جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2023 -2 اکتوبر
دہلی میں انتہائی مطلوب مبینہ دہشت گرد شاہنواز گرفتار
نئی دہلی _ 2 اکتوبر ( اردولیکس) نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کو شدت سے مطلوب اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس آئی ایس) کے مشتبہ دہشت گرد محمد شاہنواز اور دو دیگر افراد کو پیر کو دہلی کی خصوصی پولیس ٹیم نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ یہ تینوں…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
تلنگانہ کے کھمم ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ _ شوہر بیوی اور بیٹی ہلاک: حادثہ کا ویڈیو دیکھیں
کھمم _ یکم اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کھمم ضلع میں تھلمپاڈو نیشنل ہائی وے کے فلائی اوور کے پاس ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں تیز رفتار کار دیوار سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی۔ حادثہ کا واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا ۔…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
تلنگانہ میں بدعنوان تحصیلدار کو گرفتار کرلیا گیا _ تلاشی میں دو کروڑ اور کئی کلو سونا ملا تھا
حیدرآباد _ یکم اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے ایک تحصیلدار مہیندر ریڈی کو آمدنی سے زیادہ اثاثے رکھنے کے الزام میں اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے گرفتار کرلیا ہے ہفتہ کو اے سی بی حکام مہیندر ریڈی کے گھر کی تلاشی لی۔ جو نلگنڈہ ضلع کے…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2023 -30 ستمبر
تاملناڈو میں بس 50 فٹ کھائی میں گر گئی _ 9 افراد ہلاک
تمل ناڈو میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ نیلگیری ضلع میں کنڑ – میٹوپلائم قومی شاہراہ پر سیاحوں کو لے جانے والی ایک بس 50 فٹ گہری کھائی میں گر گئی۔ حادثہ کے وقت بس میں 54 افراد سوار تھے۔ حادثے میں 9 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
حیدرآباد میں تحصیلدار کے گھر سے 2 کروڑ روپے برآمد
حیدرآباد: اے سی بی حکام مہیندر ریڈی کے گھر کی تلاشی لے رہے ہیں جو نلگنڈہ ضلع کے مرری گوڈہ کے تحصیلدار کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اے سی بی کے حکام نے شری ڈی سائی نگر، ہستینا پورم، ونستھلی پورم حیدرآباد میں اس کی رہائش…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
لڑکے پر حملہ،حیدر آباد کے پرانے شہر میں گنیش جلوس کی رات واقعہ۔ ویڈیو وائرل
حیدر آباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں کل رات دیر گئے ایک لڑکے پر حملے کا واقعہ پیش آیا ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے۔ذرائع کے مطابق کل رات ایک لڑکے پر بعض نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا جس کے…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
کمسن لڑکے کا اغوا اور قتل کے ملزم کو موت کی سزا _ تلنگانہ کے محبوب آباد ڈسٹرکٹ کورٹ کا سنسنی خیز فیصلہ
ورنگل _ 29 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی محبوب آباد ڈسٹرکٹ کورٹ نے تین سال قبل ڈکشٹ ریڈی نامی کمسن لڑکے کے قتل کے معاملے میں سنسنی خیز فیصلہ سنایا ہے۔ اس قتل کیس میں ملزم منداساگر کو موت کی سزا سنائی گئی۔ ڈکشٹ ریڈی کے گھر والوں نے عدالت…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
حیدرآبا میں گنیش جلوس کے دوران حادثات 2 بچے ہلاک
حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں گنیش وسرجن کے دوران پیش آئے مختلف سڑک حادثات میں دو لڑکوں کی موت ہوگئی۔ سنجیویا پارک کے پاس گنیش مورتی لے جانے والی گاڑی سے حادثاتی طورپرایک لڑکا گرپڑا اوراس کی موت ہوگئی۔ مرنے والے کی شناخت پی کمار کے طورپرکی گئی ہے اوروہ پرانے…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
دہلی میں دن دہاڑے بندوق کی نوک پرجویلری شوروم کو لوٹ لیا گیا۔نقاب پوش لٹیروں نے ہوائی فائرنگ بھی کی: ویڈیو وائرل
نئی دہلی: دہلی کے سمے پور بادلی علاقے میں کل دن دہاڑے نقاب پوش لٹیروں نے جویلر شوروم کو لوٹ لیا۔ تین لٹیرے شری رام جیولری شاپ میں داخل ہوئے ان کے چہروں پر نقاب تھے اورکسی نے ہیلمیٹ لگا رکھی تھی۔ انھوں نے وہاں موجود ملازمین پراپنی پستول تان…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حیدرآباد میں بارش۔ خاتون نالے میں بہہ گئی
حیدرآباد: حیدرآباد میں بارش کے دوران ایک خاتون نالے میں بہہ گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ سکندر آباد میٹو گوڑا باوی علاقے میں آج شام پیش آیا۔ بارش کے دوران خاتون برج کے نیچے سے گزرنے کی کوشش کر رہی تھی کہ حادثاتی طور پر نالے میں…
مزید پڑھیں »