جرائم و حادثات
- جون- 2026 -6 جون
چیف منسٹر ریونت ریڈی کے خلاف نازیبا ریمارکس۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل نوجوان کو جیل
چیف منسٹر ریونت ریڈی کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ نازیبا اور دھمکی آمیز تبصرہ کرنے والے ایک نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق کورا چندر لال نامی نوجوان نے حالیہ دنوں جنا سینا سربراہ اور آندھرا پردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر پون کلیان…
مزید پڑھیں » - 6 جون
شیر خوار بچہ کے ساتھ خاتون لفٹ کے گڑھے میں گرپڑی۔حیدرآباد میں دلخراش حادثہ
حیدرآباد: شہر کے علاقہ خیرت آباد میں لفٹ حادثے میں ایک خاتون ہوگئی جبکہ اس کی گود میں موجود شیر خوار بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خیرت آباد آنند نگر کالونی میں واقع بھاونا اپارٹمنٹس کی پانچویں منزل پر 58 سالہ خاتون رادھا گود میں اپنے نواسہ جویل…
مزید پڑھیں » - 6 جون
نلگنڈہ وقف بورڈ انسپکٹر 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
نلگنڈہ: تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے ضلع نلگنڈہ کے وقف بورڈ انسپکٹر شیخ محمود کو 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اے سی بی کے مطابق ملزم نے ایک شکایت گزار کی جانب سے جامع مسجد ابوبکر صدیقؒ، پداوورا کی جائیداد…
مزید پڑھیں » - 6 جون
نظام آباد کے سابق رکن اسمبلی گنیش گپتا کی کار کو حادثہ – کار تقریباً 50 میٹر تک گھسٹتی چلی گئی
کاماریڈی: تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے بکھنور منڈل میں بسواپور کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آئے ایک سڑک حادثے میں نظام آباد اربن کے سابق رکن اسمبلی گنیش گپتا بال بال بچ گئے۔پولیس کے مطابق گنیش گپتا اپنے افراد خاندان کے ساتھ حیدرآباد سے نظام آباد جا رہے تھے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
وقارآباد ضلع میں ایک ہوٹل کی چھت منہدم ایک ہلاک تین زخمی
وقارآباد ضلع کے مرپلی منڈل مستقر میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ایس سی کارپوریشن کے زیر انتظام کمرشیل عمارت میں قائم ایک ٹفن سینٹر کی چھت اچانک منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ہفتہ کی صبح ٹفن سینٹر پر گاہکوں…
مزید پڑھیں » - 6 جون
معصوم بچوں کی آنکھوں کے سامنے شوہر نے بیوی کا قتل کردیا۔ حیدرآباد میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد۔ شہر کے عطارپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں شوہر نے بچوں کی آنکھوں کے سامنے اپنی بیوی کا قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 31 سالہ کوملی اور اس کے شوہر اویناش کا تعلق ریاست مہاراشٹرا سے بتایا گیا ہے۔اس جوڑے کو دو بچے ہیں جن کی آٹھ…
مزید پڑھیں » - 5 جون
36 سالہ سرکاری ملازم کی کروڑوں کی سلطنت بے نقاب، اے سی بی کے دھاووں میں چونکا دینے والے انکشافات
کاکیناڈا: آمدنی سے زائد اثاثے جمع کرنے کے الزام میں آندھرپردیش کے کاکیناڈا کلکٹریٹ میں سینئر اسسٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دینے والے چوداپوریڈی شیو کمار کے گھر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے جمعہ کے روز دھاوے کئے۔ اے سی بی حکام نے شیو کمار کے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
تلنگانہ کے اضلاع کاماریڈی اور نظام آباد میں 7 کمسن بچے پانی میں ڈوب کر ہلاک
حیدرآباد: تلنگانہ کے کاماریڈی اور نظام آباد اضلاع میں پیش آئے دو الگ الگ افسوسناک واقعات میں سات کمسن بچے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے، جس کے باعث دونوں علاقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی اور متاثرہ خاندانوں میں کہرام مچ گیا۔ کاماریڈی ضلع کے پٹلم منڈل…
مزید پڑھیں » - 5 جون
حیدرآباد میں خاتون ایڈوکیٹ پر حملہ۔تلنگانہ ایڈوکیٹس پروٹیکشن ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج
خاتون ایڈوکیٹ پر احاطہ عدالت میں حملہ۔تلنگانہ ایڈووکیٹس پروٹیکشن ایکٹ کے تحت شہر میں پہلا مقدمہ درج حیدرآباد: تلنگانہ پولیس نے ریاست میں نافذ ہونے والے تلنگانہ ایڈووکیٹس پروٹیکشن ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ کارروائی ایک خاتون کی جانب سے خاتون وکیل نشاط رضا…
مزید پڑھیں » - 5 جون
گیس سلنڈر پھٹنے سے نانی اور نواسہ نواسی ہلاک – تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں افسوسناک حادثہ
نلگنڈہ : تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے مریال گوڑہ میں پیش آئے ایک بھیانک آتشزدگی کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔ متوفیان کی شناخت 45 سالہ چندرکلا، ان کے 16 سالہ نواسے لکشمن اور 14 سالہ نواسی پرنتی کے طور پر ہوئی…
مزید پڑھیں »