرمناک واقعہ
نئی دہلی: بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کے ایک آفیسر کی اہلیہ کو نشہ آور دوا پلا کر اس کے دوست نے مبینہ طور پر کئی بار زیادتی کی۔ ملزم نے خاتون کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنا کر اسے بلیک میل بھی کیا۔ یہ واقعہ مہاراشٹر کے ناگپور …
مزید پڑھیں » - 16 جون
اترپردیش میں سادھو کے قتل کا اہم ملزم پولیس انکاونٹر میں ہلاک
نئی دہلی : اتر پردیش کے ضلع اناؤ میں سادھو رام ملن داس عرف بابا ملن داس کے قتل کیس کا مرکزی ملزم محمد اسرائیل پولیس انکاونٹر میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ جے پرکاش سنگھ کے مطابق اسرائیل نے 9 جون کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بابا ملن…
مزید پڑھیں » - 15 جون
حمل ساقط کرنے کیلئے 50 ہزار روپے، جنس معلوم کرنے کے لیے 20 ہزار۔ حیدرآباد میں ہاسپٹل پر دھاوے، نقلی لیڈی ڈاکٹر بھی گرفتار
حمل ساقط کرنے کیلئے 50 ہزار روپے، جنس معلوم کرنے کے لیے 20 ہزار ر۔ حیدرآباد میں ہاسپٹلس پر دھاوے، نقلی لیڈی ڈاکٹر بھی گرفتار حیدرآباد: ایل بی نگر اسپیشل آپریشن ٹیم نے خفیہ آپریشنس انجام دیتے ہوئے نقلی لیڈی ڈاکٹر کا پردہ فاش کردیا ساتھ ہی غیر قانونی…
مزید پڑھیں » - 15 جون
دال پکاتے پکاتے اچانک دھماکہ – پریشر ککر پھٹنے سے خاتون زخمی ؛ ڈھکن سینے میں جا لگا
شاجاپور: مدھیہ پردیش کے شاجاپور شہر کے لکشمی نگر علاقے میں واقع پوسٹ میٹرک طلبہ ہاسٹل میں پیر کے روز ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ طلبہ کے لیے کھانا تیار کرتے وقت گیس چولہے پر رکھا پریشر ککر اچانک زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں » - 15 جون
یوٹیوب سے سیکھا جعلی نوٹ چھاپنے کا فن – آخرکار میاں بیوی گرفتار ؛ تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں واردات
نلگنڈہ، 15 جون / تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے چنڈور پولیس اسٹیشن کی حدود میں جعلی کرنسی تیار کرکے بازاروں میں پھیلانے والے ایک منظم گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شوہر اور بیوی کو گرفتار کر لیا، جو مبینہ طور پر 500 روپے کے جعلی…
مزید پڑھیں »