جرائم و حادثات
- ستمبر- 2026 -14 ستمبر
بے قابو بس ہوٹل میں گھس پڑی۔ گریٹر حیدرآباد میں خوفناک سڑک حادثہ۔ کریم نگر کا نوجوان ہلاک 10 زخمی
حیدرآباد۔ شہر کے مضافاتی علاقہ شمش آباد میں ایک خانگی ٹراویلس کی بس بے قابو ہوکر بالاجی بھون ہوٹل میں گھس گئی۔ بتایا گیا ہے کہ کشن گوڑہ کی سیون ہلز پرائیویٹ ٹراویلس کی بس بے قابو ہوگئی اور کنٹینر سے بچنے کی کوشش میں سڑک کنارے واقع بالاجی بھون…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
’’میرے بیٹے کی قبر میں ہی مجھے بھی دفن کرنا‘‘ سیلفی ویڈیو بنا کر مولا بی نامی خاتون کی خودکشی۔ آندھراپردیش میں واقعہ
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے پرکاشم ضلع میں ایک ماں نے اپنے 11 سالہ بیٹے کی مشتبہ موت کے بعد انصاف کے لیے احتجاج کیا۔ اس دوران مبینہ طور پر ہاسٹل انتظامیہ کی جانب سے توہین آمیز رویے سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے خودکشی کر لی۔خودکشی سے پہلے بنائی…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
حیدرآباد فوجی اسلحہ چوری کیس کی ’فلمی انداز‘ میں تحقیقات، سائے کو تک نہیں بخشا گیا
حیدرآباد: بلارم ملٹری مدراس رجمنٹ اسلحہ چوری کیس میں حیدرآباد ٹاسک فورس پولیس کے ساتھ فوجی حکام ریاست کے مختلف پولیس محکموں اور مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کی جانب سے کی گئی تحقیقات نے سب کو حیران کردیا ہے۔ اس کیس کے معملہ سلجھانے کے لیے پولیس اور تحقیقاتی حکام…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
1980 کے ریٹرو ٹرینڈ فوٹو ایڈیٹنگ کرنے والوں کو پولیس کا ضروری مشورہ
حیدرآباد: سوشل میڈیا پر اس وقت مقبول ہونے والے 1980 کی دہائی کے ریٹرو فوٹو ایڈیٹنگ ٹرینڈ کو سائبر جرائم پیشہ افراد اپنے فائدے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ تلنگانہ سائبر سیکیورٹی بیورو نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ پرکشش فوٹو ایڈیٹنگ آفرز کے نام پر بھیجے جانے…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
ریلز کا جنون، ندی کے بیچ اسکارپیو لے گئے؛ پھر خود ہی پھنس گئے!
ریلز بنانے کے شوق میں بعض افراد ایسی خطرناک حرکتیں کر بیٹھتے ہیں جو ان کی جان کے لیے بھی خطرہ بن جاتی ہیں۔ جموں و کشمیر میں ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا، جہاں کچھ نوجوان ریلز بنانے کے لیے تیز رفتار سِندھ ندی میں اسکارپیو گاڑی لے…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
حیدرآباد میں دلخراش حادثہ لڑکی ہلاک
حیدرآباد: شہر کے امیرپیٹ سری نگر کالونی کی مرکزی سڑک پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تیز رفتاری سے آنے والی آر ٹی سی بس نے ایک موٹر سائیکل کو زوردار ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد میں سے ایک کی موقع…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
بالکنڈہ میں ڈی جے ساؤنڈ کے خلاف پولیس کا مقدمہ درج – ڈی جے کی کسی بھی صورت اجازت نہیں: نظام آباد پولیس کمشنر
نظام آباد – گنیش نوراتری تہوار کے پیش نظر پرامن ماحول برقرار رکھنے کے لیے نظام آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں پولیس کی جانب سے سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں جمعہ کی نصف شب تقریباً 12 بجے بالکنڈہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
نظام آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں گذشتہ 6 ہفتوں میں نشے میں گاڑی چلانے کے 1784 افرادپر کیس درج 124 افراد ایک ہفتہ جیل کی سزاء
نظام آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں گذشتہ 6 ہفتوں میں نشے میں گاڑی چلانے کے 1784 افرادپر کیس درج 124 افراد ایک ہفتہ جیل کی سزاء ایک کروڑ 45 لاکھ 20 ہزار کا جرمانہ پولیس کمشنر نظام آباد پی سائی چیتنیا کا بیان نظام آباد 12/ستمبر (اردو لیکس) پولیس…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
بیٹی نے ماں کا قتل کردیا، بیٹے کو چھوڑ کر بیوہ خاتون عاشق کے ساتھ فرار۔آندھرا پردیش میں سنسنی خیز واردات
گنٹور: آندھرا پردیش میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر بیٹی نے اپنے عاشق کی محبت میں اپنی ماں کو قتل کردیا۔ یہ واقعہ گنٹور ضلع کے پونور میں پیش آیا۔ پونور سے تعلق رکھنے والی 45 سالہ لکشمی کو علی الصبح قتل…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
کنویں میں گرا موبائل نکالنے کی کوشش 2 نوجوان ہلاک
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش تروپتی میں کنویں میں گرے موبائل فون کو نکالنے کے لیے اترنے والا شخص اور اسے بچانے کے لیے نیچے اترنے والا ایک اور مزدور دونوں ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کپلا تیرتھم کے قریب ایک لانڈرتی ہے۔ لانڈری میں کام کرنے کے لیے اڈیشہ سے…
مزید پڑھیں »