جرائم و حادثات
- دسمبر- 2022 -5 دسمبر
سنگاریڈی ضلع میں اسکول بس حادثہ کا شکار 16 طلبہ زخمی
سنگاریڈی _ 5 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں اسکول بس گڑھے میں گر گئی جس کے نتیجہ میں 16طلبہ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ ضلع کے وٹے پلی منڈل کے بجلی پور کے قریب پیش آیا۔جوگی پیٹ ٹاون کے آکسفورڈ اسکول کی بس وٹے پلی…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
حیدرآباد۔ فارم ہاوز میں ریو پارٹی 34 افراد پکڑے گئے لڑکیاں بھی شامل
حیدرآباد: شہرکے حیات نگرعلاقہ میں پولیس نے ریو پارٹی کا پردہ فاش کیا ہے۔ 34 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ تین کی گرفتاری عمل میں آئی اور دیگرتین فراری میں بتائے گئے ہیں۔ پکڑے جانے والوں میں لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ پیدا عنبرپیٹ علاقہ کے ایک فارم…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
خوفناک سڑک حادثہ میں باپ بیٹے کی موت، بیٹی زخمی
نلگنڈہ _ 4 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں باپ اور کمسن بیٹا ہلاک ہوگئے جبکہ کمسن بیٹی شدید زخمی ہوگئی۔یہ حادثہ نیریڈوچارلا بلدیہ کے مضافاتی علاقے میریالگڈا-کوداڈ مین روڈ پر پیش آیا۔ اس حادثے میں باپ بیٹے کی موت…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
گھر میں داخل ہو کر خاتون کے گلے سے زنجیر چھین لینے کا کاغذ نگر میں سنسنی خیز واقعہ _ ویڈیو دیکھیں
عادل آباد _ 3 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں دن دھاڑے ایک چور نے ایک مکان میں داخل ہو کر خاتون کو چاقو سے ڈرایا اور اس کے گلے سے طلائی زنجیر اور دوسرے سونے کی چیزیں چھین کر فرار ہو گیا ۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے پروفیسر پرجنسی زیادتی کی کوشش کا الزام۔ بیرون ملک طالبہ کی پولیس سے شکایت
حیدرآباد: حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں ایک افوس ناک واقعہ پیش آیا۔ بیرون ملک کی طالبہ نے پروفیسرپرجنسی حملہ کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔ تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی طالبہ ایچ سی یو کے ہندی ڈپارٹمنٹ میں زیرتعلیم ہے۔ طالبہ کا الزام ہے کہ پروفیسرنے تنہائی میں اس کے…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
کلاس روم میں آٹھویں جماعت کے دو لڑکوں نے ساتھی لڑکی کی عصمت ریزی کردی
ممبئی _ کلاس روم میں دو لڑکوں نے ساتھی لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کرنے کا شرمناک واقعہ ممبئی میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی کے ہاربر لائن پر واقع ایک اسکول میں تمام طلبہ ڈانس پریکٹس کے لیے گراؤنڈ فلور پر گئے تھے ۔ لیکن آٹھویں جماعت کی…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
بریکنگ نیوز ۔حیدرآباد میں فائرنگ،جویلری شاپ لوٹ لی گئی
حیدرآباد: حیدرآباد کے ایل بی نگر کے تحت ناگول اسنیہا پوری کالونی میں فائرنگ کے واقعہ سے سنسنی پھیل گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو حملہ آوروں نے جیولرس میں گھس کر دکان کے مالک پر فائرنگ کی جس میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد ازاں وہ وہاں سے طلائی…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2022 -30 نومبر
حیدرآباد گینگ ریپ۔ 9 ویں 10 ویں جماعت کے 5 طلباء پکڑے گئے
حیدرآباد: حیدرآباد کے حیات نگر علاقہ میں سیل فونس پرفحش فلمیں دیکھ کرایک لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کرنے والے پانچ بچوں کو پولیس نے پکڑ لیا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ جہاں لڑکی کی عمر 17 سال ہے وہیں بچے بھی نویں اوردسویں جماعت کے طلباء بتائے گئے…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
دسویں جماعت کی طالبہ کا گینگ ریپ۔ ویڈیو بنا کر دوستوں کو بھجوایا گیا، حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں دسویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ شہرکے مضافاتی علاقہ حیات نگرمیں ساتھیوں نے ہی لڑکی کے ساتھ یہ گھناونی حرکت کی جس کا تاخیرسے علم ہوا۔ یہ شرمناک حرکت ماہ اگست میں پیش آئی۔ ذرائع کے مطابق لڑکوں…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
دہلی: خاتون نے بیٹے کے ساتھ ملکرکیا شوہرکا قتل۔ نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے فریج میں رکھنے کے بعد پھینکنے کا انکشاف۔ ملزم ماں بیٹا گرفتار
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں شردھا قتل کیس کی طرح کے ایک اوروحشیانہ معاملہ سامنے آیا ہے۔ دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے بتایا کہ پانڈو نگر کے علاقہ میں ایک خاتون نےاپنے شوہرکا بیٹے کے ساتھ مل کرقتل کردیا۔ ان دونوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ یہ بتایا جارہا ہے…
مزید پڑھیں »